پروفیسر طاہر القادری ایک علمی و تحقیقی جائزہ جلد۔2

پروفیسر طاہر القادری ایک علمی و تحقیقی جائزہ جلد۔2

 

مصنف : مفتی غلام سرور قادری

 

صفحات: 251

 

اہل پاکستان کے لئے ڈاکٹر طاہر القادری کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ان کی شخصیت اہل علم کے ہاں ہمیشہ سے متنازعہ رہی ہے۔ان کے معتقدین انہیں مفکر اسلام،نابغہ عصر، قائد انقلاب اور شیخ الاسلام ایسے پر فخر القاب سے یاد کرتے ہیں۔جبکہ ان کے ناقدین انہیں احسان فراموش، شہرت کا بھوکا اور حب جاہ و منصب کا حریص قرار دیتے ہیں۔موصوف کے ناقدین میں محض مسلکی مخالفین ہی شامل نہیں ہیں، بلکہ ان کے ہم مکتب فکر بریلوی علما بھی ،جن کی طرف قادری صاحب اپنا انتساب کرتے ہیں،موصوف کو خطرے کی گھنٹی سمجھتے ہوئے اہل سنت میں شمار کرنے پر تیار نہیں ہیں۔شہرت و ناموری کی خاطر قادری صاحب کرسمس کا کیک کاٹنے اور دشمنان صحابہ روافض کی مجالس کو رونق بخشنے سے بھی ذرا نہیں شرماتے ۔اور اب تو نوبت بایں جا رسید کہ انہوں نے اعداے ملت یہود ونصاریٰ کے حق میں بھی فتاویٰ صادر کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ” پروفیسر طاہر القادری ،ایک علمی وتحقیقی جائزہ “بریلوی مکتب فکر کے معروف عالم دین مفتی غلام سرور قادری مشیر وفاقی شرعی عدالت پاکستان ومہتمم جامعہ غوثیہ مین   مارکیٹ لاہور کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے قادری صاحب کے نقاب سنیت کو الٹ کر ان کے باطنی رفض وتشیع کوآشکار کردیا ہے۔اور ان کی علمی وتحقیقی شخصیت کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے۔جس سے ان کااصل چہرہ بے نقاب ہوکر سامنے آگیا ہے۔ امیدہے کہ اس کتاب کےمطالعہ سے قارئین کو جناب ”شیخ الاسلام ” کو پہنچاننے میں آسانی رہے گی،اور وہ اپنے ایمان کی حفاظت فرما سکیں گے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
اسلامی نظام کےنفاذ میں رکاوٹ کا باعث 3
انکشاف 5
دو گواہ 8
ایک تازہ واقعہ 10
پروفیسر طاہر القادری کی بدترین جہالت 13
کرام اور مقطعات 15
جھوٹے حوالے 17
ڈاڑھی کی حد شرعی 18
سبع مثانی کی مراد میں غلط بیانی اور تحریف 20
پروفیسر طاہر القادری کا ائمہ دین پر ایک اور بہتان 23
تصوف کی تحریف 26
تزکیہ نفس کےغلط معنی 26
فنا کی غلط تفسیر 28
جھوٹے کاحافظہ نہیں ہوتا 30
نبی اور رسول کی غلط تعریف 31
حرکت زمین اور قرآن 40
طاہر القادری صاحب اسلام کوسائنس کےتابع کرنے میں مصروف ہیں 42
نیت مقدم او رارادہ مؤخر ؟ 44
خداکوخیال اور احساس 47
طاہر القادری کا عقیدہ کتاب وسنت اورامت کےخلاف اور کفر ہے 51
عجب الذنب کےمعنی اورمقدار 56
طاہری القادری کا ایک اور اجماع کاانکار 58
اللہ تعالیٰ کی عظیم قدرت کامظاہرہ 61
امام جلال الدین سیوطی ﷫ کےکلام سے طاہر کا رد 66
علامہ تفتازانی کے کلام سےطاہر کا رد 69
ایک سوال کا جواب 70
مرزاقادیانی اورجناب طاہر القادری 72
فکری تنزل 77
شریعت کے مصادر و مآخذ 79
اولوالامر کوحکم 80
خلاصہ کلام 80
امراء وحکام ائمہ مجتہدین اور علماء و فقہاء صاحبان امر ہیں 81
پروفیسر طاہر القادری کا ایک اور بہت بڑا جھوٹ 85
دعویٰ اجتہاد 87
طاہر صاحب اپنےآپ کوصحابہ حضورﷺ کےہم پلہ عالم سمجھتے ہیں 88
علماء مجتہدین کاعمل اور حدیث 89
طاہر القادری کےنزدیک تقلید کی حیثیت 92
