نجات یافتہ کون

نجات یافتہ کون

 

مصنف : محمد بن جمیل زینو

 

صفحات: 347

 

تاریخ انسانی اس بات کی شاہد ہے کہ دنیا میں کبھی طاغوتی نظام کے پجاریوں کا  غلبہ رہا اور کبھی حزب الرحمٰن کا۔ اس ضمن میں سب سے بڑا سچ یہی ہے کہ جس دور میں بھی اہل ایمان نے اپنے اصلی منہج سلیم وطریق نبوی کو چھوڑ کر تفرقہ بندی اور بدعات وخرافات والا راستہ اپنایا‘ اللہ تعالیٰ کے باغیوں اور شیطانی کارندوں نے اُن پر غلبہ حاصل کر کے دنیا کو جہنم کی راہ پر چلا دیا‘ جس کے نتیجے میں قومیں کی قومیں دنیا کے نقشہ سے مٹا دی گئیں۔ روئے زمین پر جا بجا پائے جانے والے کھنڈرات اور آثار قدیمہ اس سچائی کا منہ بولتا ثبوت اور قرآن حکیم میں مندرج واقعات اس پر برہان قاطع وساطع ہیں۔آج ملت اسلامیہ محمدیہ بھی اپنے دین کے بگاڑ‘ بدعات وخرافات کی اندھی پیروی اور تفرقہ بندی کا مکمل طور پر شکار ہو چکی ہے۔ایسی صورتحال میں لوگوں کی رہنمائی کی ضرورت ہے ۔زیرِ تبصرہ کتاب  خاص اسی موضوع پر ہے لوگوں کو راہ راست پر لانے کی کوشش کی گئی ہے اور ان کی رہنمائی اور اصلاح کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ کتاب اصلاً عربی زبان میں ہے اور عرب کے ہاں اسے بڑی مقبولیت بھی ہے تو افادۂ عام کی غرض سے اس کا آسان فہم‘ سلیس اور با محاورہ اردو ترجمہ کیا گیا ہے اور دو عظیم کتب کا اس میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں مسلمانوں کو فرقہ بندی کے چنگل سے آزاد کر کے قرآن وسنت اور سلف صالحین کے منہج کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ کتاب خالص توحید اور نجات پانے والی شخصیات پر ہے۔ اس میں  حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ نجات یافتہ کون؟ ‘‘ محمد بن جمیل زینو﷾ اور ابو اسامہ سلیم بن عید الہلالی﷾ کی تالیف کردہ ہے۔آپ  دونوں حضرات تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ ان کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفین وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
اذان سحر 14
مقدمہ 28
نجات یافتہ جماعت 29
نجات یافتہ جماعت کامنشور 32
جہاد فی سبیل اللہ کاحکم 38
نجات یافتہ جماعت کی نشانی 38
اللہ کی مدد یافتہ جماعت کون سی ہے 39
توحید اوراس کی اقسام 42
توحید ربوبیت 42
توحید الوہیت 43
توحید الاسماء والصفات 43
لاالہ الااللہ کامعنی 45
محمد رسول اللہ ﷺ کامعنی 47
ایاک نعبدواویاک نستعین 49
صرف اللہ تعالیٰ سےہی مدد مانگو 51
اللہ الرحمن عرش پر بلند ہے 53
توحید کی اہمیت 56
توحید کی فضیلت 59
توحید نیک بختی کاسبب اورگناہوں کاکفارہ ہے 60
توحید کےمزید فائدے 62
