مصنف ابن ابی شیبہ مترجم جلد۔ 03
مصنف : امام ابن ابی شیبہ
صفحات: 792
خدمت ِ حدیث وسنت ایک عظیم الشان اور بابرکت کام ہے۔ جس میں ہر مسلمان کو کسی نہ کسی سطح پر ضرور حصہ ڈالنا چاہیے، تاکہ اس کا شمار کل قیامت کے دن خدامِ سنت نبوی میں سے ہو۔ اور یہ ایک ایسا اعزاز ہے کہ جس کی قدر وقیمت کااندازہ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونے پر ہی ہوسکتا ہے۔ احادیثِ رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دی ہیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھلا پھولا۔ مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ محدثین کرام نے احادیث کی جمع وتدوین تک ہی اپنی مساعی کو محدود نہیں رکھا، بلکہ فنی حیثیت سے ان کی جانچ پڑتال بھی کی، اور اس کے اصول بھی مرتب فرمائے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوں نے کتب حدیث کو بھی مختلف طبقات میں تقسیم کر دیا اور اس کی خاص اصطلاحات مقرر کر دیں۔ زیر تبصرہ کتاب “مصنف ابن ابی شیبہ” امام ابو بکر عبد اللہ بن محمد بن ابو شیبہ العبسی الکوفی کی مایہ ناز تصنیف کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے، جس میں انہوں نے نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو جمع فرمایا ہے۔ یہ ترجمہ گیارہ جلدوں پر مشتمل مکتبہ رحمانیہ کا مطبوعہ ہے۔ اردو ترجمہ محترم مولانا محمد اویس سرور صاحب نے کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیاجائے گا | 29 |
جوحضرات فرماتےہیں کہ صرف لمبے سفرمیں قصرکیاجائے گا | 34 |
جوحضرات سفرمیں قصر نماز پڑھاکرتےتھے | 35 |
کیااہل مکہ منی میں قصر کریں گے؟ | 42 |
جن حضرات کےنزدیک مسافر اگرچاہیے تودورکعتیں پڑھ لےاوراگر چاہے توچار | 42 |
جوآدمی کسی گاؤں ،جنگل یاصحرا کی طرف جائے تووہ کیا نماز میں قصر کرے گایانہیں؟ | 43 |
اگرکسی مسافر کاشہر میں قیام طویل ہوجائے | 44 |
جوحضرات فرماتےہیں کہ جب اکٹھے پندرہ دن رہنے کاارادہ ہوتو پوری نماز پڑھےگا | 47 |
جوحضرات فرماتےہیں کہ مسافر دونمازوں کوجمع کرسکتاہے | 49 |
جن حضرات نے دونمازوں کےجمع کرنےکو مکروہ قرارد یاہے | 53 |
کیاچرواہا وہ نمازوں کوجمع کرسکتاہے ؟ | 54 |
جب تلواریں چل رہی ہوں تو نمازکیسے پڑھنی چاہیے؟ | 55 |
نماز خوف کاطریقہ | 57 |
سورج گرہن کی نماز کاطریقہ | 64 |
سورج گرہن کی نماز میں کہا ں سےتلاوت کی جائے ؟ | 71 |
سورج گرہن کی نماز میں اونچی آواز سےقراءت کی جائے یاآہستہ آواز سے ؟ | 72 |