حدیث علماء کوگمراہی میں ڈالنے والی ہے سوائے مجتہدین کے 96
طاہر القادریکالوگوں تقلید سےمتنفر کرنے کا نیا سلسلہ 97
ایک اور مسئلہ میں امام اعظم ﷫کی مخالفت 99
طاہر القادری کی فقہ سے عداوت 107
فقہ کی اہمیت و ضرورت 112
طاہر القادری فقہ سےجاہل 113
طاہر القادری کےکلام سےثبوت کہ وہ حنفی نہیں 116
عورت کی دیت 116
عورت کی گواہی 117
انکار اجماع قطعی 117
نسخ اجماع 118
امت اہل سنت ہی ہیں ۔ 122
امام زبانی مجدد الف ثانی و امام احمد رضا کے فتویٰ سے طاہر القادری ملحد ہے 126
طاہر القادری کی مذکورہ تحریر سے ان کےدرج ذیل خیالات روز روشن کی طرح سامنےآ گئے 130
طاہر القادری کےقول وفعل میں کھلا تضاد 131
تین عبارتوں کا معمہ 133
طاہر القادری کا امام شافعی ﷫ پر بہتان 135
طاہر القادری کی بددیانتی 136
طاہر القادری کےایک اہم نکتہ کا جواب 138
مقلد کا ائمہ کے بارے میں اعتقاد 140
اعلیٰ حضرت کی طرف سے جواب 141
’’مقلدین کا رد ‘‘ اور اس کا جواب 145
طاہر القادری اور عیسائی پادری کا ایک جیسا عقیدہ 148
حدیث قدسی 151
ایک اوراجماع سے انکار 158
طاہر القادری تفضیلی شیعہ 160
حقیقت کیا ہے ؟ 166
موصوف نےعلماء حیدر آباد سے غلط بیانی کی 167
پروفیسر صاحب کےمتعدد جھوٹ 168
طاہر القادری کا رسالہ دید شنید پر بہتان اور اس کا جواب 170
مخالفین اہل سنت اور ان کے عقائد 172
تہتر اسلامی فرقے 174
جنتی فرقہ صرف اہل سنت و جماعت ہے 177
ہمارے ملک باطل فرقے 178
مختلف فرقوں کےعقائد کی تفصیل 180
تہتر فرقوں کےنام اور عقائد 181
میزان 183
فرقہ ناجیہ 184
تین اہم فریضے 184
فرقہ ناجیہ اورجماعت 185
فرقہ معتزلہ 187
فرقہ خوازج 189
نواصب 189
فرقہ مرزائیہ یا قادیانیہ 190
فرقہ پرویزیہ 190
دیوبندی عقائد 191
خدا جھوٹ بول سکتا ہے 195
امکان کذب کی دلیل اور اس کاجواب 196
علماء دیوبند کےمرشد گنگوہی صاحب کےعقیدہ کہ خدا تعالیٰ سےجھوٹ سرزد ہو گیا 198
دیوبندیوں کے نزدیک اللہ تعالیٰ کا کوئی کلام بھی جھوٹ سے خالی نہیں 199
عقائد علماء دیوبندمیں عقیدہ معتزلہ وغیرہ کی ملاوٹ 201
محمود حسن دیوبندی کی بد دیانتی 202
ارشاد علامہ احمد سعید کاظمی ﷫ 203
علماء دیوبندی مجسمہ فرقہ بھی ہیں 206
امام احمد سعید کاظمی ﷫ کا فرمان ذیشان 207
خاتم النبین کا من گھڑت معنی 209
علماء دیوبند کے عقیدے میں سات خاتم النبیین 211
علماء دیوبندی کی اپنی طرف نبوت کی نسبت پرتسلی و اطمینان 215
حضورﷺ کے لقب رحمۃ للعالمین کی توہین 217
حرف حجت 218
مسائل ضروریہ کی دو قسمیں 219
اعلیٰ حضرت کا ارشاد گرامی 221
طاہر القادری کا عوام کو کھلا دھوکہ 223
روافض 223
غیر المقلدین 223
شیعہ و رافض 225
غیر مقلد و دیوبندی 225
فتوی تکفیر کی اہمیت 226
وہابی عقائد 228
وہابی علماء کے نزدیک اس امت کےاکثر لوگ مشرک ہیں 229
علماء ومشائخ اہل سنت کی تکفیر 236
تبلیغی جماعت کے بزرگوں کا اقرار کہ وہ وہابی ہیں 238
پروفیسر طاہر القادری کی بشارتوں اور ان کے عروج سے غلط فہمی 239
بشارات کے مقابلہ میں بشارات 240
راقم کے مشاہدات 241
برے لوگوں کے ذریعے دین کی ترقی 251
حرف آخر

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ائمہاسلاماسلامیاللہامام شافعیانقلاببریلویپاکستانتبصرہحقخدادیندیوبندڈاکٹر طاہر القادریرسالہسنتصحابہعلمعلماءعلمیعیسائیفتاویٰفتویٰفقہمجدد الف ثانیمسئلہیہود
Comments (0)
Add Comment