نکاح میں شرط اور مشروط مہر فقہ اسلامی کی روشنی میں

نکاح میں شرط اور مشروط مہر فقہ اسلامی کی روشنی میں

 

مصنف : قاضی مجاہد الاسلام قاسمی

 

صفحات: 584

 

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔اسلام معاشرتی زندگی کے حوالے سے پاکیزہ تعلیمات اور روشن احکامات دیتا ہے، اور نکاح پر مبنی پاکیزہ زندگی گزارنے کی ترغیب دیتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ” نکاح میں شرط اور مشروط مہر،فقہ اسلامی کی روشنی میں ” ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلامک فقہ اکیڈمی کے آٹھویں فقہی سیمینار مؤرخہ 22 تا 24 اکتوبر 1995ء  منعقدہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی  انڈیا میں پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 9
پیش لفظ 13
پہلا باب :تمہید امور
سوالنامہ 19
اکیڈمی کافیصلہ 24
ایک عملی قدم 25
ازدواجی زندگی کی مشکلات اوران کےحل کی ایک کوشش 26
تلخیص مقالات 31
عرض 31
نکاح میں شرط اورمشروط مہر کامسئلہ 37
طلاق اورعقد ثانی کےساتھ مشروط مہر کی زیادہ مقدار 49
تفویض طلاق قبل النکاح 55
دوسراباب :تفصیلی مقالات
نکاح میں شرط تفویض طلاق اورمشروط مہر کامسئلہ 63
مشروط نکاح کےشرعی اصول وضوابط 90
نکاح میں شرائط اوران کےاحکام 101
مشروط نکاح کی شرعی حیثیت 110
نکاح میں شرطوں کامسئلہ 119
متقضائے عقد کےمنافی شرائط 127
نکاح میں مفید شرطیں لگانا 139
نکاح میں شرائط کی اقسام اوراحکام 153
عقد زواج میں اضافی شرطیں 163
شرائط کےذریعہ خواتین کوحق طلاق 176
نکاح میں خواتین کےحقوق کاتحفظ 182
نکاح میں مباح شرطیں اوراحکام 188
نکاح میں شرائط کامسئلہ 186
عقد زواج میں مفید شرطیں 201
نکاح میں مقرر کی ہوئی شرطوں کےشرعی احکام 209
عقد نکاح کے ساتھ عائد کی جانے والی شرطیں 217
مشروط نکاح کےچند بنیادی احکام 232
نکاح میں شرائط مقررکرنے کاشرعی حکم 240
نکاح میں شرائط کامدلل جائزہ 249
نکاح میں شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں 263
مشروط نکاح اوراس کے احکام 278
عقد نکاح میں شرائط عائد کرنےکاحکم 284
نکاح میں مباح شرائط فقہ اسلامی کی روشنی میں 290
نکاح وطلاق میں مختلف شرطوں کی شرعی حیثیت 297
مشروط نکاح 308
نکاح میں صحیح وفاسد شرائط کی نوعیت 319
نکاح کو پائد ار بنانے والی شرطیں 327
عقد نکاح کو مستحکم کرنےوالے شرائط 335
نکاح میں زوجین کےلیے قابل قبول شرائط کامسئلہ 343
موجودہ حالات میں مشروط ونکاح 350
شرائط نکاح سےمتعلق بعض مسائل ودلائل 354
نکاح میں شرطیں لگانا 365
نکاح کےوقت لگائی جانےوالی شرطیں 375
نکاح کےموافق اورمنافی شرائط 383
طلاق کےواقعات روکنے کےلئے صاحبین کےقول پر فتوی 393
نکاح کے وقت تفویض طلاق کی نوعیت 395
باب سوم :مختصر تحریریر
نکاح میں شرائط اورمصالحہ شرعیہ 401
نکاح میں لگائی جانے والی شرطیں 403
نکاح  میں شرط اورائمہ کی آراء 405
شرائط نکاح سےعائد ہونے والی ذمہ داریاں 412
نکاح میں شرائط کی حیثیت 414
نکاح میں شوہر پر عائد کئے جانےوالے شراط 416
نکاح میں مفید شرائط اورطریقہ کار 418
طلاق اروعقد ثانی کے ساتھ مشروط اضافہ مہر 423
نکاح اورشرائط 427
نکا ح میں مفید اورمعتبر شرطیں 431
نکاح میں لگائے جانےوالی شرطیں اوران کےاحکام 435
طلاق کے اختیار کی شرط 442
نکاح میں ایسی شرطیں جن سے ذمہ داریاں عائد ہوں 448
نکاح میں مختلف نوع کےشرائط عائد کرنا 452
نکاح میں قابل ایفا شرائط عائد کرنا 456
نکاح میں مہر کی کمی وزیادتی کے شرط 463
نکاح میں متقضائے عقدے کےموافق شرائط 464
ذمہ داریاں عائد نہ ہونے  والے شرائط 467
شرائط کےذریعہ خواتین کو اختیار دینا 469
اقتباسات
عقد نکاح کونئی شرطوں سےموکد کرنا 475
مشروط نکاح کی شرعی حیثیت 478
فریقین کاتقاضہ عقد کےمطابق شرط لگانا 480
نکاح میں نقطہ سکنی اورکسوہ کی شرط لگانا 484
مباح اروقابل ایفا  شرطیں لگانا 486
تفویض طلاق کامسئلہ
تفویض طلاق کامسئلہ 491
تفویض طلاق کاحکم 495
تفویض طلاق اوراحتیاطی قیودات 501
تفویض طلاق  اوراس کی شرطیں 507
تفویض طلاق کاشرعی حکم 511
تفویض طلا ق کی صورتیں 516
مہر کی مشروط مقدار
مہر کی مشروط مقدار 521
طلاق کو روکنے کےلئے مہر میں کمی اورزیادتی کی شرط 523
مہر میں زیادتی کی شرط 526
مہر میں کمی اروزیادتی کو طلاق بر معلق کرنا 560
انسداد طلاق کےلئے مہر میں اضافہ 533
عقد نکاح میں بیوی کی طرف سےملازمت  کی شرط 535
عورت کی طرف سےملازمت اورا س کاحکم 539
خواتین کی طرف سےشرط ملازمت 543
باب چہارم :مناقشہ
نمونہ نکا  ح نامہ 579

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتاسلاماسلامیاصولاللہبیویتبصرہتعلیماتحیاتخواتیندعادہلیطلاقفقہمذہبمسائلمساواتمشکلاتمقالاتنکاح
Comments (0)
Add Comment