Online Official Training Dictionary By Jamshed Alam دفتری تربیتی لغت جمشید عالم

ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن دفتری تربیتی لُغت
Online Official Training Dictionary
By Jamshed Alam
دفتری تربیتی لغت
جمشید عالم

ادارہ فروغ قومی زبان کے بنیادی مقاصد میں شامل ہے کہ ایسا مواد تیار کیا جائے جو قومی زبان اردو کو سرکاری دفاتر میں رائج کرنے اور قومی زندگی کے زیادہ سے زیادہ حلقوں تک پہنچانے میں آسانیاں پیدا کرے۔ دفتری تربیتی لغت اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، اس لغت کا مقصد سرکاری ملازمین کو تربیتی امور سے متعلق اصطلاحات سے روشناس کرانا ہے تاکہ وہ اپنی دفتری ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے پورا کرنے کے قابل ہوسکیں اور اپنی دفتری کارکردگی کو بھی بہتر بنا سکیں۔ لغت میں انگریزی کی اصطلاحیں اور ترکیبیں جو اردو میں رواج پاچکی ہیں ان میں سے اکثر کو اسی طریقے سے شامل کیا گیا ہے۔ کوشش کی گئی ہے کہ اصطلاحات سادہ، سلیس اور عام فہم انداز میں بیان ہوں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ کرسکیں۔ اس لغت کو جناب محمد جمشید عالم نے مرتب کیا ہے ۔ جناب محمد جمشید عالم کو سرکاری ملازمت کا طویل تجربہ ہے اور انھوں نے بطریق احسن اپنے اس تجربے کی روشنی میں یہ مفید لغت ترتیب دی ہے۔

آن لائن لغت تک رسائی کے لیے یہاں کلک کریں۔

DictionaryNational Language Authority PakistanOnline Dictionaries
Comments (0)
Add Comment