مسلم ممالک میں اسلامیت اور مغربیت کی کشمکش

مسلم ممالک میں اسلامیت اور مغربیت کی کشمکش

 

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

 

صفحات: 347

 

دین حق کے خلاف آغازاسلام سے ہی باطل قوتیں طرح طرح کی سازشوں میں مصروف رہی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ اسلام کا دفاع کرنے والے حضرات او ررجال کار بھی ہردور میں موجود رہے ہیں ۔ ہردور میں کئی مشاہیر اسلام نے باطل نظریات کا نہ صرف بھرپور توڑ کیا بلکہ غیر اسلامی افکار نظریات پر بھر پور تنقید کی اور عقلی دلائل سے ثابت کیا کہ وہ ناقص بودے ،کھوکھلے اورانسانیت کے زہر قاتل ہیں۔نیز انہوں نے اسلام کی حقانیت کودلائل وبراہین سے روز روشن کی طرح واضح کیا زیرتبصرہ کتاب’’مسلم ممالک میں اسلامیت اور مغربیت کی کشمکش‘‘ہندوستان کے نامور اسلامی اسکالر اورادیب مولانا سید ابوالحسن ندوی﷫ کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے وقت کےسب سے بڑے ‎چیلنج ’’ مغربی تہذیب کی کامل پیروی،زندگی کی شرط اورترقی وطاقت کی واحد راہ ہے ‘‘ کو دنیائے اسلام نے کس طرح قبول کیا اور مختلف اسلامی ممالک نے اس کے متعلق کیا کیا موقف اختیار کیے اورعالم اسلام کے لیے اس بارے میں صحیح راہ کیا ہے کو واضح کیا ہے اور عالم اسلام کی جدید تاریخ کا نیا اوراہم باب ’’اسلامیت اورمغربیت کی کش مکش کی عبرت انگیز داستان اور احیاء اسلام کی جدید تحریکوں پر سیر حاصل بحث کی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ طبع سوم 7
مقدمہ طبع دوم 9
حرف آغاز 11
مغربی تہذیب کےبارےمیں بعض ممالک کا منفی یاجان دار رویہ 15
عالم اسلام مغربی تہذیب کی زدمیں 16
ملی جلی تہذیب 17
منفی رویہ 18
اس موقف کی طبعی اورشرعی حیثیت اوراس کے نتائج 18
علیحدگی پسندی اورکنارہ کشی اورنتیجہ 21
محض معاشرتی روایات اورملکی کی تازہ تہذیب کامقابلہ نہیں کرسکتے 28
تہذیبی تعلیمی منصوبہ بندی اوردانشمندی اپنا کی ضرورت 29
عالم اسلام میں انقلاب ار اصل سبب 48
اس صورت حال کاعلاج 51
واحدراہ 52
عالم اسلام میں تجدد مغربیت کی تحریک 53
دوسراموقف 54
تکری کومغرب میں بنانے کی کوشش اوراس کےاسباب 54
دشواراورنازک مرحلے 55
قدیم وجدید گروہ 57
ضیاءگوک الپ اوران کانظریہ 59
ترکی کاتقلیدی کردار 66
نامق کمال 68
کمال اتاترک کافکری نشونماوذہن مزاج اورطبعی صوصیات 72
کمال ترک کی اصلاحات اورا سکے  انقلابی اقدامات 80
عالم اسلام میں اتاترک کی غیر معمولی مقبولیت 85
ہندوستان میں مغرب مشرق کی کشمکش 87
دینی قیادت اوردارالعلوم دیوبند 87
تحریک ندوۃ العلماء 90
سرسید احمد خاں کی قیادت اروان کامکتب خیال 98
سرسید کےنقطہ نظر کے کمزور پہلو 100
اس تحریک کےنتائج اوراس کی خدمات 104
اکبرالہ آبادی 106
قومی  جدوجہد غیر ملکی سامان کامقاطعہ 107
ڈاکٹر اقبال اورمغربی تہذیب پران کی تنقید 110
مغربی تہذیب اوراسلامی ممالک 117
مشرق میں تجدد کےعلمبرداؤروں پران کی تنقید 118
تہذیب اسلامی اورایک کی حیات انگیزی پریقین 119
جدید اسلامی تجربہ گاہ 120
نازک امتحان 122
دینی رہنمائی کانازک کام 127
پاکستان کی جماعت اسلامی 128
عالم اسلام میں مصر کےکردار کی اہمیت 131
ایک نئی نہرسوئز کی ضرورت 132
مصرکاکمزور تقلیدی پہلو 133
سیدجمال لدین افغانی 134
مفتی محمدعبدہ 135
سید جمال الدین افعغانی کی تحریک کےاثرات ارواسن کا مکتب فکر 139
عالم عربی میں مغربی فکر کےاولین نقیب 140
مصر میں آزادی نسوا ں کی تحریک اورس کےاثرات 144
مصرمیں مستشرقین کی صدائے یازگشت 147
تالیف وترجمہ کی تحریک کارخ بیات کی طرف اورطبع زادکام کی کمی 148
مغربی زندگی کی ایک تصویر 151
مصرکو یورپ کاایک ٹکڑا سمجھنے کی دعوت 152
پست ذہنی سطح 156
اخوان کی تحریک 157
جولائی کاانقلاب مصراوراس کےاثرات 160
مصری اورعربی اسوسائٹی کو مسخ کرنے کی کوشش 162
مصری انقلاب اورقیادت کی عالم عربی پر اثیر 165
فکری ارتداد کی پیش خیمہ 167
تشکیک کی سرگرم مہم اورعرب ممالک کاذہنی انتشار 167
گھاٹے کاسودا 170
مصرانور الشادات کے عہد میں 172
شام وعراق 178
شام کے بے بسی اوربعثت پارٹی کی ناکامی 182
معاشی بدحالی اوربے اعتمادی 185
ایران 186
روشن پہلو 189
ایران کااسلامی انقلاب 190
آیت اللہ خمینی کےنظریات 193
انڈونیشیا 196
غیر واضح رد عمل 198
نئے آزاد اسلامی ممالک مغرب زدگی کےراستہ پر 199
تونس 201
ایجزائر 209
اشتراکیت اوراس کے حیف 216
لیبا 218
اسلامی تقویم پر اعتراض 225
لیبیا اورمراکش 225
توڑپھوڑ کاعمل اوقدیم ملبہ کاازالہ 227
ترقی پسندوں کی رجعت پسندی 227
تجد کےداعیوں کی نقالی 230
نامذہیبت انتحا کی تبلیغ کرنےوالوں کی دروخی پالیسی 230
غیر مسلم ممالک کی شاہ خرچی 235
حکومت اورعوام کی کشمکش 237
مخفی طاقتوں اورخزانوں کی ناقدری 239
مغربی تہذیب کی پیروی کےنتائج 239

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آزادیاسلاماسلامیاللہانقلابتاریختبلیغتقویمحقحیاتدلائلعربیمستشرقینمصرنظرنظریاتیورپ
Comments (0)
Add Comment