قادیانیوں سے فیصلہ کن مناظرے

قادیانیوں سے فیصلہ کن مناظرے

 

مصنف : محمد متین خالد

صفحات: 200

 

یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی ختم نبوت کسی بھی دلیل کی محتاج نہیں۔ اس کے باوجود تاریخ کے مختلف ادوار میں ختم نبوت کے ناقابل تسخیر قلعہ میں بعض “مہم جو” سارقوں نے نقب زنی کی کوشش کی۔ اور ہر ایک کو منہ کی کھانا پڑی۔ انہی میں مرزا غلام احمد قادیانی بھی طالع آزما ہو گذرے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ایسے ہی حقائق آفریں اور چشم کشا مناظروں کی فکر انگیز روداد ہے جس میں قادیانیوں کے باطل نظریات کی دلائل اور متانت سے بھرپور تردید کی گئی ہے۔ طرز گفتگو سادہ و سلیس اور اصلاحی فکر لئے سنجیدہ و پر تاثر ہے۔ تردید قادیانیت کے موضوع پر یہ کتاب ایک عمدہ اضافہ ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 7
“دریاؤں کے دل جس سے دہل جائیں وہ طوفان” 9
مناظرہ منصورہ آباد – فیصل آباد 17
مناظرہ چنگا بنگیال -گوجر خاں 48
مناظرہ چھوکر خورد – گجرات 64
مناظرہ ایبٹ آباد 86
مناظرہ چک 98 شمالی – سرگودھا 143
مناظرہ چک عبداللہ – بہاولنگر 149
مناظرہ چناب نگر  – ربوہ 164
مناظرہ جناح کالونی – فیصل آباد 173
مباہلہ کا چیلنج منظور ہے 182

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اللہتاریختبصرہحقائقختم نبوتدلائلعبداللہقادیانینظریات
Comments (0)
Add Comment