ناموس رسالت ﷺ کے خلاف مغرب کی شر انگیزیاں

ناموس رسالت ﷺ کے خلاف مغرب کی شر انگیزیاں

 

مصنف : محمد متین خالد

 

صفحات: 595

 

اسلام میں عقیدہ توحید کے بعد دوسرے نمبر پر عقیدہ رسالت (ﷺ)پر ایمان لانا بہت ضروری ہے مسلمانوں پر لازم ہے کہ تمام پیغمبروں پر ایمان لائیں ان کا ادب و احترام کریں اور پھر نبی آخرالزماں حضرت محمد ﷺ پر ایمان لانے کے بعد ان کی اطاعت کریں اور آپ کی جملہ امور میں پیروی بھی کریںسید الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ سے محبت وعقیدت مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزہے اور کسی بھی شخص کاایمان اس وقت تک مکمل قرار نہیں دیا جاسکتا جب تک رسول اللہ ﷺ کو تمام رشتوں سے بڑھ کر محبوب ومقرب نہ جانا جائے۔فرمانِ نبویﷺ ہے تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک اسے رسول اللہﷺ کے ساتھ ماں،باپ ،اولاد اور باقی سب اشخاص سے بڑھ کر محبت نہ ہو۔یہی وجہ ہے کہ امت مسلمہ کاشروع دن سے ہی یہ عقیدہ ہےکہ نبی کریم ﷺ کی ذات گرامی سے محبت وتعلق کےبغیر ایمان کا دعویٰ باطل اور غلط ہے۔ہر دو ر میں اہل ایمان نے آپ ﷺ کی شخصیت کے ساتھ تعلق ومحبت کی لازوال داستانیں رقم کیں۔اور اگر تاریخ کے کسی موڑ پرکسی بد بخت نے آپﷺ کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی کرنے کی کوشش کی تو مسلمانوں کے اجتماعی ضمیر نے شتم رسولﷺ کے مرتکبین کو کیفر کردار تک پہنچایا۔ چند سال قبل ڈنمارک ناروے وغیرہ کے بعض آرٹسٹوں نے جوآپ ﷺ کی ذات گرامی کے بارے میں خاکے بنا کر آپﷺ کامذاق اڑایا۔جس سے پورا عالم اسلام مضطرب اور دل گرفتہ ہواتونبی کریم ﷺ سے عقیدت ومحبت کے تقاضا کو سامنے رکھتے ہواہل ایما ن سراپا احتجاج بن گئے اور سعودی عرب   نے جن ملکوں میں یہ نازیبا حرکت   ہوئی ان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا۔ زیر تبصرہ کتاب  ’’ناموس رسالت ﷺ کے خلاف مغرب کی شرانگیزیاں‘‘محمد متین خالد صاحب کی تصنیف  کرداہےجس میں انہوں نے   گستاخانِ رسول سے نبٹنے کے لیے اس بات کواجاگر کیا ہے کہ اگر مسلمان ممالک کے حکمران صرف ایک دن کےلیے ان لمبی زبانوں او رخاکے بنانے والوں کے ممالک سے معاشی بائیکاٹ کرتے تو دشمن بغیر کسی جنگ کےہارجاتا اوریہ سب اپنے کرتوں سے بازآجاتے۔بحر حال حکومتی سطح پر کچھ کرنے کی بجائے عام غیور مسلمانوں کوزیر نظر سطور میں انفرادی سطح پر علاج سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے ۔اللہ تعالی ٰ ان کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور اسلام دشمن قوتوں کی تمام سازشوں سے امت مسلمہ کو محفوط رکھے ۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 11
پر دہ اٹھتاہے 15
تحفظ ناموس رسالت ﷺ اہمیت اورتقاضے 27
نبی کریم ﷺ سےمحبت کاتقاضا 41
ناموس رسالت ﷺ 53
توہین رسالت ﷺ 57
توہین رسالت کی سزاقرآن مجید کی روشنی میں 60
توہین رسالت اور احادیث نبویہ ﷺ 83
احادیث میں توہین رسالت ﷺ کےواقعات 101
کچھ نہیں صرف امتی  بن جائیے 111
عظمت مصطفی ﷺ مغرب کاگستاخانہ رویہ 114
کیاحضور نبی کریم ﷺ پر تنقید برادشت کی جاسکتی ہے 117
ناموس رسول اللہ کی دولت اور مغرب کی نہی دامن تہذیب 122
صدر صاحب کب تک خاموش رہیں گے 125
سرملاہتے سرکاٹنے کاکے لیے 128
آخرت کاسودا 131
توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت اور یورپ 134
میری تویہ قبول ہو 139
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول اللہﷺ ہاشمی 142
شاہ رسالت ﷺ 146
حرمت رسول ﷺ پر صیبونی حملے اور ان کاصدباب 149
ہم اہل صفا مرودوحرم 161
یہود ونصاری اور توہین رسالت ﷺ 164
تمہارا دشمن ہوگا نسل کٹا 168
یہ شمع جلتی رہے گی 172
قانون توہین رسالت ﷺ میں ترمیم کے مضمرات 177
توہین رسالت کامقدمہ اور یورپی ممالک کے قوانین 183
یورپ کاخدا 188
یورپ اورقانون توہین انبیاء 192
