نگارشات – جلد1

نگارشات – جلد1

 

مصنف : محمد اسماعیل سلفی

 

صفحات: 705

 

حضرت مولانا اسماعیل سلفی رحمۃ اللہ علیہ کثرت مشاغل کے سبب بہت تھوڑا لکھ سکے لیکن جتنا لکھا ہزاروں صفحات پر بھاری تھا کہ ہر قدر شناس نے اس کا خیر مقدم کیا اور ان کی تحریرات کو سلفی منہج و فکر کے احیا کے لیے نعمت غیر مترقبہ قرار دیا گیا۔ زیر نظر مجموعہ میں حضرت سلفی کی تمام مطبوعہ منتشر تحریرات جمع کی گئی ہیں، جس میں ان کے تحریرفرمودہ کتب و رسائل، مضامین و مقالات، فتاویٰ، مکاتیب، مقدمات اور تعلیقات و حواشی شامل ہیں۔ ان مضامین میں جماعت اہل حدیث کی تاریخی خدمات کا بخوبی تجزیہ و تعارف کرایا گیا ہے اور مختلف حوادث و واقعات کے تناظر میں اس طائفہ کی کثیر الجہت جہود و مساعی کو نمایاں کیا گیا ہے۔ سلفی فکر اور منہج اہل حدیث کو ایک دلنشیں اسلوب میں متعارف کرایا گیا ہے۔ مختلف گروہوں کی جانب اس گروہ پر لگائے جانے والے الزامات کی حقیقت کی نقاب کشائی کی گئی ہے۔ اس مجموعہ میں 40 نگارشات شامل ہیں۔ ان میں سے کچھ عربی میں شائع ہوئے تھے جن کو اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم 5
مقدمہ 9
تقریظ 38
مقدمہ التحقیق از حافظ شاہد محمود 45
سوانح مولف 69
پیش لفظ 93
پاک وہند میں سلفی تحریک 110
ایک مقدس تحریک جو مظالم کا تختہ مشق بنی رہی 123
تحریک اہل حدیث کا تاریخی موقف اور اس کی خدمات 184
جماعت کے ماضی اور حال پر ایک نظر اور مستقبل کے لیے لمحہ فکریہ 193
تحریک اہلحدیث کے تین دور 201
برصغیر پاک وہند میں اہل توحید کی سرگرمیاں 212
تحریک اہل حدیث کا مد وجزر اور حضرت شاہ ولی اللہ کی تجدیدی مساعی کے اثرات 218
ہماری سرگزشت،آئندہ تبلیغی مساعی گزشتہ حوادثات کی روشنی میں 323
مسلک اہل حدیث اور تحریکات جدیدہ 357
مسلک اہل حدیث کے بارے میں چند اہم سوالات اور ان کے جوابات 409
اہلحدیث کی اقتدا 423
ترک تقلید اور اہل حدیث 449
تحریک جہاد میں علمائے اہل حدیث کا حصہ 465
اقامت دین اور آزادی کی پہلی انقلابی جدوجہد 483
جماعت اہل حدیث او رنوائے پاکستان کا ایک خط 489
تحریک مجاہدین اور مجلہ رضوان 506
مدیر رضوان اور عدالتی چیلنج 513
جماعت کی خدمت میں ضروری گزارشات 522
علماء وزعمائے اہل حدیث کے لیے چند قابل التفات گزارشات 528
دعوت عمل 536
دینی جماعتوں کے اتحاد کے لیے مرکزی جمعیت اہل حدیث کا مسلسل طریق کار 538
جماعت اہل حدیث کے سیاسی موقف کا تعین 546
شوریٰ او رعاملہ کے فرائض 552
جمعیت اہل حدیث مغربی پاکستان 557
چند گزارشات 561
ہمارا سالانہ قومی اجتماع اور ہمارے فرائض 568
اپنی باتیں جماعتی تگ ودود کی مختصر رواداد 573
ہمارے تبلیغی جلسے 580
جماعت اہل حدیث صوبہ سرحد 589
جماعت اہل حدیث علاقہ گلیات 592
آزا د کشمیر اور ضلع ہزارہ 596
اہلحدیث کانفرنس سرگودھا میرے تاثرات 599
نظم جماعت اور امارت وصدارت 606
سالانہ رپورٹ 612
سالانہ رپورٹ 1959ء 624
سالانہ رپورٹ 1963ء 632
خطبہ استقبالیہ گجرانوالہ کانفرنس 638
خطبہ صدارت تبلیغی کانفرنس لاہور 649
خطبہ صدارت اہل حدیث کانفرنس مشرقی پاکستان 664
خطبہ صدارت ماموکانجن کانفرنس 676

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آزادیاردواردو ترجمہاللہاہل حدیثاہلحدیثپاکستانترجمہتوحیدجہادحدیثخدماتدینشاہ ولی اللہعربیمضامیننظرواقعات
Comments (0)
Add Comment