مذمت فحاشی و زنا کاری

مذمت فحاشی و زنا کاری

 

مصنف : محمد منیر قمر

 

صفحات: 207

 

زنا کاری و فحاشی اور جنسی بے راہ روی ایک جرم عظیم ہے جس کی حرمت وقباحت شرائع سابقہ وامم قدیمہ قبائل بدویہ اور شریعت اسلامیہ میں موجود ہے۔ فحاشی سے مراد ہر وہ عمل ہے جو ناجائز جنسی لذت کے حصول کے لئے کیا جائے یا جس کے ذریعے جنسی اعضاء یا فعل کی اس نیت سے اشاعت کی جائے کہ جنسی اشتہا بھڑکے یا جنسی تسکین حاصل ہو ۔زنا و اغلام بازی تو واضح طور پر ایک فحش عمل ہے۔ البتہ وہ امور جو زنا سےقریب کرنے کا ذریعہ ہوں وہ بھی فحاشی ہی ہیں۔ چنانچہ شرعی اجازت کے بغیر بوس و کنار کرنا، نگاہوں کا جنسی مناظر دیکھنا، کانوں کا بے حیائی کی باتیں یا فحش موسیقی سننا، ہاتھوں کا جنسی لذت حاصل کرنا، زبان کا فحش گوئی میں ملوث ہونا اور دماغ کا فحش سوچوں غلطاں ہونا اسی لحاظ سے فحش فعل کے زمرے میں آتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں فحاشی کا سیلاب آیا ہوا ہے جس سے ہمارا معاشرہ تباہی کی طرف گامزن ہے۔ فحاشی کے اس سیلاب سے ہمارے ایمان ویقین اور اقدار روایات کو خطرہ ہے اور فحاشی کا یہ سیلاب اونچے اونچے گھرانوں تک پہنچ چکا ہے۔اس فحاشی کےسیلاب کوروکنا معاشرے کے ہرفرد کی ذمہ داری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’مذمت فحاشی وزناکاری‘‘ مولانا محمد منیر قمر ﷾ کی تصنیف ہے اس کتاب میں انہوں نے معاشرتی ومعاشی اقتصادی وروحانی اورجسمانی اضرار ونقصانات اور ان امور کا ارتکاب کرنے والے کےلیےسزا و عقاب کی ضروری تفصیل کوکتاب وسنت کی روشنی میں سپرد قلم کیا ہے تاکہ اس خطرناک اور مہلک جرم سے بچا جاسکے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
چند کلمات مولف 15
لفظ زنا اوراس کےمترادفات (مختصرلغوی بحث) 16
الزنا 16
البغاء 17
السفاح 18
العنت 19
الفاحشة 19
زنا ۔جانوروں کی یہاں 24
ایک واقعہ 24
زنا ۔انسانوں کے یہاں 26
زنا بعض عادیۃ نشین وجنگلی قبائل کی یہاں 27
قبیلہ ٹامکو 27
قبیلہ بینی امر ماریہ 27
قبائل ٹیسانہ 28
قبیلہ بینی مزاب 28
قبیلہ بینی مزاب 28
قبیلہ باز ینا 28
قبیلہ ماکوکی 28
جنگلی گائیکہ 29
قبائل مارورز 29
قبائل مارورز 29
مغربی وکٹوریہ کے قبائل 29
قبیلہ نیاسز 29
جنوبی افریقہ کےبعض قبائل 29
یوگنڈہ کےبعض قبائل 30
اشانتی نامی قبائل 30
سلیمی قبائل 30
کوریا یک قبیلہ 30
امریکی ریڈانڈین 30
قبائل کیلی فورنیا
قبائل مودوس 31
کومانس اورسوماس 31
کیلی فورنیا کےقبائل 31
جنوبی افریقہ کےبعض قبائل 31
قبیلہ الانکا 31
قدیم پیرو 31
میکسی قبائل 32
انڈیا کےبعض قبائل 32
ٹوٹگوزز 32
تھلنکٹ 33
جزائر نیوکلدانیہ 33
جزائربو لینز یہ 33
زنا اقوام قدیمہ کی یہاں 34
ہندی اقوام 34
ہندوؤں کے چار طبقات 34
آریہ سماج 35
چینی اقوام 35
