فلسفیوں کا انسائیکلوپیڈیا، فلسفے اور فلسفیوں کی اڑھائی ہزار سالہ تاریخ

فلسفیوں کا انسائیکلوپیڈیا، فلسفے اور فلسفیوں کی اڑھائی ہزار سالہ تاریخ

 

مصنف : یاسر جواد

 

صفحات: 433

 

فلسفہ یونانی لفظ فلوسوفی یعنی حکمت سے محبت سے نکلا ہے۔ فلسفہ کو تعریف کے کوزے میں بند کرنا ممکن نہیں، لہذا ازمنہ قدیم سے اس کی تعریف متعین نہ ہوسکی۔فلسفہ علم و آگہی کا علم ہے، یہ ایک ہمہ گیر علم ہے جو وجود کے اغراض اور مقاصد دریافت کرنے کی سعی کرتا ہے۔ افلاطون کے مطابق فلسفہ اشیاء کی ماہیت کے لازمی اور ابدی علم کا نام ہے۔ جبکہ ارسطو کے نزدیک فلسفہ کا مقصد یہ دریافت کرنا ہے کہ وجود بذات خود اپنی فطرت میں کیا ہیں۔ کانٹ اسے ادراک و تعقل کے انتقاد کا علم قرار دیتا ہے۔فلسفہ کو ان معنوں میں ’’ام العلوم‘‘ کہہ سکتے ہیں کہ یہ موجودہ دور کے تقریباً تمام علوم کا منبع و ماخذ ہے۔ ریاضی، علم طبیعیات، علم کیمیا، علم منطق، علم نفسیات، معاشرتی علوم سب اسی فلسفہ کے عطایا ہیں۔ پانی کے اجزائے ترکیبی عناصر (آکسیجن ، ہائیڈروجن) معلوم کرنا سائنس ہے اور یہ دریافت کرنا کہ کیا اس ترکیب اور نظام کے پیچھے کوئی دماغ مصروف عمل ہے ؟ فلسفہ ہے ۔ اقوام عالم کے عروج و زوال پر بحث کرنا تاریخ ہے اور وہ قوانین اخذ کرنا جو عروج و زوال کا باعث بنتے ہیں ۔ فلسفہ ہے ۔ فلسفی کائناتی مسائل کی حقیقت تلاش کرتا اور اقدار و معانی کا مطالعہ کرتا ہے ۔ افلاطون کہتا ہے کہ فلسفہ تلاش حقیقت کا نام ہے ۔ رواقیہ کے ہاں علم ، نیکی ، فضیلت اور ایسی دانش حاصل کرنے کا نام فلسفہ ہے جو خدائی مشیت سے ہم آہنگ کر دے ۔ زیر تبصرہ کتاب” فلسفیوں کا انسائیکلوپیڈیا، فلسفے اور فلسفیوں کی اڑھائی ہزار سالہ تاریخ”محترم  یاسر جواد صاحب کی تصنیف ہے جواسی فلسفے اور فلسفیوں کی اڑھائی ہزار سالہ تاریخ پر مبنی ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 9
برہسپتی 13
زرتشت 17
تھیلس آف ملیتس 22
ورد ھمان مہاویر 26
فیثاغورث 30
لاؤزے 33
گوتم بدھ 37
کپل 42
کنفوشس 46
ہیرا کلیتس 51
پارمینا ئیڈز 55
اناکساغورث 59
ایمپی ڈوکلیز 63
ثرینو 67
سقراط 70
ویما قریطس 74
تھراسی ماکس 78
افلاطون 82
ڈایو جنیز آف سینوپے 87
ارسطو 91
مینسئیس 96
چوانگ تزو 100
پائر ہو 104
اپیی قورس 108
پاتجلی 111
فیلو جوڈئیس 115
بادرائن 119
ناگ ارجن 123
پلو ٹینس 127
مانی 131
وسوبند ھو 135
بھر تری ہری 140
شنکر آچار یہ 144
الکندرسی (یعقوب ابن اسحاق ) 149
ابونصر الفارابی 154
ابن سینا 158
رامانج 162
ابن رشد 166
موسس میمونائیدز 170
سینٹ ٹامس آکونیس 174
مادھوآچاریہ 178
میستر ایکہارٹ 181
جان جونزسکوٹس 185
فرانس بیکن 189
تھامس ہوبز 193
رینے ڈیکارٹ 197
باروک سپینو زا 201
جان لاک 205
گوٹ فرائیڈ ولہلم لینیز 209
جارج پرکلے 213
وولٹئیر 217
ڈیوڈہیوم 221
ثراں ثراکس روسو 224
ڈینس دیدرو 228
ایڈم سمتھ 231
ایما نوئیل کانٹ 235
موسس مینڈل سوہن 239
جبرئمی ہنتھم 243
جوہان گوٹ لیب فشتے 247
فریڈرک ہیگل 250
چارلس فورئیر 255
آرتھر شو پنہاور 258
آگست کونتے 261
رالف والڈوایمرسن 265
لڈوگ فوئر باخ 269
جان سٹورات مل 272
پیئرے جوزف پرودھوں 276
سورین ایےکیر کیگارڈ 280
ہنری ڈیوڈ تھورد 284
ولیم جمیز 287
کارل مارکس 291
فریڈرک ولہلم نٹشے 297
ٹامس بل گرین 302
فرانسس ہربرٹ بریڈلے 305
ولادیمیر سرگئی وچ سولوف یوف 308
سگمنڈ فرائیڈ 311
کانگ یووئی 316
ایڈمنڈہسرل 320
ہنری برگساں 323
جان ڈیوی 327
سوامی ودیکانند 331
جارج سانتیانا 335
سوزوکی تینارو 339
مارٹن بوبر 347
سوزو کی تیتارو 339
برٹرنیڈرسل 347
آرو بند گھوش 351
کارل جیسپرز 356
مارٹن ہیڈگر 360
لڈوگ حوزف وٹکنسٹن 364
میخائل ماختن 368
ولہلم رائخ 372
ہربرٹ مارکیوزے 378
سرکارل ریمنڈپویر 382
تھیوڈ ورآڈورنو 386
ثراں پال سارتر 390
مورائس مارلوپونٹی 394
البیر کامیو 399
تھامس سیموئل کوہن 403
مائیکل فوکالت 407
پیٹرسنگر 411
اپنڈکس اے 415
اینڈکس پی 415
اینڈکس سی 429
اپنڈکس ڈی 430

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
22.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ابن اسحاقتاریختبصرہحکمتسائنسعلمفلسفہقوانینمسائل
Comments (0)
Add Comment