مسلمان عورت جنت اور جہنم کے دوراہے پر

مسلمان عورت جنت اور جہنم کے دوراہے پر

 

مصنف : مرزا عمران حیدر

 

صفحات: 112

 

دینِ اسلام نے صنف نازک کو جو مقام عطا کیا ہے وہ محتاج بیان نہیں ہے۔ لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ اس وقت مسلمان عورت  مغربی تہذیب کے عفریت کا نوالہ تر بن کر اپنی تہذیب سے بیگانہ ہوتی چلی جا رہی ہے۔ اسی تناظر میں مرزا عمران حیدر صاحب نے خواتین کی اصلاح کے لیے زیر نظر کتاب میں بعض نگارشات مرتب کی ہیں۔ دین اسلام نے عورت کے لیے جنت کا حصول نہایت آسان بنایا ہے فرائض کی ادائیگی کے بعد وہ اپنے گھر کو سنبھالے تو اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھلے ہیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 6
مقدمہ 10
خواتین کے لیے جنت کا حصول انتہائی آسان 13
خواتین کے لیے جنت کی نعمتیں 14
جنت میں داخل ہونے کے ذرائع 19
نیک عورت کی صفات 22
چند جنتی خواتین 23
جنتی خواتین کی علامات 24
خواتین کی اکثریت کا ٹھکانہ 25
جہنم میں جانے کے اسباب 32
والدین کی نافرمانی 32
شوہر کی نافرمانی 34
کثرت سے لعن طعن کرنا 36
لعنت کس طرح جہنم میں داخلے کا سبب ہے؟ 38
لعنت کرنے کی جائز صورتیں 42
عبادات کی ادائیگی 42
شوہر کے حق کو پہنچاننا 42
شوہر کی اطاعت کرنا 44
کثرت سے صدقہ کرنا 46
جنت کی نعمتوں کو پیش نظر رکھنا 46
اللہ کے عذابوں کو یاد کرنا 46
کثرت سے استغفار کرنا 47
جہنم کا ایک جائزہ 48
بدکار عورت 62
نوحہ اور بین کرنے والی 68
قبروں کی زیارت کرنے والی 93
مردوں کی مشابہت کرنے والی 93
چند جہنمی خواتین 99
چند اشکالات کا جائزہ 107

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماصلاححقخواتیندینمسلماننظر
Comments (0)
Add Comment