مجلہ نقوش رسول ﷺ نمبر جلد۔1
مصنف : مختلف اہل علم
صفحات: 827
سیرتِ رسولﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔دنیا میں ہزار وں سماجی مصلحین ،فلاسفہ و حکماء ،مدبرین و سیاست داں، مقنّنین ومنتظمینِ سلطنت، انسانوں کا بھلا چاہنے والے اور ان کی فلاح و بہبود کے کام کرنے والے آئے، لیکن انسانی سماج پر جتنے ہمہ گیر اثرات خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی ذاتِ گرامی کے مرتب ہوئے، اتنی اثر آفرینی کسی اور کے حصے میں نہیں آئی۔۔ رسول اللہﷺ کی شخصیت اور پیغام کے بارے میں ہر زمانے میں اور دنیا کے ہر خطے میں بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور یہ سلسلہ جاری وساری ہے اور قیامت تک رہے گا۔ ان شاء اللہ۔ زیرِ تبصرہ’’ نقوش رسول نمبر‘‘کو مصنف نے سیرت کے موضوع پر لکھے گئے جتنے اچھے اچھے مقالات تھے سب کو اس نمبر کی زینت بنایا ہے اور جن موضوعات پر کام کا مواد نہ تھا اُن موضوعات پر نئے سرے سے کام کروایا۔ اور سیرت کی دوسری کتابوں کی نسبت اس میں بہت تفصیل کے ساتھ لکھا گیا ہے. جہاں دوسری کتابوں میں ہر موضوع پر دو یا ایک صفحے ملیں گے تو اس میں آپ کو اُ س موضوع پر بیسیوں صفحات ملیں گے اور اس میں تکنیک اور مصادر پر آٹھ سو سولہ کے قریب صفحات پیش کیے گئے ہیں جو کہ اس سے پہلے ایسا کام نہیں ہوا۔اس نمبر میں سیرت کی جامعیت اور سیرت نگاری کے اصول اور سیرت کا مکمل مواد کہاں کہاں سے ملے گا کو بڑے احسن اور سلیس زبان میں پیش کیا گیا ہے۔ سیرت کا اولین دور اور اولین کتب کی فہرست اور تفصیل بھی دی گئی ہے۔مصنف نے اس رسالے کو ’’نقوش رسول نمبر‘‘ کے نام سے تصنیف کیا ہے۔ جو کہ سیرت پر بہت عمدہ مواد کا حامل ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے۔ (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
طلوع | 7 |
عہد | |
پندرھویں صدی ہجر | 9 |
تکنیک | |
سیرت کی جامعیت کےچند بنیادی اصول | 38 |
سیرت نگاری کےبعض اہم پہلو | 52 |
سیرت نگاری کےچند پہلو | 78 |
سیرت نگاری کی ذمہ داریاں | 81 |
سیرت نبوی ﷺ کابنیادی مواد | |
ہمہ قرآن وشان محمد ﷺ | |
سورۃ الفاتحہ | 92 |
سورۃ البقرۃ | 92 |
سورۃ آل عمران | 98 |
سورۃالنساء | 101 |
سورۃ المائدہ | 105 |
سورۃ الانعام | 108 |
سورۃ الاعراف | 112 |
سورۃ الانفال | 115 |
سورۃ التوبہ | 217 |
سورۃ یونس | 121 |
سورۃ ھود | 122 |
سورۃ یوسف | 124 |
سورۃ الرعد | 125 |
سورۃ ابراہیم | 127 |
سورۃ الحجر | 128 |
سورۃ النحل | 129 |
سورۃ بنی اسرائیل | 131 |
سورۃ کہف | 133 |
سورۃ مریم | 135 |
سورۃ طہٰ | 137 |
سورۃ الانبیاء | 138 |
سورۃ الحج | 139 |
سورۃ المومنون | 140 |
سورۃ النور | 141 |
سورۃ الفرقان | 142 |
سورۃ الشعراء | 144 |
سورۃ النمل | 145 |
سورۃ القصص | 146 |
سورۃ العنکبوت | 148 |
سورۃ الروم | 150 |
سورۃ لقمان | 152 |
سورۃالسجدہ | 153 |
سورۃ الاحزاب | 154 |
سورۃ السبا | 157 |
سورۃ فاطر | 158 |
سورۃ یٰسین | 160 |
سورۃ الصفٰت | 161 |
سورۃ ص | 162 |
سورۃ الزمر | 162 |
سورۃ المومن | 165 |
سورۃ حم السجدہ | 166 |
سورۃ الشوری | 168 |
