مسلمانوں کے عقائد و افکار (مقالات الاسلامیین) جلد۔2

مسلمانوں کے عقائد و افکار (مقالات الاسلامیین) جلد۔2

 

مصنف : ابو الحسن اشعری

 

صفحات: 389

 

علامہ ابوالحسن اشعری (260۔330ھ)چوتھی صدی ہجری کی جلیل القدر شخصیت ہیں ۔اور تقریبا یکصد سے زائدکتب کے مصنف ہیں۔زیر نظر کتاب ’’مسلمانوں کے عقاید وافکار‘‘ علامہ ابو الحسن اشعری کی مایہ ناز کتاب ’’مقالات الاسلا میین‘‘ کاترجمہ ہے ۔جس میں علامہ ابو الحسن اشعری نے چوتھی صدی ہجری کے اوائل کے ان تمام عقائد وافکار کو بغیر کسی تعصب کے بیان کردیا ہ جو صدیوں فکری وکلامی مناظروں کا محور بنے رہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے جہاں یہ معلوم ہوگاکہ مسلمانوں نے نفسیات،اخلاق اور مادہ وروح کے بارہ میں کن کن علمی جواہر پاروں کی تخلیق کی ہے وہاں یہ حقیقت بھی نکھر کر سامنے آجائے گی کہ ماضی میں فکر ونظر کی کجی نے کن کن گمراہیوں کوجنم دیا ہے ۔اور ان گمراہیوں کےمقابلہ میں اسلام نے کس معجزانہ انداز سےاپنے وجود کو قائم اور برقرار رکھا ۔یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے جس کے ترجمے کا کام مولانا محمد حنیف ندوی﷫ نے سر انجام دیا۔

 

عناوین صفحہ نمبر
ذرہ کے بارہ میں اختلاف کی نوعیت 1
جوہر کے کیا معنی ہیں 7
جوہر کے بارہ میں اختلاف 8
کیا تمام جواہر کا تعلق ایک ہی جنس سے ہے 9
کیا تمام جواہر کا جو حکم ہے وہی ایک یا بعض کا ہو سکتا ہے 11
آیا انسانی ہاتھ میں علم ادراک اور قدرت علم حلول پذیر ہو سکتے ہیں 16
جسم سے متعلق اختلاف رائے کی ایک نوعیت 17
آیا جز واحد حرکتوں دو رنگوں اور دو قدرتوں کا حامل ہو سکتا ہے 22
نظریہ طفرہ 25
اگر ایک جسم ایک ظرف سے وابستہ ہو اور ظرف حرکت کنال ہوگا 27
اگر ایک شے مکان کی بدولت حرکت کناں ہے تو کیا اس حرکت کے یہ معنی ہیں کہ وہ ایک مکان کو قطع کرکے دوسرے مکان تک پہنچی ہے 28
ساکن حالت سکون میں کسی بھی پہلو سے متحرک گردانا جا سکتا ہے 29
کیا تمام اجسام متحرک ہیں 30
کیا زمین ساکن ہے 32
کیا حرکت سکون سے تعبیر ہے 34
مداخلت مکانت اور مجاورت 35
انسان کی ماہیت کیا ہے؟ 38
نفس اور حیات کے معنوں میں اختلاف کی نوعیت 42
حواس اس کے بارہ میں اختلاف 42
کیا اللہ تعالیٰ انسان میں حواس خمسہ کے علاوہ چھٹا حاسہ پیدا کردینے پر قادر ہے 48
کیا حواس خمسہ کا تعلق ایک ہی جنس سے ہے؟ 49
جاحظ کی رائے 51
حرکات، سکون اور افعال کے بارہ میں اختلاف 58
کیا رنگ اور مزہ ایک ہی شے ہیں 58
جو لوگ اثبات حرکات کے قائل ہیں کیا ان کے نزدیک اعراض میں تشابہ پایا جاتا ہے 63
سکون و حرکت کے معانی 65
نیکی میں خوبی و ذاتی ہے یا کسی علت کی وجہ سے ہے 66
اعراض باقی رہتے ہیں یا نہیں 68
کیا اعراض فنا ہوتے ہیں؟ 71
کیا اعراض کے لیے بقا ثابت ہے؟ 72
کیا اعراض فنا ہوتے ہیں 73
اعراض و اجسام کی رویت 74
کیا خلق شے کے معنی نفس شے کی تخلیق کے ہیں 76
وہ لوگ جو خلق شے کو غیر شے قرار دیتے ہیں اس امر میں اختلاف رائےرکھتے ہیں کہ آیا خود یہ خلق مخلوق ہے یا نہیں بقا و فنا 80
بقا و فنا کا محل امکان کون ہے 82
بقا کے کیا معنی ہیں 83
اجسام سے متعلقہ معانی کیا یہ اعراض ہیں یا صفات 84
اجسام کے ساتھ وابستہ معانی کو اجسام کیوں نہیں کہتے 85
کیا اعراض اجسام میں اور اجسام اعراض میں بدل سکتے ہیں 87
معانی میں اختلاف کی نوعیت 89
کیا حرکت بجائے خود حرکت ہے 91
کیا اعادہ اعراض ممکن ہے 92
کیا وہ اجسام جو آخرت میں زندہ کیے جائیں گے وہ پہلے ہی اجسام ہوں گے 94
اضداد 95
کیا اللہ تعالیٰ وصف ترک سے متصف ہو سکتا ہے 97
کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو موت و حیات پر قدرت عطا کر سکتے ہیں 98
کیا ترک شے تارک شے سے الگ کوئی معنی ہے 100
آیا ترک شے کے معنی اس کی ضد کو اختیار کرنے کے ہیں 101
کیا ایک ترک کے حدود دو متروکین تک وسیع ہو سکتے ہیں 102
کیا افعال متولدہ میں بھی ترک ممکن ہے 103
کیا ایسی چیزوں کا ترک بھی ممکن ہے جن کا شعور دل میں نہ ہو 104
کیا ترک کا تعلق افعال قلب سے ہے 105
اختلاف کا ایک اور پہلو 106
کیا ترک فعل باقی رہتا ہے 107
اختلاف کی ایک اور صورت 108
کیا ایک ہی حالت میں دو فعلوں کا ترک ممکن ہے 109
اختلاف کی ایک اور جہت 110
ادراک کو کس کی جانب منسوب کی اجائے 111
کیا انسان سبب اور اک کے بارہ میں خود مختار ہے 113
آنکھ سے ادراک کی کیفیت 114
ادراک میں اختلاف کا ایک اور پہلو 116
کیا اور اک کو ہم کسی شے کا فعل قرار دے سکتے ہیں 117
محال کیا ہے 118
اختلاف کا ایک اور اپہلو 119
علت کے بارہ میں دس اقوال 120
معلوم و مجہول میں اختلاف کی نوعیت 123

فہرست نامکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتاسلاماللہانسانحیاتعلمعلمیمحمد حنیفموتنظر
Comments (0)
Add Comment