قبر پرستوں کے جال میں
مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف
صفحات: 219
قبرپرستی شرک اورگناہ کبیرہ ہے نبی کریم ﷺ نے سختی سے اس سےمنع فرمایا اور اپنی وفات کے وقت کے بھی صحابہ کرام کو اس سے بچنے کی تلقین کی ۔ صحابہ کرام نے اس پر عمل کیا اور پھر ائمہ کرام اور محدثین نے لوگوں کو تقریر وتحریر کے ذریعے اس فتنۂ عباد ت ِقبور سے اگاہ کیا ۔زیر نظر کتاب بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ زیر نظر کتاب’’قبرپرستوں کے جال میں ‘‘ مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف حمہ اللہ(مصنف کتب کثیرہ) کے قلم سے قبرپرستی کے ردّ میں لکھے گئے مختلف رسائل وجرائد میں مطبوعہ مضامین کا مجموعہ ہے ۔ ان مضامین میں حافظ صاحب مرحوم نے ان دلائل کا باریک بینی سے جائزہ لیا ہے جو قبرپرستی جیسے شرکِ صریح کے جواز میں بالعموم بریلوی علماء یا ان کے ہمنوا اہل قلم کی طرف سے پیش کیے جاتے ہیں ۔ اور اس کے متعلق شیطان اور اس کے نمائندوں کی طرف سے پھیلائے گئے شکوک وشبہات اور تاویلات فاسدہ کی حقیقت قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کر کے ان کا خوب بطلان کرتے ہوئے احقاق حق کا فریضہ سرانجام دیا ہے ۔ دار الدعوۃ السلفیۃ ،لاہورنے کتاب ہذا کو’’ قبر پرستی کا ایک حقیقت پسندانہ جائزہ‘‘ کے نام سے شائع کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ محترم حافظ صاحب کی اس کاوش کو شرک کی دلدل میں دھنسی امت کےلیے راہنمائی کاباعث بنائے اور حضرت حافظ صاحب مرحوم کی تمام مساعی حسنہ کو قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردس عطافرمائے ۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
قبرپرستوں کےجال میں | 7 |
آئینہ قبرپرستوں کےجال میں | |
غیراللہ کی مددکےلیےپکارناشرک ہےیانہیں؟ | 15 |
دعاء(پکارنا)عبادت ہےیانہیں؟ | 15 |
صحابہ وتابعین نےکسی بھی فوت شدہ کوکبھی نہیں پکارا | 18 |
فوت شدہ بزرگوں کاوسیلہ پکڑناجائزنہیں | 18 |
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کاایک واقعہ(قبروالے نہیں سن سکتے) | 21 |
علامہ آلوسی رحمہ اللہ کی وضاحت | 22 |
صنم پرست مشرکین بھی فاعلِ حقیقی اللہ ہی کو مانتےتھے | 23 |
قوم نوح کےپانچ بت۔دراصل پانچ بزرگ تھے(صحیح بخاری) | 24 |
قبرپرست مسلمانوں کاشرک۔بزرگانِ دین کی تصریحات | 26 |
فقہ حنفی کی صراحت (قبروں پرکیےجانےوالے کام حرام ہیں) | 28 |
اللہ کےسواکسی اورکوعالم الغیب سمجھناکفرہے(فقہ حنفی کافتوی) | 30 |
’’یاشیخ عبدالقادرشیئاللہ‘‘وظیفہ کیوں ناجائز ہے؟ | 32 |
قبرپرستوں کاشرک صریح(شیخ جیلانی رحمہ اللہ کی شان میں مشرکانہ نظم) | 34 |
دعوت توحید(مولاناخرم علی بلہوری رحمہ اللہ کی موحدانہ نظم) | 37 |
