پاکستان قائم رہنے کے لیے بنا ہے
مصنف : میجر سید حیدر حسن
صفحات: 386
” تحریک پاکستان اصل میں مسلمانوں کے قومی تشخص اور مذہبی ثقافت کے تحفظ کی وہ تاریخی جدو جہد تھی جس کا بنیادی مقصد مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ اور بحیثیت قوم ان کی شناخت کو منوانا تھا ۔ جس کے لیے علیحدہ مملکت کا قیام از حد ضروری تھا ۔یوں تو تحریک پاکستان کا باقاعدہ آغاز 23 مارچ 1940 کے جلسے کو قرار دیا جا سکتا ہے مگر اس کی اصل شروعات تاریخ کے اس موڑ سے ہوتی ہے جب مسلمانان ہند نے ہندو نواز تنظیم کانگریس سے اپنی راہیں جدا کر لی تھی ۔ 1930 میں علامہ اقبال نے الہ آباد میں مسلم لیگ کے اکیسیوں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے باضابطہ طور پر بر صغیر کے شمال مغبر میں جداگانہ مسلم ریاست کا تصور پیش کر دیا ۔ چودھری رحمت علی نے اسی تصور کو 1933 میں پاکستان کا نام دیا ۔ سندھ مسلم لیگ نے 1938 میں اپنے سالانہ اجلاس میں بر صغیر کی تقسیم کے حق میں قرار داد پاس کر لی ۔ علاوہ ازیں قائد اعظم بھی 1930 میں علیحدہ مسلم مملکت کے قیام کی جدو جہد کا فیصلہ کر چکے تھے ۔1940 تک قائد اعظم نے رفتہ رفتہ قوم کو ذہنی طور پر تیار کر لیا ۔23مارچ 1940 کے لاہور میں منٹو پارک میں مسلمانان ہند کا ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں تمام ہندوستان کے مختلف علاقوں سے مسلمانوں نے قافلے کی صورت سفر کرکے شرکت کی اور ایک قرار داد منظور کی جس کے مطابق مسلمانان ہند انگریزوں سے آزادی کے ساتھ ساتھ ہندوؤں سے بھی علیحدہ ریاست چاہتے تھے ۔ زیر تبصرہ کتاب” پاکستان قائم رہنے کے لئے بنا ہے “محترم میجر سید حیدر حسن(ریٹائرڈ) کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے پاکستان کی بقاء کے لئے موجودضروری امور کی طرف اشارہ کیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
پاکستان قائم رہنے کےلیے بناہے | |
پیش لفظ | 11 |
توشہ آخرت | |
اللہ | 17 |
الرحمن | 19 |
الرحیم | 21 |
بسم اللہ الرحمن الرحیم | 24 |
سورۃ الفاتحہ | 28 |
آئیے قرآن سے تعلق جوڑیں | 33 |
حضرت محمد ﷺ سرچشمہ علم وہدایت | 38 |
اسلام کیاہے ؟ | 47 |
جہادزمانہ کی قید سے آزاد ہے | 54 |
مقام وحی اول تک | 57 |
امن وسلامتی کادین اورہم | 62 |
آیئے عہد کریں | 68 |
حق غالب آئےگا ان شاءاللہ | 71 |
قصاص میں زندگی ہے | 74 |
ایک کہانی بہت سچی | 77 |
استقبال رمضان | 80 |
مجھے ہے حکم اذاں لاالہ الا اللہ | 82 |
حضور نبی اکرم ﷺ بطورسپہ سالار | 94 |
پاکستان | |
میرابابا اتنا پریشان کبھی نہ تھا | 113 |
صرف چند سیکنڈ | 115 |
فکر پریشان | 120 |
اب چراغ سےچراغ جلیں گے | 124 |
سانحہ حفصہ :ایک فوجی افسرکی نظرمیں | 128 |
پاکستان قائم رہنے کےلیے بناہے | 131 |
ناکام پالیسیاں اوران کےنتائج | 133 |
نشان راہ | 136 |
نامساعد حالات اورپاکستان | 138 |