اگرعصر کےبعد سورج گرہن ہوتو نماز پڑھی جائے گی یانہیں؟ | 73 |
زلزلے کی نماز کابیان | 73 |
جوحضرات نماز استقساء (بارش طلب کرنےکی نماز )پڑھا کرتےتھے | 74 |
جوحضرات استقساء کی نماز نہ پڑھا کرتےتھے | 75 |
رکوع وسجود افضل ہیں یاقیام ؟ | 76 |
اگرایک آدمی نےنماز میں کچھ کھالیایاپی لیاتواس کےلئے کیاحکم ہے ؟ | 78 |
کیاآدمی چلتےہوئے نماز پڑھ سکتاہے؟ | 79 |
کیاآدمی نماز میں ایک آیت کو بار بار درہراسکتاہے؟ | 80 |
جب قرآن پڑھا جائے تواسے غورسے سنواورخاموش رہو)کی تفسیر | 82 |
اگرنکیر نہ رکے توکیاکیاجائے؟ | 83 |
جماعت سے نماز پڑھنے کی فضیلت | 84 |
اگرکوئی آدمی لوگوں کودکھا کر اچھی نماز پڑھے تواس کاکیاحکم ہے؟ | 87 |
کیاآدمی ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتاہے جن میں جماع کیاہو؟ | 87 |
سجدہ شکر کابیان | 88 |
جن حضرات نے نماز میں ایک انگلی سےدعاکرنےکی رخصت دی ہے | 91 |
جن حضرات نےدعامیں ہاتھوں کے اٹھانےکو مکروہ قراردیا ہے | 94 |
کیاکوئی کھڑے ہوکردعا کرسکتاہے؟ | 95 |
دعامیں آواز بلندکرنےکابیان | 96 |
کس وقت میں دعا ضرورقبول ہوتی ہے ؟ | 98 |
اگرکسی آدمی کاقعدہ اخیرہ میں وضو ٹوٹ جائے تو کیانماز ہوجائے گی؟ | 98 |
جن حضرات کےنزدیک تشہد یاقعدہ اخیرہ کےبغیر نماز نہیں ہوتی | 99 |
جس شخص کومغرب کی ایک رکعت ملے اس کےلیے کیا حکم ہے؟ | 100 |
تہجد کی نماز کی رکعات | 101 |
نماز میں اشارہ کرنےکابیان | 103 |
جوحضرات اپنی سوارسی پر نماز پڑھ لیاکرتےتھے خواہ اس کارخ کسی بھی طرف ہو | 105 |
کیاآدمی حطیم کےاندر نماز پڑھ سکتاہے؟ | 109 |
اگرکوئی شخص قعدہ اخیرہ میں امام کےساتھ ملے تواس کی نماز کاکیاحکم ہے؟ | 110 |
قرآن مجید کےتعشیر کابیان | 110 |
جن حضرات کےنزدیک چھوٹی چیز پرقرآن کو لکھنا مکروہ ہے | 113 |
مصحف کومسلسل اورباربارد یکھنے کابیان | 114 |
قرآن مجید کوحرزجان اوروظیفہ حیات بنانے کاحکم | 115 |
قرآن مجید کوکتنے دنوں میں ختم کرناچاہیے | 116 |
جن حضرات کےنزدیک اس بات کی اجازت ہےکہ ایک رات میں اورایک رکعت میں ختم کرلیا جائے | 119 |
فرمان باری تعالی (حافظو اعلی الصلوات والصلاۃ والوسطی )نمازوں کی پابندی کرواورخاص طورپر درمیانی نمازکی )کی تفسیر | 120 |
نماز کےبارے میں سوال کرنےکابیان | 125 |
نبی پاک ﷺ پر دوردپڑھنے کےالفاظ اورطریقہ | 126 |
جوحضرات سلام پھیرنے کےبعد لوگوں کی طرف رخ پھیرلیاکرتےتھے | 128 |