تبتی اقوام 36
قوم جرکس 36
موسونس کاقول 36
ڈانین کرائیسوں ٹوم کاقول 37
پروفیسر پائیتھا گورکاقول 37
افلاطون کاقول 37
ارسطو کاقول 37
رومانی قوم 38
18قبل مسیح 38
19قبل مسیح 38
یورپ کاعہد قدیم 39
قدیم مصری اقوام 39
بابل 39
اشور 39
قدیم ایران 39
سکسونی قوم 40
متفق علیہ چیز 40
زنا ۔اہل کتاب کےیہاں 42
زنا ۔یہود کے یہاں 42
یہودیوں کی فریب کاری کاایک واقعہ 42
بائبل کےعہد قدیم یاتورات کےاحکام اوریہود 50
سیکس پارٹی 50
صیہونی پلاننگ 51
زنا نصاری کےیہاں 52
عیسائی کتب وقوانین اورخود معربی عیسائیوں کاحالت راز 56
خلاصہ کلام 56
زنا شعریعت اسلامیہ میں 59
زنا کی مذمت قرآن کریم میں 59
عبادالرحمن کےاوصاف 61
آغازاسلام میں زنا کی سزا 62
سزا کےسلسلہ میں دوسرا اورآخری حکم 64
تائب کےسلسلہ میں وضاحت 64
ترک زناپر بیعت 66
قحبہ گری کرونے کی مذمت 67
آزاد شہوت رانی کی مذمت اورنکاح کی ترغیب 68
ارتکاب زناپر کنیز کی سزا 69
اہل کتاب عورتوں سےشادی 69
آداب وشرائط 70
غیر مسلم عورت سےشادی 71
معیار جواز اورشرائط جواز 71
معیار جواز 76
شرائط جواز 74
معیار صورت نہیں سیرت ہے 76
اہل کتاب کی عورتوں سے شادی کی نتائج وعواقب 78
فسادمعاشرہ 78
فاروق اعظم کی دور اندیشی 78
مغرب زدہ معاشرہ کی عورت  کی حالت زاد 79
پہلی تربیت گاہ ماں کی گود 80
الفاحشہ سےکیا مرادہے 82
فحاشی پھیلانا 83
عصمت ازواج انبیاء کےباوجودفحاشی سے متنبہ  کرنا 83
زناکاری کی مذمت وسزا احادیث کی روشنی میں 84
زانی کاایمان سےتہی دست ہونا 85
ایمان سائے کیطرح 86
ایمان قمیص کی طرح 87
دولت ایمان سلب 87
زنا کار کون کی ارزانی وبے قیمتی 88
واجب القتل انسان 89
زنا خوفناک گناہ 90
زناکاری کی قبولیت دعا اورمغفرت سےمحرومی 90
زانیہ مغفرت سےمحروم 91
زناکاروں کو عذاب جہنم 92
دردناک عذاب 94
ادھیڑ عمر میں بدکاری کاگناہ 95
نظر رحمت سےمحروم تین آدمی 95
بوڑھے بدکار کو سزا 96
چار قسم کےلوگوں سے اللہ ناراض 97
جنت سےمحروم انسان 98
تین محبوب اورتین مغضوب بندے 98
بعض حالات میں زنا کاریادہ گناہ 100
پردیسی کی بیوی سےزنا 100
زہریلے سانپ 101
مجاہد فوجی کی بیوی سے زنا 101
پڑوسی کی بیوی سے زنا 103
پڑوسی کےحقوق 103
برتھ کنٹرول 105
دس گناہ سےزیادہ گناہ 106
زنا کی وجہ سے بے قیمت وبے قعت ہونا 107
فحاشی وزناکاری کے عام ہونے پر اجتماعی عذای 108
کثرت زنا اور عذای الہی 108
عمومی عذاب 109
قومی تباہی کے پانچ اسباب 110
بدکار قوم پر عذاب مسلط 111
فحاشی کےنتائج بد 111
لمحہ فکر یہ 112
زانی کی سزا 113
غیر شادہ شدہ لڑکی لڑکے کی سزا 113
ملک بدریاشہر بدر 114
حدیث عبادہ 114
عہد نبوی کاایک وقعہ 115
خلفاء راشدین 117
عمر فاورق ﷜ کاعمل 117
دیگر صحابہ وائمہ کےاقوال 118
ایک وضاحت 119
امام مالک واوزاعی کامسلک 120