سورۃالزخرف | 169 |
سورۃ الدخان | 170 |
سورۃ الجاثیہ | 170 |
سورۃ الاحقاف | 171 |
سورۃ محمد | 172 |
سورۃ الفتح | 173 |
سورۃ الحجرات | 174 |
سور ۃ ق | 175 |
سورۃ الذریت | 176 |
سورۃ الطور | 177 |
سورۃ النجم | 177 |
سورۃ القمر | 178 |
سورۃالرحمن | 179 |
سورۃ الواقعہ | 179 |
سورۃ الحدید | 180 |
سورۃ المجادلہ | 181 |
سورۃالحشر | 182 |
سورۃ الممتحنہ | 183 |
سورۃ الصف | 182 |
سورۃ الجمعہ | 184 |
سورۃ المفقون | 185 |
سورۃ التغابن | 185 |
سورۃالطلاق | 185 |
سورۃ التحریم | 186 |
سورۃالملک | 186 |
سورۃ القلم | 187 |
سورۃالحاقہ | 187 |
سورۃالمعارج | 188 |
سورۃ نوح | 188 |
سورۃ الجن | 189 |
سورۃ المزمل | 189 |
سورۃ المدثر | 190 |
سورۃ القیمۃ | 190 |
سورۃالدھر | 191 |
سورۃ المرسلٰت | 191 |
سورۃ النبا | 192 |
سورۃ النزعٰت | 192 |
سورۃ عبس | 192 |
سورۃ التکویر | 193 |
سورۃ الانفطار | 193 |
سورۃ المطففین | 193 |
سورۃ الانشقاق | 193 |
سورۃ البروج | 194 |
سورۃ الطارق | 194 |
سورۃالاعلٰ | 194 |
سورۃالفجر | 195 |
سورۃ البلد | 195 |
سورۃ الغاشیہ | 195 |
سورۃ الشمس | 196 |
سورۃاللیل | 196 |
سورۃ الضحیٰ | 196 |
سورۃ الانشراح | 197 |
سورۃ التین | 197 |
سورۃ العلق | 197 |
سورۃ الانشراح | 197 |
سورۃ قدر | 198 |
سورۃالبینہ | 198 |
سورۃالزلزال | 198 |
سورۃ العدیٰت | 198 |
سورۃ القارعہ | 199 |
سورۃ التکاثر | 199 |
سورۃ العصر | 199 |
سورۃ الفیل | 200 |
سورۃ قریش | 200 |
سورۃ الماعون | 200 |
سورۃ الکوثر | 200 |
سورۃ الکفرون | 201 |
سورۃ النصر | 201 |
سورۃ اللہب | 201 |
سورۃ الاخلاص | 201 |
سورۃ الفلق | 201 |
سورۃ الناس | 201 |
نبوت محمدی پر قرآن میں استدلال | 203 |
پیغمبر انسانیت خداکی نظریں | 212 |
قرآن سےمظہرنبوت کی تشریح | 221 |
سیرت رسول اللہ قرآن کی روشنی میں | 232 |
رسالت وبشریت | 254 |
معاصرین | 261 |
مشرکین | 264 |
منافقین | 280 |
مومنین | 292 |
قرآن حکیم اوراطاعت رسول اللہﷺ | 303 |
نبی کریم ﷺ مقصد بعثت | 312 |
کتاب اللہ محمد رسول اللہ والذین معہ | 351 |
عہد نبوی ﷺ قرآن مجید کی ترتیب تدوین | 369 |
سیرت کادور اول | |
سیرت نگاران رسول اللہ ﷺ | |
حضرت عروہ بن الزبیر پہلے سیرت نگار | 397 |
ابن اسحق اورسیرۃ الرسول اللہ | 410 |
ابن ہشام اوسرت ابن ہشام | 452 |
طبقات ابن سعد سیرت نبوی ﷺ کاقدیم ماخذ | 498 |
تاریخ یعقوبلی سیرت نبوی ﷺ کاایک اہم ماخذ | 562 |
ان حرزم الاندلسی اورجوامع السیرۃ | 595 |
ابن اعبدالبراور | 615 |
قاضی عیاض | 467 |
ابن کثیر سیرت نگاررسول اللہ ﷺ | 646 |
علامہ یوسف بن اسماعیل نہانی | 691 |
ابن الجوزی اورسوانح رسول اللہﷺ | 701 |
رسول اکرم ﷺ کےسیرت نگار | 709 |
سیرت نبوی ﷺ کی اولین کتابیں | |
ابان بن عثمان | 722 |
عروۃ بن الزبیر | 726 |
شرجیل بن سعد | 744 |
وہب بن منتبہ | 745 |
عبداللہ بن ابی بکربن حزم | 739 |
عاصم بن عمر | 744 |
ابن شہاب الزہری | 745 |
موسی بن عقبہ | 753 |
معمربن راشد | 756 |
محمدبن اسحق | 757 |
ابومنشرالسندی | 768 |
الواقدی | 770 |
محمدبن سعد | 783 |