پاکستان میں انٹیلی جینس ایجنسیوں کا سیاسی کردار
مصنف : منیر احمد
صفحات: 394
زیر نظر کتاب ”پاکستان میں انٹیلی جنس ایجنسوں کا سیاسی کردار”اپنی نوعیت کی پہلی اور اہم کتاب ہے جس میں پاکستان کے معروف صحافی منیر احمد نے خفیہ سروس کے ادارے کی خامیوں اور خوبیوں کو لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہوئے ایسے حکمرانوں کا تذکرہ کیا ہے جنہوں نے خفیہ اداروں کا غلط استعمال کیا- کتاب میں ایسے خفیہ ہاتھوں کو بھی بے نقاب کیا گیا ہے جن کے ہاتھوں میں ہمارے سیاستدان کٹھ پتلیاں بنے ہوئے ہیں-اس کے علاوہ آپ کو اس کتاب میں بھٹو نے خفیہ اداروں کو سیاسی مقاصد کے لیے کس طرح استعمال کیا اور قائد اعظم سے آج تک خفیہ ادارے کس حد تک ملک کے سیاہ وسفید کے مالک رہے، کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے- کتاب کے مطالعے سے آپ کو قدم قدم پر ایسے حیرت انگیز اور چشم کشا انکشافات ملیں گے جن سے آپ کبھی بھی واقف نہ تھے-
عناوین | صفحہ نمبر | |
سر آغاز | :: | 1 |
خفیہ ادارے کیوں ؟ | :: | 5 |
خفیہ سروس کے اداروں کی اہمیت | :: | 8 |
خفیہ اداروں کا طریقہ کار | :: | 11 |
بھٹو دور حکومت میں حفیہ اداروں کا سیاسی کردار | :: | 22 |
خفیہ ادارے اور 1977ء کے انتخابات | :: | 29 |
وفاداری بدلتی ہے | :: | 32 |
ہوم سیکریٹری سندھ کا حلفیہ بیان | :: | 34 |
جے رحیم کے خلاف بھٹو کی کاروائی | :: | 39 |
جتوئی کا بدکاری کےاڈوں کا تحفظ کرنا | :: | 42 |
یوسف بھابا کیس | :: | 44 |
جتوئی دھاندلی کا حکم دیتے ہیں | :: | 46 |
بھٹو دور میں سیاستدانوں کی جاسوسی | :: | 48 |
1977ء کے انتخابات سے پہلے خفیہ اداروں کا کردار | :: | 51 |
صحافی اور خفیہ ادارے | :: | 57 |
ایک خفیہ رپورٹ جو خفیہ نہ رہی | :: | 59 |
اصغرخان کو پاکستان قومی اتحاد کا سربراہ بننے دو : بھٹو | :: | 61 |
جے یو پی کا ایک رہنما بکتا ہے | :: | 63 |
پاکستان قومی اتحاد کی سازش | :: | 65 |
آئی ایس آئی اور آئی بی کی مشترکہ رپورٹ | :: | 69 |
خفیہ سروس کے ادارے بھٹو کی نظر میں | :: | 74 |
ضیاء الحق کے دور حکومت میں خفیہ اداروں کا سیاسی استعمال | :: | 84 |
ضیاء الحق کی موت کے بعد خفیہ سروس کے اداروں کاسیاسی کردار | :: | 88 |
ملٹری انٹیلی جینس کا سیاسی کردار | :: | 92 |
فوج اور پیپلزپارٹی کے درمیان گشیدگی کیوں ہوئی؟ | :: | 102 |
سابق سیکریٹری داخلہ ایس کے محمود کا خفیہ اداروں سے تنازعہ | :: | 108 |
بے نظیر کی حکومت کے خاتمے میں خفیہ اداروں کا کردار | :: | 117 |
اپریشن مڈنائٹ جیکال انٹیلی جینس بیورو کی رپورٹ | :: | 122 |
اپریشن مڈنائٹ جیکال ٹاپ سیکرٹ(کیسٹ نمبر1) | :: | 126 |
ٹاپ سیکرٹ اپریشن مڈنائیٹ جیکال (کیسٹ نمبر2) | :: | 151 |
ٹاپ سیکرٹ اپریشن مڈنائیٹ جیکال | :: | 156 |
ٹاپ سیکرٹ32اکتوبر1989ءریکارڈنگ کی تفصیل | :: | 181 |
ٹاپ سیکرٹ32اکتوبر 1989ء ریکارڈنگ کی تفصیل | :: | 190 |
ٹاپ سیکرٹ(چھٹی کیسٹ کی تفصیل) | :: | 192 |
ٹاپ سیکرٹ(5اکتوبر 1989ءکی تفصیل) | :: | 207 |
ٹاپ سیکرٹ(كيسٹ نمبر8کی تفصیل) | :: | 214 |
ٹاپ سیکرٹ(کیسٹ نمبر9 کی تفصیل) | :: | 222 |
ٹاپ سیکرٹ(اپریشن مڈنائیٹ جیکال) | :: | 223 |
ٹاپ سیکرٹ(کیسٹ نمبر11 کی تفصیل) | :: | 226 |
ٹاپ سیکرٹ(6اکتوبر کی ریکارڈنگ کی تفصیل) | :: | 231 |
اپریشن مڈنائیٹ جیکال کے بارے میں مرزااسلم بیگ کا موقف | :: | 235 |
جنرل شمس الرحمن کلو | :: | 238 |
اپریشن مڈنائیٹ جیکال ISIکے سربراہ کے کہنے پر مکمل کیا : میجر محمد عامر | :: | 243 |
خفیہ اداروں نے مجھے نہیں میں نے انہیں استعمال کیا : چوہدری غلام حسین | :: | 250 |
بے نظیر بھٹو اور آئی ایس آئی | :: | 256 |
بریگیڈئر امتیاز اور مرحوم آصف نواز | :: | 259 |
آئی ایس آئی کا قیام | :: | 261 |
آئی ایس آئی کا پہلا کارنامہ | :: | 264 |
آئی ایس آئی میں خواتین جاسوسوں کی شمولیت | :: | 266 |
میجر جنرل شاہد حامد کی آئی ایس آئی سےتبدیلی | :: | 268 |
آئی ایس آئی کے سیاسی کردار کی ابتداء | :: | 270 |
جنرل غلام جیلانی خان اور آئی ایس آئی | :: | 273 |
آئی ایس آئی اور جنر ل اختر عبدالرحمن | :: | 280 |
لیفٹیننٹ جنر ل حمید گل اور آئی ایس آئی | :: | 289 |
انٹیلی جینس بیورو | :: | 294 |
انٹیلی جینس بیورو کا سیاسی کردار | :: | 298 |
یحیی خان سے مزاری تک-انٹیلی جینس بیورو کا سیاسی کردار | :: | 306 |
میں آئی بی کا سربراہ تھا: راؤ رشید | :: | 314 |
ذوالفقار رپورٹ | :: | 328 |
سپیشل برانچ | :: | 333 |
سپیشل برانچ : نئے دور میں پرانے انداز | :: | 335 |
سپیشل برانچ کا سیاسی کردار | :: | 339 |
سپیشل برانچ اور صحافی | :: | 343 |
سی آئی اے سٹاف | :: | 345 |
خفیہ سروس کے اداروں کے ,,سیاسی جرائم،، | :: | 347 |
غلام مصطفی جتوئی کا واقعہ | :: | 355 |
کیا خفیہ سروس کے ادارے حکومت کے کنٹرول میں ہیں | :: | 361 |
سازشوں کے ساٹھ سال | :: | 369 |