نظام جاسوسی ایک جائزہ اور اس کا شرعی حکم
مصنف : مفتی ضیاالرحمن فاروقی
صفحات: 162
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہونے کی وجہ سے زندگی کے ہر شعبہ میں اصول فراہم کرتا ہے ، جاسوسی کے موضوع پر بھی اسلام نے راہنمائی فرمائی ہے۔ عام طور پر ہر چیز کے جواز عدمِ جواز کے حوالے سے دو جہت ،دو پہلو ہوتے ہیں چنانچہ جاسوسی کے بھی دو پہلو ہیں ایک جائز او ردوسرا ناجائز۔جائز پہلو یہ ہے کہ اسلامی ملک کونقصان دینے اور اس کو کمزور کرنے والے شرپسند عناصر کا کھوج لگانا اور ان کے منصوبوں کوناکارہ کرنا او ران کے غلط عزائم سے حکام کو اطلاع دینا یہ جائز ہے اور ناجائز پہلو یہ کہ مسلمانوں کی نجی زندگی میں کھوج لگانا اور ان کے بھید معلوم کرنا اس پہلو کوشریعت مطہرہ نے گناہ کبیرہ میں شمار کیا ہے ۔زیر نظر ”کتاب نظام جاسوسی ایک جائزہ اور اس کا شرعی حکم ” جاسوسی کے موضوع پر ایک اچھی کاوش ہے فاضل مصنف نے اس میں سب سے پہلے جاسوس کی لغوی واصطلاحی تحقیق اور جاسوسی کی تاریخ ،جاسوسی اصطلاحات اور پھر دورِ حاضر کی بین الاقوامی انٹیلی جنس ایجنسیوں کامختصراً تذکرہ کرنے کے بعد آخر میں جاسوسی کےحوالے سے شرعی نقطہ نظر کی وضاحت کی ہے اللہ تعالی مؤلف کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے اور اس کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے
عناوین | صفحہ نمبر | |
تقریظ | 8 | |
پیش لفظ | 9 | |
جاسوس یا جاسوسی | 13 | |
جاسوسی یا سراغ رسانی | 13 | |
جاسوسی کی ابتداء | 14 | |
انٹیلی جنس اور عالمی خفیہ ایجنسیوں پر ایک سرسری نظر | 15 | |
خفیہ مواصلات | 17 | |
مصنوعی سیارے اور جاسوسی نظام | 28 | |
حساس جاسوس ٹیکنالوجی | 29 | |
اسٹیلتھ ٹیکنالوجی | 30 | |
خلاء سے جاسوسی | 31 | |
نگران کیمرے | 32 | |
چینل اور کمپیوٹر | 33 | |
سفری ٹکٹ | 34 | |
خفیہ جاسوسی اصطلاحات | 45 | |
بین الاقوامی خفیہ ادارے خفیہ فری میسن | 50 | |
روٹری کلب کیا ہے؟ | 52 | |
گلاڈیو | 59 | |
موساعد | 61 | |
موساد کا رکن بننے کے لیے شرائط | 62 | |
اسرائیل کا قیام | 65 | |
موساعد کے علاوہ دیگر خفیہ ادارے | 66 | |
گسٹاپو | 68 | |
ایف بی آئی | 70 | |
ایف بی آئی کا ہیڈ کوارٹر | 73 | |
ایف بی آئی کے اہم شعبے | 74 | |
سی آئی اے | 76 | |
ارکان اور اخراجات کا تخمینہ | 81 | |
سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی | 83 | |
کے جی بی | 85 | |
پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی | 88 | |
پاکستان کاؤنٹر انٹیلی جینس | 91 | |
بھارتی انٹیلی جینس سسٹم | 103 | |
بھارت اور را کے اصول اور پالیسی | 110 | |
ایم آئی سکس | 114 | |
برطانیہ کا محکمہ افواہ سازی | 114 | |
برطانیہ کی خفیہ ایجنسی | 115 | |
بلیک واٹر | 118 | |
پاکستان میں بلیک واٹر | 121 | |
حصہ دوم شرعی نقطہ نظر | 129 | |
جاسوسی کے ناجائز پہلو | 130 | |
جاسوسی کے جائز پہلو | 132 | |
اسلامی اصولو ں کے مطابق جاسوسی باعث ثواب ہے | 134 | |
انٹیلی جنس کی اسلامی اساس | 137 | |
حضرت حاطب بن ابی بلتعہ | 140 | |
تحقیق کا حکم | 141 | |
پاکستانی انٹیلی جنس کے فرائض | 142 | |
نتائج | 142 | |
نشیمن کو درپیش خطرات | 143 | |
انٹیلی جنس کے کارکنوں کے فرائض اور ان کی تکمیل کا اسلامی و اخلاقی جواز | 144 | |
اختتامیہ | 145 | |
ایک فقہی مسئلہ | 146 | |
مسلمان کافروں کے معاون بن کر اپنے ہی مسلمانوں کی جاسوسی کریں؟ | 147 | |
جاسوسی کا حکم | 148 | |
کتابیات | 156 |