قبرپرستوں کی ایک وکالت کاجائزہ(ڈاکٹرغلام جیلانی کےجواب میں) | 39 |
شہداکی برزخی زندگی سےغلط استدلال | 43 |
مردہ کےتصورکےباتیں کرنااورابتلاءمیں مردہ استمدادالگ الگ چیزیں ہیں | 44 |
التحیات میں السلام علیک ایہا النبی تعمیلا اورحکایۃً پڑھاجاتاہے | 45 |
نداءبغیراللہ شرک وبدعت ہےیانہیں؟ | 46 |
واقعہ یاساریۃ الجبل سےغلط استدلال | 47 |
ایک مجہول الحال آدمی کےخواب سے استدلال(مالک الدارکی روایت پربحث) | 48 |
’’الادب المفرد‘‘کی ایک روایت سے استدلال اوراس کی حقیقت | 50 |
’’عبادت ‘‘کسے کہتےہیں اور’’معبود‘‘کون ہوتاہے؟ | 54 |
ایک اسٹکرکاتجزیہ’’یارسول اللہ مدد‘‘مشرکانہ نعرہ ہے) | 57 |
جوبات کی ،خداکی قسم ،لاجواب کی | 61 |
ماورائے اسباب طریقے سے استمداد لغیراللہ شرک ہے(جناب طاہر القادری کےجواب میں) | 65 |
بریلویوں کےترجمان’’رضائے مصطفے‘‘کےسوالات کےجوابات | 70 |
غلوکی انتہاکیاہے؟اورشرعااس کاکیاحکم ہے؟ | 71 |
شرک کی تعریف کیاہے؟اورشرک کی انتہاءسےکیامرادہے | 75 |
اموات پرستی اورگورپرستی اورحیات برزخی کاکیامطلب ہے؟ | 76 |
غوث اعظم کی زیربحث منقبت میں شرک وپرستش کی باتیں کون سی ہیں؟ | 77 |
کچھ کرامات نقل وبیان کرنےوالوں کاکیاحکم ہے؟ | 78 |
بےثبوت کہانیوں اورباثبوت کرامات جاننے کاکیااصول وضابطہ ہے؟ | 79 |
’’بہتجہ الاثار‘‘وغیرہ کتابیں اوران کے مصنفین معتبر ہیں یانہیں؟ | 79 |
کیابریلوی مسلمان ہیں یادائرے اسلام سے خارج؟ | 79 |
مدیر’’رضائے مصطفے‘‘کی بے حواسی | 82 |
کیایہ سب کچھ فقہ حنفی سے ثابت ہے؟مدیر’’رضائے مصطفے ‘‘سے 10سوال | 84 |
پروفیسر طاہرالقادری کی خدمت میں | 87 |
بزرگانِ دین کی قبروں پرمیلوں ٹھیلوں کااہتمام۔شریعت اسلامیہ کی نظرمیں | 88 |
عرس کےاثبات میں ڈاکٹرطاہرالقادری کے’’دلائل‘‘اوران کاتجزیہ | 94 |
ڈاکٹرصاحب کے’’دلائل‘‘کاخلاصہ | 95 |
مذکورہ استدلالات کی حقیقت مسئلے کی نوعیت اوراس کی تنقیح | 97 |
قدموں کی آہٹ سننے سے سماع موتی پراستدلال؟ | 99 |
’’دلہن کی طرح سوجا‘‘کےالفاظ سے عرس کااثبات | 100 |
ڈاکٹرصاحب کامبلغ علم۔مسئلہ شفاعت | 102 |
کیاہرقبرمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حاضرہوتےہیں؟ | 103 |
عرس کی اصل حقیقت | 106 |
استخواں فروشی(قبرپرستی)کایہ فروغ پزیرکاروبار(ایک بریلوی عالم کااعتراف) | 107 |
ماہنامہ’’البر‘‘کےاداریےکی تلخیص اورہماری گزارشات | 108 |
قبرمیں مدفون بزرگ اورحضرت شاہ ولی اللہ دہلوی رحمہ اللہ | 118 |
شاہ صاحب کی طرف منسوب غلط عقائد کی وضاحت | 118 |
محکمہ اوقاف کےذرائع آمدنی۔حرام اورحلال آمدنی کوالگ الگ کرنےکی ضرورت | 125 |
’’نوائے وقت‘‘کے’’نورِبصیرت‘‘کےجواب میں | 130 |
وسیلے کاصحیح مفہوم اورصحابہ کرام کاطرز عمل | 133 |
فوت شدہ کےوسیلے سے دعاءجائز نہیں۔فقہائے احناف کافتوی | 133 |