توحید کےدشمن 65
توحید کےمتعلق علماء کاموقف 67
شرک کےخلاف جنگ اورتوحید پر علماء کرام کےموقف 68
وہابی کاکیامعنی 73
محمد بن عبدالوہاب ﷫ 76
قوم کاردعمل 77
معرکہ توحید وشرک 80
حکم فیصلہ صرف اللہ کا 84
عقیدہ کےبارےمیں اللہ کاحکم 84
عبادت مین اللہ کاحکم 84
معاملات میں اللہ کاحکم 84
حدداللہ اورقصاص میں اللہ کاحکم 85
شریعت میں بھی اللہ کاحکم 86
خلاصہ کلام 86
عقیدہ پہلے یاحاکمیت 87
شرک اکبر اوراس کی اقسام 89
دعاکاشرک 90
اللہ کی صفات میں شرک 90
محبت کاشرک 91
طاعت وفرمانبرداری میں شرک 92
فناہونے میں شرک 92
اختیارات میں شرک 93
خف میں شرک 94
حاکمیت میں خوف 94
شرک اکبر کاعلاج 95
غیراللہ کو پکانے والے کی مثالا 95
اللہ کےساتھ شرک کی نفی کیونکر 97
اللہ کےافعال میں شرک کی نفی 97
عبادت اوردعامیں شرک کی نفی 98
عبادت میں شرک کی ایک  شکل حاکمیت میں شرک کرناہے 99
صفات میں شرک کی نفی 99
موحد کون ہوتاہے 101
شرک اصغر اوراس کی اقسام 101
ریاکاری 102
غیراللہ کاحلف اٹھانا 103
شرک خفی 103
شرک کےمظاہر 103
غیراللہ کو پکارنا 101
اولیاءکرام اروصالح لوگوں کامسجد میں دفن ہونا 104
اولیاء کرام کےنام کی نذرویناز دینا 105
انبیاء اولیاء کی قبروں پر ذبح کرنا 106
نبیوں اورولیوں کی قبروں کےگر دطواف کرنا 106
قبروں کی طرف نماز پڑھنا 106
قبروں کی نیت کرکے سفرکرنا 107
اللہ کےنازل کردہ قانون کےخلاف فیصلے 107
حکمرانوں کی یاعلماء ومشائخ کی فرمانبرداری 107
آستانے اورمزار 112
شرک کےنقصانات اوراس کافساد 112
شرک انسانیت کی توہین ہے 112
شرک خرافات اورباطل اشیاء کاگھونسلہ 113
شرک بہت بڑاظلم  ہے 113
شرک تو ہم پرستی اورخوف کامصد ر ہے 114
شرک سےنفع بخش عمل معطل ہوکررہ جاتاہے 114
آخرت کےعذاب کاسبب 115
شرک امت کےانتشار کاسبب ہے 116
مسنون وسیلہ 117
مسنون توسل کی اقسام 117
ایمان کاوسیلہ 117
اللہ کی توحید کاوسیلہ 118
اللہ تعالیٰ کےپاکیزہ ناموں کاوسیلہ 118
اللہ تعالی کی صفات کاوسیلہ 119
نیک اعمال کاواسطہ 119
گناہ چھوڑنےکاوسیلہ 119
نیک لوگوں سےدعا کروالینای 119
ممنوع وسیلہ اوراس کی اقسام 121
فوت شدگان کاوسیلہ 121
نبی ﷺ کی جاہ کاوسلطہ 121
اللہ کےمدد آنے کی شرطیں 122
توحید کامرحلہ 123
اخوت کامرحلہ 123
تیاری 124
مسلمانوں کی مدد ہم پر فرض ہے 125
کفراکبر اوراس کی اقسام 128
جھٹلانے والاکفر 128
تصدیق کےباوجود انکار اورتکبر کاسفر 128
آخرت میں شک اورگمان کاکفر 128
منہ پھیرلینے کاکفر 129
نفاق کاکفر 129
انکار کاکفر 130
کفراصغر اوراس کی اقسام 130
کفران نعمت 130
شریعت کاکفر 130
اللہ کی شریعت کااقرار کرنے کاباوجود اس کو نافذ نہ کرنا 131