اگرکسی آدمی کوامام کےساتھ ایک رکعت ملےتووہ کیاکرے ؟ | 130 |
جن حضرات کےنزدیک پیاز تھوم کھا کرمسجد میں آنا مکروہ ہے | 131 |
طب قدرکابیان شب قدر کون سی رات ہے ؟ | 133 |
حضور ﷺ پر دورد بھیجنے کےفضائل | 140 |
اگرکوئی آدمی تشہد پڑھنا بھول جائے تو وہ کیا کرے ؟ | 143 |
انبیاء ؑ کےعلاوہ کسی پردورد پڑھنے کابیان | 145 |
نماز میں ازارڈھیلاکرنے کابیان | 145 |
قرآن مجید کی قراءت کابیان | 146 |
قرآن مجید کوخوبصورت آواز سےپڑھنے کاحکم | 149 |
تشہد کواونچی آواز سے پڑھا جائے گا یاآہستہ آواز سے؟ | 150 |
اس شخص کےبیان میں جودوران سفرمغرب کی دورکعتیں پڑھے | 151 |
ادبارالسجو وارادبارالنجوم کی نمازوں سےکیامراد ہے؟ | 151 |
جوحضرات فرماتےہیں کہ عورت نماز کو قطع نہیں کرتی | 152 |
جوحضرات فرماتےہیں کہ امام صف کی امامت کرتاہے | 154 |
اگرکوئی آدمی بہت سے رکوع بغیرسجدوں کےکرےتواس کاکیاحکم ہے؟ | 154 |
اگرکوئی آدمی مغرب کی چاررکعات پڑھ لےتوکیاکرے؟ | 154 |
اگر کوئی آدمی صرف ایک سورت ٹھیک طرح پڑھ سکتاہو تو کیا وہ لوگوں کی امامت کراسکتاہے؟ | 154 |
چھت پر نماز پڑھنےکابیان | 155 |
جوحضرات اس بات کو پسند فرماتےتھے کہ جب کسی جگہ آئیں توقرآن کی تلاوت کریں | 155 |
کیاکفار مسجدمیں داخل ہوسکتےہیں ؟ | 156 |
بیٹھ کر نماز پڑھنےکابیان | 157 |
کسی آدمی کےلیے سجدہ کرنےکی ممانعت | 158 |
اگرکوئی کسی سے ملاقات کےلئے جائے اور وہ نماز پڑھ رہاہوتو کیاکیاجائے؟ | 159 |
ظہراورعصر کی قراءت کابیان | 160 |
مصحف پر زیور چڑھانے کابیان | 160 |
کیانشے میں مدہوش آدمی امامت کرواسکتاہے؟ | 161 |
قتل ہونے سےپہلے نماز کابیان | 161 |
کیاشفق’’سفیدی ‘‘کانام ہے | 162 |
نفلوں میں امامت کرانے کاحکم | 163 |
جماعت کتنےآدمیوں سےمل کربنتی ہے؟ | 164 |
رکوع میں ہاتھ بلند کرنےکاحکم | 164 |
اگرکسی آدمی نےنماز میں اظہارورد کےلئے ’’ہاہ ‘‘کہاتواس کاکیاحکم ہے؟ | 164 |
کیاآدمی نمازمیں کبھی ایک سورت سےاورکبھی دوسری سورت سےپڑھ سکتاہے ؟ | 165 |
بغیرقراءت کےپڑھی گئی نماز کاحکم | 166 |
جوحضرات اس بات کو مکروہ قراردیتےہیں ’’ہماری جماعت فوت ہوگئی ‘‘ | 166 |
جوحضرات رکوع میں کہنیوں کورانوں سے دورکھتےتھے | 167 |
اگرکسی آدمی کے کپڑوں میں تختیاں وغیر ہ ہوں توکیاوہ اس حال میں نماز پڑھ سکتاہے | 167 |
سجدہ کرتےہوئے اوپر سےنیچے کرنےکابیان | 168 |
مسجد میں کنکریاں بچھانے کابیان | 168 |
ایسی جگہ نماز پڑھنے کاحکم جو صاف نہ ہو | 168 |
