مسلمانوں کو کافر قرار دینے کا فتنہ

مسلمانوں کو کافر قرار دینے کا فتنہ

 

مصنف : حافظ عبد السلام بن محمد

 

صفحات: 35

 

اسلام امن وسلامتی اور باہمی اخوت ومحبت کا دین ہے۔انسانی جان ومال اور عزت وآبرو کا تحفظ اسلامی شریعت کے اہم ترین مقاصد اور اولین فرائض میں سے ہے۔کسی انسان کی جان لینا، اس کا ناحق خون بہانا اور اسے اذیت دینا شرعا حرام ہے۔کسی مسلمان کے خلاف ہتھیار اٹھانا ایک سنگین جرم ہے اور اس کی سزاجہنم ہے۔ عصر حاضر میں مسلم حکمرانوں اور مسلم معاشروں کے افراد کے خلاف ہتھیار اٹھانے ، اغوا برائے تاوان، خود کش دھماکوں اور قتل وغارت گری نے ایک خطرناک فتنے کی صورت اختیار کر لی ہے۔اور افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ سارے جرائم اسلام اور جہاد کے نام پر کئے جارہے ہیں۔یوں تو بہت سارے زخم ہیں جو رس رہے ہيں لیکن بطور خاص عالم اسلام کو خارجی فکرو نظر کے سرطان نے جکڑ لیا ہے ۔ ہرچہار جانب تکفیر و تفریق اور بغاوت کی مسموم ہوائیں چل رہی ہیں اور سارا تانا بانا بکھرتا ہوا محسوس ہورہا ہے ۔ امت کے جسم کا ایک ایک عضو معطل، اجتماعیت اور وحدت کی دیواروں کی ایک ایک اینٹ ہلی ہوئی سی  ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے اب تب امت کے شاندار عمارت کی کہنہ دیوار پاش پاش ہو جائےگی۔مسلمانوں کو ہی کافر قرار دیا جا رہا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب” مسلمان کو کافر قرار دینے کا فتنہ ” جماعت الدعوہ کے مرکزی رہنما حافظ عبد السلام بن محمد صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں  نے قرآن وسنت کی روشنی میں فتنہ تکفیر کی سنگینی اور اس کے نقصانات کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے اور تمام مسلمانوں کو متحد ومتفق فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
مقدمۃ الکتاب 11
مختلف ادیان و مذاہب کا تصور شیطان 11
شیطان کے بارے میں اسلام کا نقطۂنظر 14
شیطان ایک خارجی وجود ہے 15
شیطان،شیطان اکبراور نفس انسانی 17
شیطان کا مقصد پیدائش 17
شیطان کی قوت و طاقت کی حقیقت 18
‎شیطان سے بچاؤ کی تدابیر 18
فلسفۂ خیروشر اور شیطان کا کردار 19
اضافی اقدار کا فلسفہ 19
نیت و ارادے کے معیار کا فلسفہ 20
لذت و مسرت کے معیار کا فلسفہ 20
مجموعی سود مندی کےمعیار کا فلسفہ 22
عقل وحی کے معیار کا فلسفہ 22
مسئلہ خیروشر اور قرآن و سنت کی تعلیم 23
انبیاء و رسل اور وحی ہدایت 25
خیرو شر کے خالق کا مسئلہ 27
خیر و شر اور شیطان کا کردار 30
امین احسن اصلاحی اور ابلیس 32
فلسفۂ خیرو شر اور شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا نقطۂ نظر 36
باب (1)شیطان…ایک تعارف 44
شیطان کسے کہتےہیں 44
انسانی شیاطین اور جناتی شیاطین 45
مومن جن اور شیطان جن 46
جنات اورشیطان اکبر 46
جنات کو آگ کا عذاب کیسے ہوگا 47
شیطان اکبر کہاں رہتا ہے 48
شیطان اکبر کے مدد گار کون ہیں 49
شیطان اکبر اور ہر انسان کا شیطان 50
کیا ,شیطان اکبر،یا عام,شیطان،مسلمان ہوسکتا ہے 52
باب (2)نفس امارہ، لوّامہ ،مطمئنہ اور شیطان 55
نفس انسانی کی مختلف حالتیں 52