طاغوتوں سےبچو 131
طاغوت کی اقسام 132
ابلیس 132
ظالم حکمران جواللہ کےاحکام کو تبدیل کرنےوالا ہو 132
ایساشخص جوعلم غیب رکھنے کادعویدار ہو 133
وہ شخص جس کی اللہ کے سواپوجا کی جاےئ 133
نفاق کی اقسام 134
نفاق اکبر 134
نفاق اصغر 135
رحمٰن کےولی اورشیطان کےدوست 136
خرفات نہ کہ کرامات 138
ایمان کےشعبے 139
دل کےاعمال 140
اعمال لسان 141
بدن کےاعمال 141
مصائب کےاسباب اورعلاج 143
عیدمیلادالنبی ﷺ 145
اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ سےمحبت کیوں کر 149
دورد پاک کی فضیلت 152
خود ساختہ دورد سلام 155
بشیشی درود 160
نار ی دورد 162
قرآن زندوں کےلیے نہ کہ مردوں کےلیے 164
ممنوعہ قیام 168
مطلوبہ اورجائزہ قیام 171
ضعیف اورموضوع احادیث 173
قبروں کی زیارت کیسے کی جائے 177
اندھی تقلید 180
حق کو رد نہ کرو 182
مسلم کاعقیدہ ….اشعار میں 183
اسلاف کےعقائد ومنہج
حرف آغاز 189
امت کے صورت حال اوررسول گرامی ﷺ کی پیشین گوئیاں 191
وھن کی حالت 191
دوسری حالت دخن 201
دخن سےکیامرا د ہے ؟ 203
بدعات 205
ہمارے قلعے اندرسے گرائے جارہے ہیں 208
دھوکے والے سال 212
اللہ اپنے نورکو مکمل کرنےوالا ہے 215
اسلامی بیداری کی صورت حال 218
اپنے قد کاٹھ سےناواقفیت 218
جماعت المسلمین 219
کتاب وسنت کےفہم اوراس کو سیکھنے کےمصادر میں اختلاف 221
حدیث حذیفہ سےحاصل ہونےوالے تین اہم نکات 223
اسلامی بیداری کی راہ کاسنگ میل 225
سلف وسلفیت لغوی اصطلاحی اورزمانی اعتبار سے 227
سلف کالغوی معنی 227
اصطلاحا 228
زمانی اعتبارسے لفظ سلف کامفہوم 232
سلفیت 233
چند شبہات اوران کاازالہ 236
کیاسلفی نام رکھنا بدعت ہے 236
اعتراض 237
سلفیت فرقہ ناجیہ اورطائفہ منصورہ 241
فرقہ ناجیہ اورطائفہ منصورہ 241
امت کےمسلمہ کو فرقہ بندی سےمنع کرنےکوالی احادیث نبویہ 241
طائفہ منصورہ کےمتعلق احادیث 243
ملاعلی قاری ﷫کاقول 293
علامہ مبارکپوری ﷫کاقول 293
پہلاوہم مذہب سلف میں سلامتی ہےلیکن مذہب خلف زیادہ علمی اورپختہ ہے 293
دوسراہم قرآنی دلائل یامنطق یونان 302
امام غزالی کااعتراف 308
امام رازی کااعتراف 309
صرف سلفی منہج ہی کیوں؟ 313
اعتراض 314
جواب 314
سوال 315
جواب 315
اعتراض 320
جواب 320
جواب 332
صحابہ اورتابعین کافہم سلف اورمنج سلف سےاستدلال 336
عبداللہ بن مسعود ﷜ 336
حضرت عمروبن سلمہ ﷜سےہی مروی ہےکہ 338
عبداللہ بن عباس﷜ 338

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احادیثاردواردو ترجمہاصلاحاللہاولیاءبدعتتبصرہترجمہتوحیددعادلائلدینزبانسلفشرکشریعتعربعربیعلماءعلمیعیدقانونقرآنمذہبنمازواقعات
Comments (0)
Add Comment