مسند عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما

مسند عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما

 

مصنف : ابو امیہ محمد بن ابراہیم طرسوسی

 

صفحات: 207

 

مسنَد مسانید کی جمع ہے اصطلاحاًمسنَد  سے مراد احادیث کی وہ کتاب ہے جس میں احادیث کو روایت کرنے والے صحابہ کو ترتیب سے اکٹھا کیا گیا ہو۔ اوروہ شخص جو اپنی سند کے ساتھ حدیث روایت کرتا ہو، ’’مُسنِد‘‘ کہلاتا ہے۔ زیر نظر کتاب’’مسند عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘‘ عظیم محدث امام ابوامیہ محمد بن ابراہیم طرسوسی کی تالیف  ہے۔ترجمہ تخریج وتشریح کی سعادت حافظ محمد فہد صاحب نے حاصل  کی  ہے۔امام ابوامیہ نے رحمہ اللہ نے اس کتاب میں  سیدنا  عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی 97 روایات کو جمع کیا ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 15
تقریظ 17
مقدمۃ الکتاب 20
مصنف کےحالات زندگی 33
سیدناعبداللہ بن عمرخطاب رضی اللہ عنہما 34
حدیث نمبر1 44
نماز کی اہمیت وفرضیت 45
حضرکی نماز 47
حضر میں تعدادرکعات 47
فرائض کےساتھ بارہ رکعات کی فضیلت 48
نماز سفر 48
حدیث نمبر2 49
طہارت ونظافت کی اہمیت 50
موجبات الغسل 50
جنابت کےاحکام 51
حدیث نمبر4 52
کتارکھنا 53
کتوں کومارنےکاحکم 54
صرف اللہ کےناموں کی قسم اٹھانا 54
حدیث نمبر5 55
قیام اللیل کی ترغیب 55
قیام اللیل کاوقت 57
قیام اللیل کی کیفیت 57
وتروں کی تعداد 57
ایک رکعت وتر 58
حدیث نمبر6 58
ارکان الکعبہ 59
حجراسود اوررکن یمانی کوچھونےکی فضیلت 59
سبتی جوتےکااستعمال 60
جوتوں میں نماز پڑھنا 61
عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما اوراتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم 61
حدیث نمبر7 62
تجارت اوراس کی فضیلت 62
پھل پکنےسےپہلے بیچنا 63
حدیث نمبر8 63
برتنوں میں نبیذ بنانا 64
نبید کااستعمال 64
حدیث نمبر9 65
علماء کی توقیر 66
آداب الشیخ 66
اسلام کیاہے؟ 67
ایمان کیاہے؟ 67
حدیث نمبر10 71
معلم کتا ب وحکمت 71
تشہد کی تعلیم 72
حدیث نمبر11 72
وضوءکی اہمیت 73
نواقض الوضوء 73
وہ جگہیں جہاں نماز پڑھناجائز ہے 74
وہ جگہیں جہاں نماز ممنوع ہے 74
حدیث نمبر13 75
اذان کی مشروعیت 75
مؤذن کی فضیلت 76
میدان محشر میں لوگوں کی حالت 76
حدیث نمبر14،15 77
طلاق ایک ناپسندیدہ عمل 78
طلاق کامسنون طریقہ 78
مجلس میں بیک وقت تین طلاق دینا 78
حدیث نمبر16 79
ابرار 79
والدین کےحقوق 80
اولاد کےحقوق 81
حدیث نمبر17 82
غلاموں کےحقوق 82
غلام آزاد کرنےکی فضیلت 83
وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم 84
حدیث نمبر19 85
چغل خوری 85
کینہ وبغض 86
عصبیت 86
حدیث نمبر20 87
