احادیث صحیح بخاری و مسلم میں پرویزی تشکیک کا علمی محاسبہ
مصنف : ارشاد الحق اثری
صفحات: 224
يورپ کے مستشرقین کی نقالی میں ہمارے ہاں بھی بہت سے ایسے متجددین پیدا ہوچکے ہیں جو حدیث وسنت کی تاریخیت ،حفاظت اور اس کی حجیت کو مشکوک اور مشتبہ قرار دے کر اس سے انحراف کی راہ نکالنے میں ہمہ تن گوش ہیں-کبھی تدوین حدیث کے عمل کو تیسری صدی ہجری کی پیداوار قرار دیا جاتا ہے تو کبھی صحابہ کرا م کی احتیاطی تدابیر کو بنیاد بنا کر حدیث میں تشکیک پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے-اس سلسلے میں صحیح بخاری وصحیح مسلم پر بھی شکوک وشبہات کا اظہار کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا جاتا-اسی سلسلے کی ایک کڑی مولانا حبیب الرحمان کاندھلوی کی کتاب ”مذہبی داستانیں” ہے-جس میں صحیح بخاری ومسلم کو شدید نکتہ چینی کا نشانہ بناتے ہوئے محدثین کرام اور بعض صحابہ کرام بالخصوص حضرت علی، حضرت فاطمہ، حضرت حسن، حضرت حسین وغیرہ شامل ہیں، کے بارے میں اخلاقی گرواٹ کا مظاہرہ کیا گیا – زیر نظر کتاب میں ارشاد الحق اثری صاحب نے خالص علمی اور تحقیقی انداز میں تمام اعتراضات کا تفصیلی جواب دیتے ہوئے صحیح بخاری وصحیح مسلم کی ان تمام روایات کا دفاع کیا ہے جن کو ” مذہبی داستانیں” میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے-
عناوین | صفحہ نمبر | |
پیش لفظ | 7 | |
مقدمہ | 10 | |
صحیحین کا مرتبہ صحیحین پر اعتراضات کے جوابات | 1113 | |
مذہبی داستانیں | 15 | |
مولاناحبیب الرحمن کاندھلوی کا تعار ف | 15 | |
مورخین کے بارے میں ان کی رائے | 16 | |
صغار صحابہ کرام کی روایات کے بارے میں ان کا فیصلہ | 16 | |
حضرت حسن ؓکے بارے میں ان کی را ئے | 17 | |
کاندھلو ی صاحب کا مبلغ علم | 17 | |
نضر بن محمد الیمامی کا ترجمہ انہیں نہیں ملا | 18 | |
یک نہ شدد و شد | 19 | |
کیا میزان کے سب روای ضعیف ہیں | 19 | |
گل دیگر شگفت | 20 | |
کیا الجرح و التعدیل کے تمام راوی ضعیف ہیں | 21 | |
کاندھلوی صاحب کی ایک اور غلط بیانی | 22 | |
سماک بن ولید اور کاندھلو ی صاحب | 22 | |
محمد بن بشیر ؒ اور کاندھلوی صاحب | 23 | |
عکرمہ بن عمار ؒ اور کاندھلوی صاحب | 23 | |
امام ابن جریری طبری اور کاندھلوی صاحب | 24 | |
ابو بکر الحنفی ، علامہ کاندھلوی یا جھل مرکب | 25 | |
کاندھلوی صاحب کی ایک اور بے خبر ی | 27 | |
بکیر بن مسمار پر امام بخاری کی جرح کی حقیقت | 27 | |
کاندھلو ی صاحب کی ایک اور جہالت | 30 | |
مغازی ابن اسحاق کی راوی | 30 | |
ایک اور بے خبری | 31 | |
حضرت حسن ؓاور حضرت حسین ؓنوجوان جنتیوں کے سردار ہیں | 31 | |
یہ حدیث متواتر ہے | 32 | |
انتہائی بد دیانتی | 32 | |
اسر ائیل بن ابی یونس | 32 | |
امام ترمذی ؒ اور کاندھلوی صاحب کا انداز تکلم | 34 | |
کیا امام حاکم ؒ شیعہ ہیں ؟ | 34 | |
