آن لائن تجارت تعارف خصائص فقہی احکام
مصنف : ڈاکٹر شاہ فیض الابرار صدیقی
صفحات: 203
شریعت اسلامیہ میں خرید و فروخت کے اصولوں کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ جن کا پاس و لحاظ رکھنا ہر مسلمان کے لیے از بس ضروری ہے۔ عہد موجود میں جہاں بہت سے شعبوں میں جدت آئی ہیں وہیں خرید و فروخت کی بھی نت نئی شکلیں وجود میں آ گئی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’آن لائن تجارت : تعارف، خصائص، فقہی احکام‘ وسیع پیمانے پر پھیل جانے والی آن لائن تجارت کے موضوع پر ہے۔ آن لائن خرید و فروخت اب ہر ایک فرد کی زندگی کا حصہ بنتی جا رہی ہے۔ آپ کوئی چیز آرڈر کرتے ہیں اور کچھ ہی عرصے میں وہ چیز آپ کے دروازے پر ہوتی ہے۔ آپ بھاری بھرکم سامان اٹھانے اور بہت سا وقت بچانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ شریعت مطہرہ میں تجارت کے جو احکامات دئیے گئے ہیں وہ انسانوں کے انسانوں کے ساتھ تعامل کو سامنے رکھ کر دئیے گئے ہیں۔ جبکہ آن لائن تجارت ایک مختلف صورت رکھتی ہے۔ ایسے میں جائز و ناجائز ہونے کے اعتبار سے متعدد فقہی سوالات جنم لیتے ہیں۔ اس کتاب میں ایسے بہت سے سوالات و اشکالات کا جواب دیا گیا ہے۔ یہ موضوع بہت وسیع ہے جس کے لیے کئی کتابیں اور مقالہ جات لکھنے کی ضرورت ہے۔ لیکن مصنف نے اس کتاب میں بنیادی اصولوں کی وضاحت کر دی ہے جس بنیاد پہ آن لائن تجارت کی بہت سی شکلوں کی بآسانی تفہیم ہو سکتی ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض مؤلف | 17 |
باب اول تجارت کے اصول و ضوابط | 28 |
اسلام میں تجارت کے اخلاقی اصول و ضوابط | 28 |
تمہید | 28 |
سچائی | 30 |
امانت و دیانت | 31 |
ماں کا عیب نا چھپایا جائے | 32 |
حرام اشیاء کی تجارت بھی حرام ہے | 34 |
خرید و فروخت کے متعلق بنیادی ہدایات | 35 |
فریقین | 35 |
چیز | 39 |
خریدنے سے پہلے بیچنا ممنوع ہے | 39 |
ملکیت سے قبل فروخت کی بعض صورتیں | 40 |
قبضہ سے قبل فروخت نہ کریں | 41 |
قبضہ سے قبل بیع کی ممانعت کا سبب کیا ہے | 44 |
قیمت | 47 |
ایک دام | 49 |
مختلف دام | 49 |
قیمت سے متعلق دینی ہدایات | 49 |
بیع کا تعارف | 51 |
بیع کی اقسام | 51 |
مساومۃ | 53 |
نیلام | 53 |
مرابحۃ | 53 |
تولیۃ | 53 |
وضعیۃ | 54 |
جدید تجارتی معاہدات | 55 |
جدید تجارتی معاہدات کا فقہی حکم | 58 |
فقہی حکم | 58 |
اختلاف کا سبب | 59 |
جمہور فقہاء کے دلائل | 59 |
فقہاء اہل ظاہر کے دلائل | 61 |
وجہ استدلال | 63 |
راجح قول | 63 |
جدید تجارتی معاہدات کے جواز میں حکمت | 65 |