کیالڑکی کو ملک بدرکیاجائے گا 120
عورت کاسفر بلامحرم 121
پہلی حدیث 121
دوسری حدیث 121
تیسری حدیث 122
چوتھی حدیث 122
پانچویں حدیث 122
اصح الاقوال واعدلہا 123
ملک بدی کی مسافت 123
احناف 124
باقی تینوں ائمہ فقہاء اصحاب الحدیث 124
علماء حدیث 124
عام محققین 125
قاضی کااختیار 126
تغریب کامعنی 126
غلاموں کی زنا کی سزا قرآن کریم میں 127
حضرت ابن عباس ؓاوران کےموافقین کانظریہ 127
جمہور کی طرف سے جواب 128
غلاموں کی سزا حدیث کی روشنی میں 130
بعض آثار 131
غلاموں کی ملک بدری 132
ایک قول 132
شادی شدہ زانی کی سزا 133
رجم یاسنگسار کرنے کےدلائل 134
احکام نبوی ؐ اورعہد نبوی ؐکےواقعات 134
واقعہ ماعزاسلمی کی تخریج وتحقیق 139
مختصر واقعہ 140
آل غامدیہ کی عورت کاواقعہ سنگسار 141
جہینہ قبیلہ کی ایک عورت کاواقعہ سنگسار 142
رجم کاایک اورواقعہ 144
یہودی مرد وزن کاوقعہ رجم 144
احکام خلفاء اوروقعات عہد خلافت 146
حضرت ابوبکر وعمر رضی اللہ  عنہا اوررجم 146
حضرت علی ؓاوررجم 147
حضرت عمروعلی  ﷜ اور رجم 147
ایک عورت شراحہ ہمدانیہ کاوقعہ رجم 148
خلاصہ واقعہ 149
رجم اورمنکرین حدیث 150
خوارج اورعمر بن عبدالعزیز کےمابین مناظرہ 151
منکرین حدیث کو چیلنج 153
ایک اورجواب 154
صر ف رجم 155
اولاد 155
ثانیا 156
ثالثا 156
کوڑے اورجم 158
پہلی حدیث 158
دوسری حدیث 159
اورتیسرا قول 160
ترجیح 161
محرم عورت سےنکاح کابطلان اوراس کےحدود 162
سزا 162
پہلاقول 162
دوسرا قول 165
وطی میۃ مردہ عورت  سےشہوت رانی 167
چند اہم بنیاد نکات 168
اجتماع حدوتعزیز 169
تعزیز قتل کی سزا 170
ازالہ شبہ 170
مجبور کےلئے حکم 172
دلائل 173
پہلی دلیل 173
دوسری دلیل 174
تیسری دلیل 175
چوتھی دلیل 175
پانچویں دلیل 176
چھٹی دلیل 176
ساتویں دلیل 177
آٹھویں دلیل 177
قرآنی آیات 178
نویں دلیل 178
دسویں دلیل 179
گیارہویں دلیل 179
شبہات درآنے پر حدود کے نفاذ کوروک دینا 180
پہلی حدیث 180
دوسری حدیث 181
تیسری حدیث 181
چوتھی حدیث 182
پانچویں حدیث 182
زناکاری زفحاشی کےنتائج بد ارو تباکاریاں 184
اخلاقی ومعاشرتی تباہی 184
نفسیاتی شکست وریخت 185
جسمانی امراض 186
سیلان 188
وجہ تسمیہ 188
اس کی تاریخ 188
اس کی علامات 189
اس کی قدامت 1898
زہری 190
وجہ تسمیہ 190
اس کی تاریخ 190
اس کےنتائج 193
اس کانجام 193
ایڈز 194
وجہ تسمیہ 194
انجام ونتائج 194
ٹائم بم 195
مرض کاانکشاف 195
اس کےاسبابب 196
ایڈز کےخلاف منظم تحریک ومہم 196
معروف علامتیں 197
ایڈزکی تباہ کاریاں 198
عام مسلمان ممالک اوربلادعربیہ 199
توجہ طلب 201
فہرست مصادر ومراجع 203

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ائمہاحادیثاللہانبیاءبیویتبصرہحدیثدعازبانسیرتشادیشریعتصحابہقرآنمسلمانمعاشرہموسیقی
Comments (0)
Add Comment