حضرت حسین ؓسے بغض و عناد | 36 | |
حضرت حسن ؓکب پیدا ہوئے ؟ | 41 | |
حضرت فاطمہ ؓ کی شادی کب ہوئی | 41 | |
کاندھلوی صاحب کے وسواس کا ازالہ | 42 | |
کاندھلوی صاحب کی دو رخی | 46 | |
حضرت حسین ؓکب پیدا ہوئے | 47 | |
جنت کے نوجوان اور جنت کے بوڑھے | 49 | |
حضرت حسین ؓسے بغض و عناد کی ایک اور مثال | 51 | |
کیا مجالد بن سعید کی روایت کی قوی ہے ؟ | 52 | |
مذہبی داستانیں اوراس کا مصنف | 55 | |
صحیحین کے بارے میں کاندھلوی صاحب کے اعتراضات کا اصل ماخذ | 55 | |
علماء احناف کے لیے لمحہ فکریہ | 56 | |
مولانا عبد الرشید نعمانی کی تصانیف پر معارف اور برہان کا تبصرہ | 56 | |
کیا صحیح بخاری غیر مکمل کتاب ہے ؟ | 57 | |
حدیث اور ترجمۃ الباب | 60 | |
صحیح بخاری میں تراجم ابواب | 60 | |
صحیح بخاری کے نسخے اور ان کا اختلاف | 62 | |
صحیحین میں ضعیف روایوں سے روایت | 64 | |
صحیحین پر علامہ عبد القادر قرشی حنفی کی نظر عنایت کا سبب | 64 | |
علامہ قرشی کے وساوس کاازالہ | 66 | |
لیث بن ابی سلیم | 71 | |
مولانا ظفر احمد عثمانی کی دو رخی | 71 | |
علامہ قرشی کی غلط بیانی | 72 | |
حافظ رشید الدین کی کتاب کی حیثیت | 72 | |
صحیحین میں مدلسین کا عنعنہ | 73 | |
ابو زبیر ؒ مدلس ہیں یا نہیں ؟ | 73 | |
کاندھلوی صاحب کا سفید جھوٹ | 76 | |
صحیحین میں خراب حافظہ والو ں سے روایت | 77 | |
شریک بن عبد اللہ بن ابی نمر پر جر ح | 79 | |
مولانا عثمانی کا وہم اور شیخ ابو غدہ کی کارستانی | 79 | |
عاصم بن بہدلہ | 81 | |
صحیحین پر تنقید | 82 | |
امام دار قطنی ؒ کے اعتراضات کی نوعیت | 82 | |
کاندھلوی صاحب کی بد دیانتی | 83 | |
حدیث معراج اور حدیث ابو سفیان | 84 | |
حدیث ابو سفیان پر معنوی اشکال کا جواب | 87 | |
امام ابو زرعہ ؒ اور صحیح مسلم | 89 | |
علامہ قرشی کی بے انصافی | 89 | |
کچھ درایت کے بارے میں | 92 | |
درایت سے صحیح حدیث رد کی جا سکتی ہے ؟ | 93 | |
حدیث قلتین پر بحث | 93 | |
حضرت شاہ ولی اللہ کے نام سے غلط بیانی | 94 | |
آمین بالجھر کی حدیث | 97 | |
مولانا نعمانی صاحب کی غلط بیانی | 97 | |
حدیث خیار مجلس | 98 | |
حدیث مصراۃ | 100 | |
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے سے وضوء کا حکم | 102 | |
کاندھلوی صاحب کا دھوکہ | 104 | |
صحیح مسلم کی حدیث کاندھلوی صاحب کا ایک اوردھوکہ | 105 | |
کیا رسو ل اللہ ﷺ پر جادو کیا گیا ؟ | 107 | |
کاندھلو ی صاحب کی دو رخی | 108 | |
علامہ الجصاص معتزلی تھے | 108 | |
حنفی معتزلی ہونے کے ناطے حضرت ابو ہریر ہ ؓپر لب کشائی | 109 | |
حدیث سحر پر پہلا اعتراض اور اس کا جواب | 110 | |
دوسرا اعتراض اور اس کا جواب | 111 | |
کاندھلوی صاحب کی غلط بیانی | 113 | |
تیسرا اعتراض او راس کا جواب | 114 | |
چوتھا اعتراض اور اس کاجواب | 115 | |