دوسجدوں کےدرمیان کیاکہاجائے. | 169 |
نماز پڑھنے سے پہلے اپنے سامنے ایک لیکر کھینچنے کابیان | 170 |
بغیر رکوع کےسجدہ کرنے کابیان | 170 |
امام کن کن چیزوں کو آہستہ پڑھے گا؟ | 171 |
اگرنماز میں آدمی کی زبان پر کوئی کلام جاری ہوجائے تو اس کاحکم | 172 |
چادر کواس طرح اوڑھ کر نماز پڑھنا کہ چادر کاایک کنارہ بائیں کندھے پر ہو اوردایاں کندھا ننگا ہون | 172 |
اگرایک آدمی پر قمیص اورچادر ہوتووہ کرے ؟ | 173 |
صف کی ابتدء کہاں سےہوگی ؟ | 173 |
اگرکسی عورت کاحیض مخصوص دن رہتا ہولیکن کبھی زیادہ ہوجائے تووہ کیا کرے ؟ | 174 |
کتاب الصوم | |
رمضان کی فضیلت اورا س کےثواب کابیان | 176 |
روز ے دار کےلئے بات چیت کی کمی اورجھوٹ چھوڑنے کاحکم | 179 |
روزے کی فضیلت اورثواب کابیان | 181 |
جوحضرات کثرت سے روزے رکھتے تھے اور اس کاحکم دیتےتھے | 185 |
جوحضرات کم روزے رکھا کرتےتھآ | 185 |
جن حضرات سحری کھانے کاحکم دیا ہے | 186 |
جوحضرات سحری میں تاخیر کو پسند فرماتےتھے | 188 |
افطار میں جلدی کرنےکابیان | 191 |
جن حضرات کےنزدیک دوران سفر رمضان کاروزہ رکھنا مکروہ ہے | 195 |
جوحضرات سفرمیں روزہ رکھتےتھے اورفرماتےتھے کہ سفرمیں روزہ رکھنا افضل ہے | 197 |
جوحضرات فرماتےہیں کہ کچھ مسافر روزہ رکھ لیں اورکچھ چھوڑدیں | 199 |
جن حضرات کےنزدیک سفرمیں رکھا جانےوالا روزہ قابل قبول نہیں | 201 |
اگرایک آدمی رمضان کاروزہ رکھے اورپھراسے سفر پیش آجائے تووہ کیا کرے ؟ | 201 |
مسافر کتنی مسافت کےبعد رمضان کاروزہ چھوڑسکتاہے ؟ | 204 |
جن حضرات کےنزدیک رمضان سےایک دن پہلے روزہ رکھنا مکروہ ہے | 205 |
جن حضرات نےاس بات کی رخصت دی ہے کہ رمضان سےپہلے شعبان کےروزے رکھے جائیں | 208 |
اگرکسی آدمی نےصبح ہونےکےبعد رات کےگمان میں سحری کھائی تواس کاکیاحکم ہے ؟ | 208 |
اگرکوئی شخص غروب شمس کاگمان کرتےہوئے روزہ افطار کرلے لیکن پھرمعلوم ہوکہ ابھی سورج غروب نہیں ہوتو اس کےلئے کیاحکم ہے ؟ | 209 |
اگرکسی آدمی کوفجر کےبارےمیں شک ہوکہ فجر طلوع ہوئی ہےیانہیں تووہ کیاکرے ؟ | 212 |
فجر کی حقیقت | 214 |
جوحضرات فرماتےہیں کہ نفلی روزے کےبارےمیں روزہ دار کو اختیار ہے | 216 |
اگرکوئی شخص نفلی روزہ رکھ کراسے توڑدے تواس کےلئے کیاحکم ہے؟ | 218 |
جوحضرات نفلی روزہ توڑنے پر قضاء کےقائل نہ تھے | 219 |
اگرکسی کو کھانا نہ ملے تو ووہ روزہ رکھ لے | 221 |
جوحضرات فرماتےہیں کہ جب تک رات سےروزے کی نیت نہ کی جائے روزہ نہیں ہوتا | 222 |