دکھ یاتکلیف کاآنا 88
مصیبت پرصبرکرنا 88
سوگ کےوقت غیر شرعی امور 89
اظہار زینت کےغیر شرعی طریقے 89
خواتین کاجنازےکےساتھ جانا 90
حدیث نمبر22 91
خود غرضی اورایثار 92
اسباب ذلت 92
عزت کاراستہ 95
حدیث نمبر23 95
پچھلی رات کی عبادت 95
مسواک کرنا 96
تہجد کےلیے بیدارہونےکی دعائیں 97
حدیث نمبر24 97
آخری وافضل امت 98
حدیث نمبر25 98
اقامت کاحق دار 99
حدیث نمبر26 99
رحمت الہی 100
آخرت کی ندامت 101
’’الاشہاد‘‘گواہ 102
اللہ رب العزت کےذمہ جھوٹی بات لگانا 102
حدیث نمبر27 1۔3
عبداللہ بن مطیع رضی اللہ عنہ 104
واقعہ حرہ 104
سیدناعبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ اوریزید بن معاویہ کی بیعت 105
سیدناعبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کامقام 105
حاکم وقت کی اطاعت 106
حکمران کی خیرخواہی اوراس کے ظلم پرصبرکرنا 107
جاہلیت کی موت 107
میتۃ جاہلیۃ سے مراد 108
حدیث نمبر28 108
فتنوں سےمتعلق خبردارکرنےکی حکمتیں 108
فتنہ شہادت عثمان رضی اللہ عنہ 109
فضیلت عثمان رضی اللہ عنہ 110
مظلمومانہ شہادت 110
حدیث نمبر29 111
فوائد 111
حدیث نمبر30 111
نماز فجر کاوقت 112
سنت فجرکی اہمیت وفضیلت اوروقت 113
نماز کےممنوعہ اوقات 114
حدیث نمبر31 115
روزہ کی فرضیت 115
نفلی روزہ کی فضیلت 115
صرف جمعہ کاروزہ 116
حدیث نمبر32 117
یوم آخرت پرایمان 117
میدان محشر کی ہولناکیاں 117
حدیث نمبر33 118
احرام کی پابندیاں 118
مباحات احرام 119
موذی جانوروں کاقتل 119
حدیث نمبر34 119
تجارت کی اہمیت 120
بائع ومشتری کی رضامندی 121
حدیث نمبر 35 121
حدود 122
چورکی سزا 122
حدیث نمبر36 122
بیع مزائنہ 123
بیع العرایاء 123
اندازہ وتخمینہ لگانا 124
حدیث نمبر37 124
خواب کی حقیقت 125
ام المؤمنین سیدہ حفصہ بنت عمررضی اللہ عنہما 126
سیدناعبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما کی فضیلت 126
حدیث نمبر38 126
انسانی زندگی کامقصد 126
حقوق کی ادائیگی 127
دوگنااجرکاحقدار 127
حدیث نمبر40 128
نماز جمعہ کی فرضیت 128
نماز جمعہ کےلیے غسل کرنا 129
حدیث نمبر41 129
قتل ایک سنگین جرم 130
کفرسے مراد 130
حدیث نمبر42 131
ہرنشہ آورچیز خمراورحرام ہے 131
شراب پینا 132
حدیث نمبر43 133
حج کی فرضیت 133
حج کی صورتیں 134
حدیث نمبر44 135
باری تعالی کی عدالت میں حاضری 135
نعمتوں کاحساب 136
حدیث نمبر45 136
حدیث نمبر46 138
نمازوترکاحکم 138
نمازوترکاوقت 139
حدیث نمبر47 139
محرم کالباس 140
حدیث نمبر48 140
کتاپالنا 140
کتوں کوقتل کرنا 141
کتوں کی خریدوفروخت 141
حدیث نمبر49 142
بغیر اجازت کےکسی مسلمان کی چیز استعمال کرنا 142
حدیث نمبر50 143
محرم کانکاح اورمنگنی کرنا 143
حدیث نمبر51 144
زکوۃ کی فرضیت 144