توہین رسالت ﷺ کاقانون کیسے بنا 196
توہین سالت ﷺ علمی جائز ہ 205
لانگ آرم سٹیچو 209
دوہرا معیار 213
آبروئے مازنام مصطفی ﷺ است 216
آزادی اظہار کامذاق 219
کیایہ سکولراز م ہے 22
یہ تیر صرف ہمارے لیے ہیں 223
آزادی رائے تضحیک مذہب 229
غیر اخلاقی کارٹوٹوں کی اشاعت 234
توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور مغرب کارویہ 238
بے شرم ہڈیوں سے لپٹنا احسان فراموش گوشت 243
سب سے بڑائی سچائی 246
اشتعال انگیز کارٹون اسلام سے عیسائی مغرب کابغض 249
اظہار آزادی کاامتحان 252
توہین رسالت ﷺ کرنےوالے یورپ سے 39سال 254
ایساکیوں ہے 259
سوھنے محمد ﷺ کےنام پر 265
صلیبی جنگوں کانیا سلسلہ شروع ہوگیا 269
دشمن کی دستک 275
نئی شرانگیزی 281
مغرب کااصل چہرہ 285
الکفر ملتہ واحدہ 290
توہین آمیز خاکے چرچ کی منصوبہ بندی 293
مسلمانوں کاامتحان 295
آئینہ دیکھیں توچہرے نظر آتے ہیں کئی 300
درد دل مقام مصطفی ﷺ است 304
اتنی بے بسی کیوں 308
ابنے نام میں موجود محمد ﷺ کے میم کی لاج رکھ لیجیے 314
بتلاؤ دوگستاخی نبی ﷺ کو غیرت مسلم زندہ ہے 317
عاشق کےہاتھوں گستاخ کی درگت 321
کرنےکےتین کام 325
شرار ابو لھی 330
توہین آمیز خاکوں کوم اشاعت 334
توہین آمیز خاکے اسلام اورعصری قانون 341
جام عشق بی لیتے تو آج تنہانہ ہوتے 346
بغل میں ڈنمارک کاسفیر اور لبوں پہ عشق کاڈھنڈورا 352
ڈھیل ابابیل اورنفیل 355
ڈنمارک کے اخبار کی اشتعال انگیز ی 358
صلیبی صیہونی ٹولے کی توہین رسالت ﷺ مہم 362
یہ ڈنمارک والے کون ہیں 366
شاتمان رسول ﷺ دیکھے دیکھے 374
ملعون رشدی کامکروو چہرہ 378
یہ بے نظیر کو کیاہوا 386
ملعون رشدی کے معاملے پر چوٹی کی چار شخصیات کارد عمل 382
اگر سلمان رشدی کو ماردیاہوتا 389
جاہل کواگر جہل کاانعام دیاجائے 392
ہمیں کہاں لے جایا جارہا ہے 397
مرتد اورگستاخ مغرب کی پناہ میں 400
اسلام مخالف متازع فلم 405
شعار اسلا م کی توہین کیوں 407
مسلمان عورت پر اشتعال انگیز فلم 412
فلموں میں انبیاء علہیم اسلام کےواقعات 416
دروجدید کےابلیس کاالفرقان الحق 420
یہ آگ کیسے ٹھنڈی ہوئی 426
مسلمانوں کوقتل عام ایک ویڈیو گیم 429
گستاخان اسلام سے آمنا سامنا 433
اگرتم اب بھی نہ سمجھے 436
یہ کیسے لوگ ہیں 440
توہین سنت رسول اللہ ﷺ 443
رسول اللہ ﷺ کاخلاف جھوٹ کاپلندہ 445
آستین کے سانپ 449
ایک گمراہ کاذکر 452
مقدس ناموں کی توہین 456
اسلام کے خلاف مغرب کامتقی پراپیگنڈا 462
بدنام زمانہ امریکی جنزل کی پاکستا ن میں تعینانی 468
ہماری ذمہ داری کیاہے 472
فتنہ پرور 475
اہل صیل کے گھٹیا ہتھکنڈوں کامقابلہ کیسے کیاجائے 479
غازی علم الدین شہید اورحالیہ خاکے 484
تاریخ پھر دہرائی جارہی ہے 490
پھر گستانہ خاکے 495
ملعون سلمان کےبعد ایک 499
توہین قرآن کاایک سانحہ 503
توہین رسالت ﷺ کی ایک ناپاک جسارت 506
ہوئے ہیں ناتواں ایسے کہ جینا بھی ہمار ی ہے 509
دورحیات آئے گا قاتل 516
افغانستان کودیکھ لیجیے 520
ہم جنس پر ستی اور اے آؤوائی کی مجرمانہ پیش رفت 524
کلیسیا کعبہ کاتوہین رسالت پر خطبہ جمعہ 532
اسرائیل سے قادیان تک پھیلی ہوئی ابلیسی تحرکی 536
فتنہ زیدزمان 543
قادیانی وفد کی وزیر مذہبی امور سے ملاقات 550
وفاقی وزیر مذہبی امور سے چند سوالات 554
حویلی کاراز 557
کمال سپننگ مل والوں کاکمال بازوال 563
توہین آمیز خاکے اور قادیانی 566
نامعلوم دہشت گرد 568
ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ کی ہرزہ سرائی 573
توہین رسالت ﷺ کے قانون میں ترمیم کو کشش 575
سیرت النبی یاگوتم بدھ کاتذکرہ 579
اے رسو ل اللہ ﷺ خداکی دشمن 581
مگر تنقید آقا پر گوار نہیں  کرسکتا 582
کھیل نہ جذبات سے 583
توپھر کم ظرف کون ہوا 584

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آزادیاحادیثادباسلاماللہانبیاءتاریختبصرہتوحیدسنتعربعلمعلمیعیسائیقانونقرآنمسلماننظریورپ
Comments (0)
Add Comment