رمضان کی قضاء متفرق کرکے کرنے کابیان | 222 |
روزہ دار کےلئے مسواک کرنےکی اجازت | 227 |
جوحضرات فرماتےہیں کہ رمضان کی قضا ء کومتفرق نہیں کر سکتا | 225 |
روزہ دار کےلیے تازہ مسواک سےدانت صاف کرنےکابیان | 229 |
جن حضرات کےنزدیک روزہ دارکےلیے تازہ مسواک استعمال کرنامکروہ ہے | 230 |
جن حضرات نےروزے کی حالت میں گوند چبانے کی اجازت دی ہے | 231 |
جن حضرات نےروزے کی حالت میں گوند چبانے کومکروہ قراردیا ہے | 231 |
روزے کی حالت میں قے اوراس کےاحکام | 232 |
کیاروزہ دار افطار کےوقت کلی کرسکتاہے؟ | 234 |
کیاروزہ دار پانی سےلذت لےسکتاہے ؟ | 235 |
عشرہ ذوالحجہ کےروزوں کابیان | 236 |
محرم اوراشہر حرم میں روزہ رکھنےکابیان | 237 |
پیراورجمعرات کےروز ے کابیان | 238 |
جمعہ کےدن روزہ رکھنے کابیان | 240 |
کسی دن یامہینے کومقرر کرکے روزہ رکھنایاکسی رات کومقررکرکے اس میں عبادت کرناجن حضرات کےنزدیک مکروہ ہے | 243 |
جن حضرات نےجمعہ کےروزہ کی رخصت دی ہے | 244 |
کیاروزہ دارناک میں دوائی ڈال سکتاہے ؟ | 244 |
کیاورزہ دار آنکھوں مین ایلواڈال سکتاہے ؟ | 245 |
جن حضرت نےروزے کی حالت میں سرمہ لگانے کی اجازت دی ہے | 245 |
کیاروزہ دارکوئی چیز چکھ سکتاہے؟ | 246 |
کیاروزہ دارحلق میں دوائی لگاسکتاہے؟ | 247 |
جن حضرات نےاس بات کو مکروہ قراردیا ہے کہ ایک آدمی نفلی روزے رکھے جبکہ اس پر رمضان کی قضاباقی ہو | 248 |
جوحضرات فرماتےہیں کہ اگرکسی شخص پر رمضان کی قضاء ہواوروہ نفلی روزہ رکھ لےتویہ اس کی قضاء کاروزہ ہوگا | 248 |
روزہ کی حالت میں سرین سے دواداخل کرناکیساہے ؟ | 249 |
کیاروزہ دار خاتون اپنے بچے کےلئے کوئی چیز چباسکتی ہے؟ | 249 |
روزے کی حالت میں آنکھ میں خشک دوائی ڈالنے کابیان | 249 |
اگرکسی عورت کو رمضان میں دن کے ابتدائی حصہ میں حیض آجائے تووہ کیا کرے ؟ | 256 |
اگرکوئی مسافر رمضان کےدن کےابتدائی حصہ میں اپنے مقام پر واپس آجائے | 257 |
اگرکسی آدمی نےماہ رمضان میں اپنی بیوی سے جماع کرلیاتووہ کیا وہ کچھ لےیاکھانے سے رکارہے؟ | 257 |
یوم عاشوراء کےروزے کابیان | 258 |
عاشوراء کادن کون سادن ہے؟ | 263 |
جن حضرات نےروزہ دار کےلیے بیو ی کابوسہ لینےکی اجازت دی ہے | 265 |
جن حضرات کےنزدیک روزہ کی حالت میں بیوی کابوسہ لینامکروہ ہے | 268 |
روزے کی حالت میں بیوی کےساتھ معانقہ وغیرہ کرنےکاحکم | 271 |
اگرروزہ دارکو کھانے کی دعوت دی جائے تووہ کیاکہے؟ | 274 |
