قبولیت عمل کے شرائط
مصنف : محمد منیر قمر
صفحات: 363
آخر ت میں دوزخ سے بچنے کے لئے اللہ کے بندوں کودنیامیں جوکام کرناہے وہی دین اسلام ہے۔یعنی زندگی کے ہر معاملہ میںاپنے پیدا کرنے اور پرورش کرنے والے کے احکام وہدایات کی اطاعت وفرمانبرداری کرناہے۔انسان کےاعمال صالح اسی وقت اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول ہیں جب انہیں اللہ ورسول ﷺ کی دی ہوئی تعلیمات کےمطابق کیا جائے۔ زیر تبصرہ کتا ب’’قبولیت عمل کے شرائط‘‘ مولانا محمد منیر قمر ﷾ کی ان تقاریر کی کتابی صورت ہے جو انہوں نے متحدہ عرب امارات کی ریاست القیوین کے ریڈیو اسٹیشن کی اردو سروس سے عقیدۂ توحید، اور ردبدعات کے بارے میں پروگرام ’’ دین ودنیا‘‘ کے تحت پیش کیے تھے۔ فاضل مصنف نے امر بالمعروف ونہی عن المنکر کی اہمیت وضرورت کو واضح کرنے کےبعد عمل کی قبولیت کی شرائط کو بیان کیا ہے جس طرح عمل کی فکر ضروری ہے اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ قبولیت کی شرطوں کا لحاظ رکھا جائے ورنہ عمل محنت رائیگاں جائے گی۔نیز مصنف موصوف نے توحید وشرک کے موضوعات پر تشفی بخش روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ اتباع سنت کے سلسلے میں قرآن وسنت کی روشنی میں مختصر مگر عمدہ بحث کی ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 9 |
مقدمہ | 13 |
افتتاحیہ | 15 |
پیش لفظ | 17 |
فریضہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر قرآن کریم کی روشنی میں | 17 |
فریضہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر حدیث رسول اللہ ﷺ کی روشنی میں | 21 |
امر بالمعروف ونہی عن المنکر کےترک کرنے کاانجام | 23 |
قبولیت عمل کی شرط اولین صحت عقیدہ | 29 |
توحید باری تعالی قولی عبادت | 31 |
مالی عبادات | 35 |
بدنی عبادات | 36 |
سجدہ عبادت ہے | 38 |
اقسام توحید ۔توحید اسماء وصفات توحید ربوبیت | 40 |
توحید الوہیت یاتوحید عبادت | 44 |
انجام شرک قرآن روشنی میں | 47 |
انجام وتردید شرک حدیث رسول ﷺ کی روشنی میں | 50 |
تعلیمات شیخ جیلانی عقیدہ توحیدکےمتعلق | 53 |
حاجت روااورمشکل کون؟ | 55 |
شرک اورا س کےسزا | 57 |
قبولیت عمل کی دوسری شرط اخلاص یاعدم ریاکاری | 57 |
قرآنی تعلیمات | 59 |
اخلاص عمل کی فضیلت وبرکت حدیث رسول اللہﷺ کی روشنی میں | 62 |
ریاکاری کی مذمت قرآن کریم کی روشنی میں | 65 |
ریاکاری کی مذمت حدیث رسول اللہ ﷺ کی روشنی میں | 68 |
قبولیت عمل کی تیسری شرط موافقت سنت اطاعت رسو ل اللہﷺ قرآن کی روشنی میں | 74 |
سنت وحکم رسول اللہﷺ کی نافرمانی قرآن کی نظر میں | 78 |
اتباع رسول اللہﷺ حدیث رسول اللہﷺ کی روشنی میں | 81 |
عبادات میں افراط یاتفریط یاانتہاپسندی | 85 |
اقرار رسالت کےتقاضے اوربدعات | 88 |
بدعت کی مذمت حدیث رسول ﷺ کی روشنی میں | 90 |
بدفالی یابدشگونی | 94 |
تحفظ عقیدہ کےلئے دور رس تدابیر نبوی | 97 |
غیر اللہ کی قسم کھانا | 99 |
سحر یاجادو | 103 |
جادو کااثر وجود | 105 |
جادو کی مذمت وسزا | 108 |
اقسام سحر | 111 |
علم نجوم کہانت ورمل شریعت کی نظر میں | 115 |
جادو شدہ یاآسیب زدہ کاعلاج | 118 |
نجومیوں کاہنوں اورمل وفال والوں کی کسی بات کا درست نکلنا محض اتفاق ہے | 120 |
وہ جنوں سے مدد لیتے ہیں | 122 |