حیوانات کی زکوۃ 146
حدیث نمبر52 146
بکریوں کی زکاۃ 147
زکاۃ سے بچنے کےلیے حیلہ کرنا 147
اکٹھے جانوروں کاحساب 147
زکاۃ میں ناقابل قبول جانور 148
حدیث نمبر55 148
یوم عاشورہ کےروزےکی فضیلت 150
وصیت کاحکم 151
وصیت سےمتعلقہ چند ہدایات 151
حدیث نمبر57 152
نماز باجماعت کی رخصت 152
حدیث نمبر59 153
حدودکےنفاذکامقصد 154
حد کانفاذکون کرے؟ 154
شادی شدہ زانی کی حد 155
غیرشادی شدہ زانی کی حد 155
حدیث نمبر60 156
سفرمیں دونمازوں کوجمع کرنا 157
سواری پرنماز 157
حدیث نمبر61 158
نماز عصرکی اہمیت 158
قضائے حاجت کےآداب 160
حدیث نمبر66 162
انگوٹھی کااستعمال 162
سونے،لوہے اورپیتل کی انگوٹھی پہننا 163
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی 164
حدیث نمبر67 165
شہر سے باہرغلہ لانےوالوں کوملنا 165
دھوکہ دہی کےلیے قیمت بڑھانا 166
حدیث نمبر69 166
مکہ کی فضیلت 167
مدینہ کی فضیلت 168
شام کی فضلیت 169
یمن کی فضیلت 169
مدینہ منورہ کی برکت 169
نجد عراق 170
شیطان کےسینگ 170
حدیث نمبر70 171
نیکی وخیر میں معاونت اورشرعی عدم تعاون 171
لیس مناسےمراد 172
حدیث نمبر71 173
احرام باندھنے کےبعد بیماری یاعذر کی بناپرسرمنڈوانا 173
حدیث نمبر72 174
احسان 175
قیامت کب آئےگی؟ 176
علامات قیامت 177
جبریل علیہ السلام سائل اورمتعلم 177
دین کتاب وسنت کانام ہے 177
حدیث نمبر73 178
نماز جنازہ کی فضیلت 179
جنازہ پرکثرت تعداد کی فضیلت 179
حدیث نمبر74 180
دکھ تکلیف میں جانب اللہ ہے 180
اللہ اورآخرت پرایمان کاتقاضا 181
سوگ اوربیوہ کی عدت 182
حدیث نمبر 75
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاتلبیہ 182
حدیث نمبر79 184
بیع میں اختیار 185
حدیث نمبر80 185
امورفطرت 186
مونچھوں کوکاٹنا 186
زیرناف بال مونڈنا 187
حدیث نمبر81 187
نحراورذبح میں فرق 188
قربانی کی اہمیت ومشروعیت 188
ایک جانورمیں شراکت 189
حدیث نمبر83 189
قربانی کےگوشت کی تقسیم 190
حدیث نمبر86 191
تین افراد تین کہانیاں 192
حدیث نمبر87 194
فتح مکہ 194
دوران جنگ خواتین وبچوں کاقتل 194
حدیث 88 195
دوران کھاناجماعت کی اقامت 195
حدیث نمبر91 197
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ 197
حدیث نمبر92 198
جنتیوں اورجہنمیوں کی زندگی دائمی ہے 199
جنت وجہنم میں موت نہیں 199
حدیث نمبر93 200
نکاح کی اہمیت 201
غلام کاآقاکی اجازت کےبغیر نکاح 201
حدیث نمبر94 202
دومیوں کوملاکرنبیذ بنانا 202
حدیث نمبر95 202
صف کی دائیں جانب کھڑاہونا 203
حدیث نمبر97 204
فوائد 304

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتاحادیثاللہحدیثخواتینروزہشہادتصحابہطلاقعاشورہعبد اللہمسلمانموتنظرنماز
Comments (0)
Add Comment