وہی تاریخ اوروہی مہینہ | 143 |
ضرورت ہےایک محمد بن قاسم کی | 145 |
پاکستان قائم رہنے کےلیے بناہے | 147 |
انتباہ | 150 |
بھارت کےسامنےڈٹ جانا چاہیے | 153 |
تاج پوشی کاانتظار ہاے | 156 |
بوناپن | 160 |
مشرقی پاکستان میں لسانی تحریک | 162 |
ارود بطور قومی اورسرکاری زبان | 171 |
بنگالی قوم پرستی حقائق کیاہیں | 175 |
رمضان المبارک اورپاکستان کادرخشاں مستقبل | 187 |
قوم کےگناہوں کاکفارہ | 191 |
آئندہ حملے سےبچنے کی تیاری | 194 |
ذلت کب تک ؟ | 196 |
وہ سب ایک ہیں | 198 |
گیہوں کےساتھ گھن بھی پس جاتاہے | 200 |
توانائی | |
پاکستان اورکالاباغ ڈیم | 205 |
کالا باغ ڈیم اوراسراف | 209 |
کالا باغ ڈیم ایک اورپہلو سے | 211 |
تنازع کاحل | 214 |
امہ | |
دورنبوی ﷺ کاچشم کشاواقعہ | 217 |
حزب اللہ بمقابلہ حزب الشیطان | 219 |
اورشیطان کامیاب جارہا ہے | 222 |
یہ وقت دعاہے | 226 |
تاریخ کی ظالم ترین ایمپائرکےغلام کےغلام | 233 |
امہ کے تین انتہا یمپڑے مجرم | 235 |
دشمنوں کےخدمت گزار | 239 |
مسلم دولت مشترکہ کاقیام ؟ | 243 |
خطوط | |
محسن پاکستان کےنام خط | 255 |
جناب آصف علی زرداری کےنام کھلاخط | 256 |
نارواایثار | 258 |
نوازشریف کےلیے کھلا خط | 259 |
اللہ کےسوا ہرشے فافی ہے | 260 |
پھرتوایساہوگا | 261 |
کیاہم ایک اورتنور سے پانی کےابلنےکاانتظار کررہے ہیں؟ | 262 |
مصنوعی یک جہتی | 263 |
ریمنڈڈیوس کی امریکہ میں گرفتاری | 264 |
شکیل آفریدی بلوچستان اورامریکی حاکمیت | 265 |
کیاان پر کوئی قانون یاضابطہ اخلاق لاگونہیں ہوتا | 266 |
مطلوب ہےاپنی مشہوری | 267 |
نواز شریف کو مبارک بادمگر | 268 |
متفرق | |
دوبیانیے | 277 |
فلورنس کامصلوی | 282 |
کمال کامتن اوربھر پورااداکاری | 289 |
سراب یاحقیقت | 292 |
ایک مشعل راہ شخصیت | 295 |
مکافات عمل | 299 |
یونٹ اوردسمبر 1971ءکی جنگ سےمتعلق اہم یادیں | |
خوبصورت جوانی دلیرانہ شہادت | 303 |
کرنل سیدفاروق رحمان | 307 |
بریگیڈئیر ڈینیل آسٹن | 345 |
میرادوست کرنل احمد الحق | 318 |
سیکنڈ لیفٹنینٹ نایاب افتخار کی کہانی | 319 |
نیناکوٹ پر جوابی حملہ | 321 |
غیرمطلبوعہ | |
چند سوالات قوم اورارباب اقتدارسے | 325 |
کوئی امید پرنہیں آتی | 327 |
مگرمچھ کےآنسو | 329 |
ایک اوردریا کاسامنا | 332 |
ملالہ اورملال | 335 |
بلوچستان اورامریکی کانگرس کی قرارداد | 338 |
ریمنڈڈیوس تیراشکریہ | 339 |
جید سےگھردانےاوردےکملے دی سیانے | 341 |
20وین ترمیم | 342 |
چیف آف آرمی سٹاف کےنام کھلا خط | 343 |
موروثی سیاست کاخاتمہ | 345 |
تحریک انصاف کنونشن لیگ میں ڈھل گئی؟ | 347 |
حیوانیت اورانسانیت | 349 |
بےحسی کی انتہا | 350 |
عمران خان تم سےکچھ کہناہے | 353 |
محترم جناب عرفان صدیقی صاحب | 354 |
کالم نگار | 356 |
اب جاگ جادورنہ | 357 |
آئین معطل کرنےولے پر شق 6کااطلاق | 359 |
تبصرے |