مسلمانوں کی حقیقی تصویر ( غلط فہمیوں کا ازالہ )

مسلمانوں کی حقیقی تصویر ( غلط فہمیوں کا ازالہ )

 

مصنف : محمد جرجیس کریمی

 

صفحات: 166

 

عصر حاضر میں اسلام اور مسلمان بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں لیکن اس بحث میں عام طور پر اسلام اور مسلمانوں کی خوبیوں اور خصوصیات کو اجاگر کرنے کی بجائے ان کی خامیوں اور کمزوریوں کو نمایاں کیاجاتا ہے خصوصا مسلمانوں کی خامیوں او رکمیوں کا ذکر کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ اسلام اور اس کی تعلیمات یہی ہیں جن کے ماننے والے یہ مسلمان ہیں ۔یعنی مسلمان اس وقت دوہرے حالات کا شکار ہیں ایک طرف ان کو محتلف طریقوں سے نظر انداز کیا جاتا ہے دوسری طرف ان کے اعمال وکردار کی طرف انگلی بھی اٹھائی جاتی ہے ۔ ایسی صورت میں ان پر دوہری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں کہ وہ اپنے اعمال وکردار کو قرآن وحدیث کے سانچے میں ڈھالیں اور لوگوں کو حرف گیری کا موقع نہ دیں زیر تبصرہ کتاب ’’ مسلمانوں کی حقیقی تصویر چند غلط فہمیوں کا ازالہ ‘‘ انڈیا کے عالم دین مولانا محمد برجیس کریمی کی تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے دونوں فریقوں کو مخاطب بنایا ہے۔ ایک طرف مسلمانوں کو تلقین کی گئی ہے کہ وہ اپنی اصلاح کریں اوران پہلوؤں کی بھی وضاحت کردی گئی ہے جن میں اصلاح مطلوب ہے ۔ دوسری طرف ان کے سلسلے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا بھی ازالہ کرنےکی کوشش کی گئی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
تمہید 9
مسلمانوں کے بارے  میں موجود ہ تاثرات 9
قرآ ن مومن کی کیا تصویر پیش کرتاہے 11
مومن اوراس کااخلاق 15
باب اول ۔تعلق باللہ اورمسلمان 23
ایمان اللہ تعالی سے تعلق کی بنیاد 23
اطاعت 27
محبت 30
ذکر 33
عبادت 37
نماز 38
روزہ 40
زکوۃ 41
حج 41
تعلق باللہ  کی بعض دیگر صورتیں 42
توکل 42
رجا 43
خوف 43
دعا 44
باب دوم ۔ مسلمان اوراخلاق 45
اخلاق اورایمان 45
مومن کے اخلاق  کامقصد 46
بندگی رب کےساتھ خدمت خلق 50
جو دوسخا 50
حسن سلوک 51
خلق خدا پر حمت  رشفقت 52
وفاداری 53
تواضح وخاک ساری 54
لطف ونرمی 56
خلاصہ بحث 62
باب ۔صبر اورمسلمان 65
صبر کامفہوم 65
صبر کامقصد 69
صبر مومن کالباس ہے 66
صبر کامحل 70
آفات دنیا  پر صبر 70
نفسانی خواہشوں پر صبر 70
اللہ کی اطاعت پر صبر 72
اشاعت  دین کی مشکلات پر صبر 73
میدان جنگ میں صبر 76
انسانی  تعلقات میں  صبر 76
صبر کے منافی اعمال 77
باب چہارم ۔ دہشت گردی اورمسلما ن 81
اسلام میں  جبرہ اکراہ نہیں 82
دوسرے مذاہب کےاحترام کاحکم 84
دوسروں کا اذتیوں پر صبر کی تلقین 85
مسلمانوں کی حقیقی تصویر 86
عقیدے کی بنیاد پر نفرت کی ممانعت 87
غیر مسلوں  کےساتھ حسن سلوک کی تاکید 87
صدقہ وخیرات میں غیر مسلموں کاحق 89
صلح وروداری پرزو ر 91
حالت جنگ میں اچھے برتاؤ کی تاکید 92
غیر متعلق سےانتقام پسندید ہ نہیں 94
دشمنوں کےساتھ عدل وانصاف 95
عام جانوروں کے ساتھ  تشدد ممنوع  ہے 95
حسن اخلاق کاحکم عام ہے 98
کسی کی جان کے درپے ہونا مومن کی شان نہیں 100
مومن عافیت پسند ہوتاہے 103
دشمن کے خلاف بددعا سے پرہیز 103
آیات جہاد قتال کاپس منظر 106
امن وامان ہر شخص کو مطلوب ہے 106
دفاع کاحق 107
اجتماعی دفاع 107
دوسروں کی طرف سے مدافعت 108
معاہد ہ شکنی قابل سزا جرم 108
ملک دریاست  سےغداری اوراس کی سزا 109
جہاد کااعلی مقصد 110
جہاد وقتال مسلمانوں کامرغوب مشغلہ نہیں 111
جہاد اوراس کی شرائط 112
منظم حکومت 113
بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی 118
تبلیغ دین 119
کام یابی کےامکانات 120
انفرادی دفاع  اورجہاد 121
باب پنجم ۔ انسانیت کی حقیقی خیر خواہی اورمسلمان 123
انسانیت کاحقیقی مسئلہ کیا ہے 123
موت ایک ناقابل انکار حقیقت 124
جہنم کی آگ کیا ہے 126
جہنم میں کون جائے گا 128
جہنم کہاں ہے 129
نبیوں کی بعثت کامقصد 132
مسلمانوں کافرض منصبی 133
خدمت خلق اورمسلمان 136
باب ششم ۔کیا مسلمانوں و جہالت سے محبت ہے 141
قرآن کاتصور علم 141
علم کی فضیلت واہمیت سے متعلق احادیث 143
مسلمانوں کی علمی خدمات 147
باب ہفتم ۔ صفائی ستھرائی اورمسلمان 149
اسلام میں ظاہری صافی ستھرائی کی تاکید 150
جسمانی صفائی ستھرائی کےبعض دیگر تقاضے 154
گھروں اورراستوں کی صفائی کاحکم 155
صفائی ستھرائی کےبعض دیگر پہلو 157
ماخذ ومراجع 163

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماصلاحاللہانڈیاتبصرہتصویرتعلیماتجہادخدادینعلمیقرآنمذاہبمسئلہمسلمانمشکلاتنظر
Comments (0)
Add Comment