ایک سچ کےساتھ سوجھوٹ ملاتے ہیں | 124 |
بدعات کااجمالی تعارف (شریعت سازی وایجاد بندہ ) | 127 |
سال نومبارک | 132 |
سال نو کےآغاز پر محاسبہ نفس اورروزے | 135 |
یادگار ہجرت نبوی ﷺ یامغرب کی نقالی | 140 |
مقام صحابیت وشان صحابہ رضوان اللہ علیم اورسب وشتم پر وعید شدید | 143 |
مقام صحابہ | 149 |
مقام مرتبہ شہادت | 151 |
نوحہ خوانی اورسوگ وماتم | 155 |
عاشور ہ محرم کےبارے میں موضوع احادیث وروایات | 161 |
بدعات محرم بریلوی مکتب فکر کی نظر میں | 167 |
تعزیہ | 167 |
بیاہ شادی | 169 |
شرکت | 169 |
رشتہ داری کرنا | 171 |
بدعات صفر آخری چہار شنبہ (بدھ ) کی حقیقت | 173 |
ظہور قدسی یانبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت | 176 |
عیدمیلاد کےنام سےکی جانے والی یہ خوشیاں ولادت پر ہیں یاوفات پر ؟ | 179 |
مروجہ میلادالنبی کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں | 184 |
جشن میلاد صحابہ تابعین تبع تابعین اورائمہ اربعہ کی نظر میں | 188 |
قائلین عیدمیلادالنبی کےدلائل اوران کارد | 193 |
ما رجب کے روزے اورصلوۃ الرغائب | 206 |
صلوۃ الرغائب اورماہ تاریخ معراج کی عدم تعیین | 211 |
جشن معراج اورآتش بازی وچراغاں کی شرعی حیثیت | 216 |
آتش بازی وچراغاں کاآغاز واسباب مسلمانوں کےخلاف ایک گہری سازش | 221 |
رجب کےکونڈے ایک افسانہ | 226 |
بائیس رجب کوکونڈے اورمولنا احمد رضا بریلوی کافتوی | 237 |
نام نہاد معجزہ حضر ت بی بی فاطمہ ؓ کا | 238 |
معجزہ بی بی زینب ؓ کا | 349 |
زیارت قبور کےبارے میں شرعی نقط نظر | 262 |
انگریزی وصیت نامہ | 266 |
نام نہاد وصیت نامہ کےجھوٹ ہونے کاسب سب بڑا ثبوت | 271 |
قبول وروایت حدیث میں احتیاط کی ضرورت | 276 |
شیخ احمد کاخواب یاوصیت نامہ | 280 |
خواب میں زیارت مصطفے ﷺ | 282 |
ماہ شعبان کےروزے | 289 |
نصف ثانی شعبان کے روزے | 295 |
شب قدر شب برات شب نصف شعبان | 297 |
شب برات اوحلوے مانڈے | 303 |
چراغاں واآتش بازی دین کو کھیل تماشہ بنانا | 306 |
گھر وں کی صفائی ستھرائی وسجاوٹ اورفوت شدگان کی روحوں کی آحمد کانظریہ | 309 |
فوت شدگان کاروحوں کی آمد اوراس رات زیارت قبور کی حیثیت | 310 |
خاص نصف شعبان کےدن کاروزہ اورایک من گھڑت روایت | 316 |
نصف شعبان کی رات والی مخصوص نمازیں | 316 |
احادیث نصف شعبان | 347 |
پہلی حدیث | 328 |
دوسری حدیث | 328 |
تیسری حدیث | 328 |
چوتھی حدیث | 328 |
پانچویں حدیث | 329 |
چھٹی حدیث | 329 |
ساتویں حدیث | 329 |
آٹھویں حدیث | 330 |
نویں حدیث | 331 |
دسوین حدیث | 331 |
شرک وبدعات زیارت قبور بریلوی ودیوبندی مکتب فکر کی نظر میں | 333 |
عر س | 336 |
اشتہار | 337 |
الجواب | 338 |
جلوس کےمتعلق مفتی محمد حسین نعیمی کابیان | 339 |
عورتوں کامزاروں پر عرسوں میں شریک ہونا | 339 |
قبروں بر قرآن خوانی کروانا | 341 |
الجواب | 342 |
پکی اوراونچی قبریں بنوانا | 344 |
ایصال ثواب اورمروجہ رسم چہلم وبرسی وغیرہ | 347 |
سوال | 348 |
الجواب | 349 |
اذان سے تبل صلوۃ وسلام بریلوی مکتب فکر کی نظر میں | 351 |
سوال | 352 |
جواب | 352 |
سوال | 352 |
الجواب ہوالموافق للصواب | 354 |
جواب از دار لعلوم حزب الاحناف | 355 |
انگوٹھے چومنا | 356 |
مصادر ومراجع | 359 |
جرائدمجلات | 363 |