پاکستان معاشرہ اور ثقافت
مصنف : سٹینلی میرن
صفحات: 227
پاکستان کا معاشرہ اور ثقافت مغرب میں بلوچ اور پشتون اور قدیم درد قبائل جیسے پنجابیوں، کشمیریوں، مشرق میں سندھیوں، مہاجرین، جنوب میں مکرانی اور دیگر متعدد نسلی گروہوں پر مشتمل ہے جبکہ شمال میں واکھی، بلتی اور شینا اقلیتیں. اسی طرح پاکستانی ثقافت ترک عوام، فارس، عرب، اور دیگر جنوبی ایشیائی، وسطی ایشیاء اور مشرق وسطی کے عوام کے طور پر اس کے ہمسایہ ممالک، کے نسلی گروہوں نے بہت زیادہ متاثر کیا ہے. کسی بھی معاشرے کے افراد کے طرزِ زندگی یا راہ عمل جس میں اقدار ، عقائد ، ر سم ورواج اور معمولات شامل ہیں ثقافت کہلاتے ہیں، ثقافت ایک مفہوم رکھنے والی صطلاح ہے اس میں وہ تمام خصوصیات ( اچھائیاں اور برائیاں ) شامل ہیں جو کہ کسی بھی قوم کی پہچان ہوتی ہیں دنیا میں انسانی معاشرے کا وجود ٹھوس ثقافی بنیادوں پر قائم ہے انسان ثقافت و معاشرہ لازم و ملزوم ہیں ، ہم ان کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کرسکتے ، ثقافت کے اندر انسانی زندگی کی تمام سر گرمیاں خواہ وہ ذہنی ہوں یا مادی ہوں شامل ہیں سی سی کون کا کہنا ہے کہ ” انسان کے رہن سہن کا وہ مجموعہ جو سیکھنے کے عمل کے ذریعے نسل در سنل منتقل ہوتا رہا ہے‘‘ ثقافت کہلاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’پاکستان معاشرہ اور ثقافت‘‘ مصنفین: جان ائیرڈ، جان جے، ہونگمن، ڈینس برناٹ، میری جین کینیڈی، لوسین برناٹ، جیمز ڈبلیو، سپین زکیہ ایگلر، ہربرٹ ایچ اور وریلنڈ کی تصنیف ہے۔ جس کا اردو ترجمہ غلام رسول مہر اور عبد المجید سالک نے کیا ہے۔جس میں پاکستان جغرافیہ، معاشرہ اور ثقافت کو بیان کیا گیا ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ مترجمین کی محنت کو قبول فرمائے۔ آمین۔ )
عناوین | صفحہ نمبر |
دیباچہ ازناشر | 5 |
پیش لفظ | 7 |
کوائف مصنفین | 8 |
دیباچہ | 10 |
تمہید | |
جغرافیہ آب وہوااورآبادی | 13 |
آب وہوا | 15 |
پہلاباب | |
بنگالیوں کی شہری نشوونمااوردیہاتی زندگی | 19 |
پس منظر | 20 |
دوسراباب | |
چاٹگام کےپہاڑی قبیلے | 61 |
باشندے | 63 |
کھیتی باڑی | 69 |
آبادی | 16 |
ایک خاص معاملےکامطالعہ | 30 |
نتیجہ | 58 |
اقتصادی نشووارتقا | 72 |
دیہاتی زندگی | 73 |
نتیجہ | 82 |
پنجاب کی دیہاتی زندگی | 83 |
گاؤں کی کیفیت | 84 |
نتیجہ | 110 |
چوتھاباب | |
پنجاب کاشہری معاشرہ | 111 |
پانچواں باب | |
دادی پشاورکےپٹھانا | 140 |
پٹھان معاشرہ | 155 |
منظم علاقےکادیہاتی معاشرہ | 164 |
ایک پٹھان گاؤں | 172 |
چھٹاباب | |
قبائلی علاقےپٹھان | 181 |
قبائلی علاقےکےانتظامات | 182 |
باشندے | 184 |
مجلسی تنظیم | 187 |
ملا | 188 |
جرگہ | 189 |
لشکر | 191 |
پختون ولی اوررواج | 192 |
عورتیں | 195 |
دیش | 196 |
مذہب | 197 |
فنون | 198 |
ادبیات | 199 |
قبیلوں کےباہمی تعلقات | 200 |
اقتصادی مسئلہ | 201 |
پختون اوربیرونی دنیا | 203 |
ساتواں باب | |
مغربی پاکستان میں عورت | 205 |
عورت کےمتعلق تصور | 207 |
پردہ | 209 |
کارمائےمنصبی | 212 |
قانونی حقوق | 219 |
رسم ورواج | 222 |
ثقافتی تعلقات | 223 |
کارہائےمنصبی | 224 |