کیا’’مسلمان ‘‘شرک کامرتکب نہیں ہوسکتا؟ | 135 |
قبروں پرکیےجانے والےامورشرکیہ ہیں یابت پرستوں کی مشابہت ہے | 138 |
کالم نگارکی چند مثالوں کی حقیقت | 140 |
التحیات میں السلام علیک ایہا النبی اورخود ساختہ صلاۃ وسلام میں بڑا فرق ہے | 140 |
ماورائے اسباب اورماتحت اسباب میں فرق عظیم ہے | 141 |
شرک ظلم عظیم ہے،اسی لیے اہلحدیث اس کےاستیصال میں سرگرم ہیں | 142 |
کچھ بدعات کےبارےمیں | 143 |
کیاتسبیح اورترجمہ قرآن بھی بدعت ہے | 144 |
عہد صحابہ کاواقعہ ،عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کامجلسِ ذکرپراعتراض | 145 |
بدعت کی صحیح تعریف | 148 |
ترجمہ وتفسیر کےلیے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اورسلف کی تعبیر کوضروری قراردیاجائے | 150 |
بریلوی ترجمہ وحاشیہ قرآن میں تحریفات معنوی کی چند مثالیں | 151 |
حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے منسوب ایک واقعہ کی تحقیق اورمسئلہ وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم | 156 |
’’منہاج القرآن‘‘اور’’رضائے مصطفے‘‘کی جواب میں | 156 |
حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب واقعہ اذان کی تحقیق | 158 |
وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر’’منہاج القرآن‘‘کی پیش کردہ روایات | 161 |
کون کہتاہےکہ انبیاءاولیاءمرےنہیں؟کون کہتاہےکہ وہ مرگئے؟ | 166 |
ماہنامہ’’ضیائے حرم‘‘لاہورکےایک مضمون کےجواب میں | 171 |
’’ضیائےحرم‘‘کی بے سروپاحکایات اوروضعی داستانیں | 174 |
کیاان حکایات اورداستانوں سے قرآن وحدیث کےمحکم دلائل کاردممکن ہے | 174 |
قبروں کوپختہ کرنےیاان پرگنبد وغیرہ بنانے کی ممانعت کےبارےمیں احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم | 178 |
بعض ضروری وضاحتیں(قبرمسطح بنائی جائےیامسنم) | 181 |
فقہ حنفی سے قبروں کوپختہ بنانےکی ممانعت کی صراحت | 182 |
ایک ضروری وضاحت،مطلق کراہت سےمراد کراہت تحریمی ہے | 184 |
زیارت قبوراوردعاءکاصحیح اورمسنون طریقہ | 185 |
توحید کی تین قسمیں | 187 |
زیارت قبرونبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت اوراس کامسنون طریقہ | 189 |
سلطان عبدالعزیزرحمہ اللہ،حرمین شریفین اورانہدام قبور | 193 |
شریعت ،تاریخ اورواقعات کی روشنی میں | 193 |
سعودی حکومت کاعظیم تاریخی واسلامی کارنامہ | 198 |
ایک ضروری وضاحت۔تین وفودِ خلافت کمیٹی | 203 |
تائیدمزید۔مولاناسید سلیمان ندوی رحمہ اللہ کی وضاحت | 205 |
مولانا ابوالکلام آزادرحمہ اللہ کی تفصیلی وضاحت | 206 |
مولاناظفرعلی خاں رحمہ اللہ کی نعرہ حق | 211 |
تطہیر یثرب(مولاناظفرعلی خاں رحمہ اللہ کی نظم) | 214 |
امیرالمؤمنین ابن سعود رحمہ اللہ (مولانان ظفرعلی خاں رحمہ اللہ کی نظم) | 215 |