کیاآدمی روزے کی حالت حمام میں داخل ہوسکتاہے ؟ | 274 |
اگردن کےوقت چاند نظر آجائے تو روزہ توڑدیا جائے گایانہیں؟ | 275 |
اگر کچھ لوگ گواہی دیں کہ انہوں نےگذشتہ کل چاند دیکھا تھا تو کیا کیاجائے ؟ | 278 |
جوحضرات چاند کی رؤیت پر ایک آدمی کی گواہی کوبھی کافی سمجھتےتھے | 278 |
جوحضرات فرماتےہیں کہ دوآدمیوں کی گواہی کااعتبار ہوگا | 279 |
اگرچاند اس وقت نظر آیاجب کچھ لوگ کھا چکے تھے تووہ کیاکریں؟ | 281 |
اگرروزہ دارکی منی نکل آئی تو اس کاروزہ ٹوٹ جائے گا | 81 |
اگروضو کرتےہوئے روزہ دار کےحلق میں پانی چلا جاےئ توکیا حکم ہے ؟ | 282 |
یوم شک کےروزے کےبارےمیں کیااس دن روزہ رکھا جاسکتاہے ؟ | 283 |
رمضان کےآخری عشرے کابیان | 287 |
عشرہ ذولحجہ میں رمضان کی قضا ء کابیان | 289 |
شب قدر اوراس کےبارےمیں اہل علم کااختلاف | 290 |
جوحضرات رمضان کےآخری عشرہ میں عبادت میں خوب کوشش کیاکرتےتھے | 293 |
جن حضرات کےنزدیک ’صوم دہر ‘یعنی کچھ کھائٰے پئے بغیر مسلسل روزہ رکھنا مکروہ ہے | 294 |
جن حضرات نےصوم دہر کی اجازت دی ہے | 296 |
اگرکچھ لوگ چاند دیکھیں اورکچھ نہ دیکھیں توکیا حکم ہے ؟ | 297 |
اگرکوئی آدمی حلت جنابت میں صبح کرے پھر غسل کرلے تواس کاروز ہ ہوجائے گا | 297 |
جن حضرات نےصوم وصال سےمنع فرمایاہے | 301 |
جن حضرات نے صوم وصا ل اجازت دی ہے | 303 |
ایک مہینے میں کتنے دن ہوتے ہیں | 304 |
اگرکوئی روزہ دار کےپاس بیٹھ کر کھائے توروزہ دارکو کیا ملتاہے ؟ | 307 |
جن حضرات کےنزدیک بغیرروزے کےاعتکاف نہیں ہوتا | 308 |
معتکف کون کون سے عمال کرسکتاہے اورکون سے نہیں کرسکتاہے ؟ | 309 |
معتکف کےلیے کس وقت اعتکاف کی جگہ داخل ہونا مستحب ہے | 312 |
کیامعتکف دن کےوقت اپنے گھروالوں کےپاس آسکتاہے ؟ | 312 |
جن حضرات نےمعتکف کےلئے اس بات کومکروہ قراردیا ہے کہ وہ چھت کےنیچے جائے | 313 |
جن حضرات نے اپنی قوم کی مسجد میں اعتکاف کیا | 314 |
جوحضرات فرماتےہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوتاہے | 315 |
جوحضرات اس بات کو پسند فرماتےہیں تھے کہ وہ چاند رات مسجد میں گذارکر اگلے دن عید گاہ جائے | 316 |
اگرمعتکف نے جماع کرلیاتو حکم ہے ؟ | 317 |
کیامعتکف اپنی بیوی کابوسہ لے سکتاہے اورکیا اس سے گلے مل سکتاہے | 318 |
کیامعتکف خریدوفروخت کرسکتاہے ؟ | 318 |
اگرکسی شخص کاانتقال ہوجائے اوراس پر اعتکاف لازم ہوتو کیا کیاجائے ؟ | 319 |
کیامعتکف اپنے کپڑے دھوسکتاہے ہے اورکیا کپڑے سی سکتاہے .؟ | 319 |