مطالعہ قرآن

مطالعہ قرآن

 

مصنف : محمد حنیف ندوی

 

صفحات: 314

 

صحائف سماوی میں قرآن حکیم وہ منفردکتاب ہے جس کے متعلق کامل وثوق سے کہاجاسکتاہے کہ یہ ہمارے پاس اسی صورت میں محفوظ ومامون ہے جس صورت میں یہ رسول اکرم ﷺ کی زبان حق ترجمان ووحی ربانی کے ذریعے سے جاری ہوئی تھی ۔نزول قرآن کااصل مقصدنفس انسانی کی تہذیب اورباطل عقائداورفاسداعمال کی تردیدہے ۔اس انقلاب انگیزنظریہ کی حامل یہ جامع کتاب ہرزمانہ میں علماءوفضلاکے لیے جاذب توجہ رہی ہے ۔اس کے غائرمطالعہ سے علم وحکمت کے چشمے سداپھوٹتے رہتے ہیں اورانسانی فکرونظرکی آبہاری ہوتی رہی ہے۔زیرنظرکتاب ’’مطالعہ قرآن‘‘مولانامحمدحنیف ندوی کے سال ہاسال کے تدبروتفقہ فی القرآن اوران کے مدت العمرکے شغف علوم دین کانتیجہ ہے۔مولانامرحوم نے انتہائی خوبصورت ادبی پیرائے میں علوم قرآن پرروشنی ڈالی ہے جولائق مطالعہ ہے ۔

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 5
باب 1:قرآن کاتصوروحی وتنزیل 9
باب2:قرآن مجیداورکتب مبالغہ 27
باب3:اسفارخمسہ 46
باب4:عہدنامہ جدیداوراناجیل اربعہ 53
باب5:قرآن حکیم اوراس کے اسماء صفات 59
باب6:قرآنی سورتوں کی قسمیں اورترتیب 68
باب7:قرآنی سورتوں کی زمانی ومکانی تقسیم 73
باب8:جمع وکتاب قرآن کے تین مراحل 79
باب9:قرآن حکیم کی لسانی خصوصیات 100
باب 10:اعجاز قرآن اوراس کی حقیقت 107
باب 11:محتویات قرآن 158
باب 12:مشکلات قرآن 241
باب3 1:قرآن کے رسم الخط کے بارے  میں اختلاف 264
باب4 1:تفسیر 273
باب 15:تفسیرکے دومشہورمدرسہ فکر 286
باب 16:اولیات قرآن 295

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

انقلابحقدینزبانعلمقرآنلسانیمحمد حنیف
Comments (0)
Add Comment