باب دوم آن لائن تجارت ایک تعارف | 70 |
آن لائن تجارت کا پس منظر | 70 |
آن لائن تجارت کا تعارف | 71 |
الیکٹرانک | 71 |
تجارت | 72 |
شرح تعریف | 74 |
آن لائن تجارت کے ارکان | 76 |
آن لائن تجارت کی اقسام | 79 |
معاشی اداروں کے مابین | 79 |
عام صارفین کے ساتھ کاروبار | 80 |
آن لائن تجارت کی شروط | 81 |
عاقدان فریقین | 81 |
اہلیت | 81 |
ولایت یعنی ولی مقرر کرنا | 82 |
رضامندی | 82 |
الفاظ عقد | 83 |
معاہدہ کا علم ہونا | 83 |
قبول کا ایجاب کے ساتھ متصل ہونا | 84 |
محل کی شرط | 86 |
اختلاف کا سبب | 88 |
اختلاف کا نتیجہ | 88 |
دلائل | 88 |
سنت سے استدلال | 90 |
باب سوم آن لائن تجارت کے خصائص نقائص اور مواقع | 92 |
تمہید | 92 |
آن لائن تجارت کے خصائص | 92 |
آن لائن تجارت کے نقائص | 96 |
آن لائن تجارت کے مواقع | 98 |
آن لائن تجارت کی اقسام | 100 |
آن لائن تجارت بذریعہ گفتگو | 101 |
ٹیلی فون | 102 |
ریڈیو | 103 |
انٹرنیٹ | 103 |
آن لائن تجارت بذریعہ گفتگو | 104 |
ٹیلی فون | 105 |
عصر حاضر میں تکمیل معاہدہ بذریعہ گفتگو کا حکم | 107 |
آن لائن تجارت بذریعہ تحریر | 113 |
آن لائن تجارت بذریعہ تحریر کا مفہوم | 114 |
تحریر کے جدید وسائل | 115 |
ٹیلی گراف | 115 |
ٹیلی ایکس | 115 |
ٹیلی فیکس | 115 |
انٹرنیٹ | 116 |
ورلڈ وائڈ ویب | 116 |
الیکٹرونک میل | 116 |
چیٹ روم | 116 |
آن لائن تجارت بذریعہ تحریری کی صورتیں | 118 |
آن لائن تجارت بذریعہ تحریر کا حکم | 121 |
آن لائن تجارت بذریعہ تحریر کے قواعد و ضوابط | 130 |
مراحل فروخت | 135 |
احتیاطی تدابیر | 137 |
مجلس عقد کی تعریف | 138 |
فریقین کے مابین ہم آہنگی | 142 |
آن لائن تجارت میں خیار عیب | 145 |
معاہدے کی رکاوٹیں | 147 |
باب چہارم آن لائن تجارت معاہدے کی اشکال اور اس پر مرتب ہونے والے اثرات | 152 |
ملکیت کی منتقلی | 154 |
فریقین کے تصرفات کا نافذہونا | 155 |
آن لائن تجارت میں قیمت کی ادائیگی کے طریقے | 156 |
کارڈ | 156 |
کارڈ کی فنی تعریف | 157 |
کارڈ کی اصطلاحی تعریف | 158 |
ڈیبٹ کارڈ | 158 |
کریڈٹ کارڈ | 160 |
قرض | 160 |
وکالت | 161 |
حوالہ | 161 |
وکالت مع کفالت | 162 |
کفالت | 163 |
آن لائن چیک | 169 |
ایزی پیسہ | 169 |
نقد ادائیگی | 169 |
جان بوجھ کر عیب چھپانا | 177 |
سوشل میڈیا اکاؤنٹس | 184 |
بلاگ اور فارمز | 184 |
ابتدائی معلومات کا حصول | 186 |
تجارتی مقابلہ | 186 |
ویب سائٹ کا ایڈریس | 187 |
سوشل میڈیائی تشہیر | 187 |
تشہیر | 187 |
نتائج و خلاصہ | 189 |
تجاویز | 195 |
مصادر و مراجع | 196 |