پانچویں اعتراض اوراس کا جواب | 118 | |
چھٹا اعتراض او ر اس کا جواب | 119 | |
ساتواں اعتراض اوراس کا جواب | 120 | |
آٹھواں اعتراض اوراس کا جواب | 122 | |
حدیث سحر صداقت نبوت کی دلیل ہے | 123 | |
حضرت زینب ر ضی اللہ عنہا کا نکاح | 124 | |
کاندھلو ی صاحب کا موقف | 127 | |
کاندھلو ی صاحب اور آیت کی تفسیر | 128 | |
سیدہ زینب ؓ پر کاندھلو ی صاحب کا الزام | 129 | |
غلط فہمی کا اصل سبب | 131 | |
نوح ابن ابی مریم کا تعارف | 132 | |
صحیح مسلم کی حدیث اعتراضات کا جواب | 133 | |
پہلا اعتراض اور اس کا جواب | 133 | |
دوسرا اعتراض اوراس کا جواب | 133 | |
تیسر ا اعتراض اور اس کا جواب | 136 | |
ایک اشکال اور اس کا جواب | 138 | |
ایک عجوبہ | 139 | |
چوتھا اعتراض اور اس کا جواب | 139 | |
حضرت زید ؓبحیثیت قاصد | 140 | |
حضرت زینب ؓ کا استخارہ | 141 | |
یہ اعتراضا ت مستشرقین کا چربہ ہیں | 143 | |
حضرت ام کلثوم ؓ کی تدفین | 144 | |
کاندھلو ی صاحب کی بددیانتی | 144 | |
فلیح بن سلیمان | 145 | |
معنوی اشکال | 148 | |
قیل کا لفظ کیا ضعیف کے لیے ہی ہے؟ | 148 | |
کیا ام کلثوم ؓ کو لحد میں اتارنے میں کوئی اور شریک تھا ؟ | 150 | |
سیدۃ النساء حضرت فاطمہ ؓ | 152 | |
کیا سیدہ فاطمہ ؓ کو یہ شرف حاصل نہیں ؟ | 152 | |
کاندھلو ی صاحب کے اعتراض کا جواب | 153 | |
پہلی غلط بیانی | 153 | |
دوسری غلط بیانی | 154 | |
تیسرا اعتراض اور اس کا جواب | 155 | |
کاندھلوی صاحب کی غلط بیانی | 155 | |
سیدۃ النساء کے الفاظ سے دوسری حدیث | 157 | |
تیسر ی حدیث | 158 | |
چوتھی حدیث | 158 | |
پانچویں حدیث | 158 | |
چھٹی حدیث | 159 | |
ساتویں حدیث | 159 | |
نویں حدیث | 159 | |
دسویں حدیث | 160 | |
چوتھا اعتراض اور اس کا جواب | 160 | |
افضل کون ہیں ؟ | 161 | |
ایک غلط فہمی کا ازالہ | 163 | |
حضر ت فاطمہ ؓکی سیادت | 164 | |
حدیث کساء | 167 | |
پہلی روایت | 167 | |
دوسری روایت | 168 | |
حدیث واثلہ بن اسقع ؓ | 170 | |
کاندھلوی صاحب کی جہالت | 171 | |
کاندھلوی صاحب کی تک بندی | 172 | |
یہ واقعہ کب ہوا ؟ | 175 | |
کاندھلوی صاحب کی ایک اور جہالت | 177 | |
حدیث ولایت | 179 | |
علامہ عینی ؒ اور کاندھلوی صاحب کا وہم | 182 | |
یک نہ شدد وشد | 184 | |
کاندھلوی صاحب کی ایک اور بے خبری | 185 | |
معنوی اعتراض کا جواب | 186 | |
کاندھلوی صاحب کی کج بحثی | 168 | |
حضرت معاویہ ؓاور صحیح مسلم | 188 | |
کاندھلوی صاحب کی ایک اور غلطی | 188 | |
حضرت ابراہیم ؑ اور حدیث کذبات ثلاثہ | 190 | |
بندروں کا رجم کرنا اور کاندھلوی صاحب کی بددیانتی | 193 | |
حضرت ابراہیم ؑ اور ان کے والد کاندھلوی صاحب کی ایک اور دھاندلی | 194 | |
حرف آخر مع ضروری وضاحت | 197 | |
عورت کی سربراہی اور حدیث صحیح بخاری | 197 | |
نئی تمنائی ریسرچ | 214 |