دل سوچتا ہے یا دماغ 57
خیالات دل اور شیطان کا کردار 59
کیا فرشتے اور شیاطین خیالات دل… 61
شیطان وسوسہ کیسے ڈالتاہے 62
شیطانی وسواس اور مولانا مودودی… 66
شیطانی وسواس اور انبیاء کرام 70
نبی و رسول اور شیطانی وسوسہ 71
لات و منات کا من گھڑت قصہ 72
شیطانی وسواس کا لوگوں پر اثر 73
باب(3)شیاطین اور جنات کی دنیا، ایک نظر میں 74
حقیقت جن اور منکرین جنات کے اعتراضات کا علمی محاکمہ 84
شیطان انسان کا ازلی دشمن 84
شیطان کی پیروی نہ کرو 84
باب (4)شیطان کے عزائم 103
شیطان نے گمراہی کی راہ کیوں اپنائی 106
شیطان کی پیروی کرنے والا نقصان میں 107
شیطان اظہار برأت کردے گا 109
قصہ حضرت آدم ؑ اور ابلیس کا 109
باب (5)شیطان کی تاریخی وارداتیں 110
قصۂ  ہابیل و قابیل اور شیطان 123
قصۂ قوم نوح اور شیطان کا کردار 128
باب(6)شیطان اور انسان 131
آسمانی ہدایت کی پیروی 132
باب(7)شیطان کے مقاصد 134
1-بندوں کوکفروشرک میں مبتلا کرنا 132
2-گناہوں میں مبتلا کرنا 135
3-اللہ کی اطاعت سے روکنا 136
4-عبادت میں خرابی پیدا کرنا 137
5-جسمانی اور ذہنی ایذا پہنچانا 139
1-نبی ﷺپر شیطان کا حملہ 139
2-شیطانی خواب 139
3-گھروں میں آتش زدگی 139
4-موت کے وقت شیطان کا حملہ 139
5-پیدائش کے وقت بچے کوتکلیف 140
6-طاعون (پلیگ)کی بیماری پیدا کرنا 140
7-ایک دوسری بیماری 141
8-کھانے ،پینے میں شیطان کا حصہ 141
9-آسیب زدگی 143
باب(8)شیطان کے ہتھکنڈے 144
1-باطل کی تزئین 143
کالے دھندے گورے نام 147
2-افراط و تفریط 148
3-آج نہیں تو کل 149
4-جھوٹا وعدہ اور جھوٹی امید 151
5-انسان سےاظہار ہمدردی 152
6-گمراہ کرنے کا تدریجی طریقہ 156
7-نسیان و غفلت 156
8-فوج کا خوف 158
9-نفس پر قبضہ 158
10-شکوک وشبہات ڈالنا 159
شرات،جوا،بت پرستی اور فال نکالنا 162
15-جادو گری :جادو کی حقیقت 165
16-انسان کی کمزوری 167
17-عورت اوردنیا سے محبت 169
18-گیت و سنگیت اور موسیقی 169
19-شریعت کی پابندی میں سستی 170
شیطان کا انسان کےنفس تک پہنچنا 171
باب(9)شیطان سے مقابلہ کرنے کےلیے مومن کا ہتھیار 172
1-حددرجہ احتیاط 172
2-قرآن و حدیث کی پابندی 172
3-اللہ کے حضور پناہ مانگنا 174
4-ذکر الہی کی مشغولیت 177
5-مسلمانوں کی جمعیت سے وابستگی 178
6-شیطانی منصوبوں اور عاملوں کی… 179
7-شیطان کی مخالفت 179
جلد بازی شیطانی کا کام ہے 180
جمائی لینا شیطان کی طرف سے ہے 181
8-توبہ اور استغفار 181
9-شک و شبہ کا ازالہ 182
باب(10)روحوں کی حاضری 184
شیطان کا بہروپ 184
شیطان کی خدمت حاصل کرنے کے… 188
جنوں کی خدمت لینے کی شرعی حیثیت 189
روحوں کو حاضر کرنےکا ڈرامہ 190
مردہ روحوں کی حاضری 192
ایک قدیم طرز فراڈ 192
روحیں حاضرکرنےکا پروپیگنڈہ 198
کیا روحوں کو حاضر کرنا ممکن ہے 201
قرآن وسنت کیا کہتےہیں 201
ایک شبہ اور اس کا جواب 202
شیطانوں کی اپنے پرستاروں سے… 203
ایک قصہ شیطانوں کا… 204
اس قصہ پر ہمارا تبصرہ 206
جن شیطان اور اڑن طشتریاں 208
باب(11)شیطان کی تخلیق کا فلسفہ 211
1-شیطان اور اس کے چیلوں سے… 211
2-بندوں کا گناہوں سے ڈرنا 211
3-شیطان سامان عبرت 212
4-شیطان باعث فتنہ و آزمائش 212
5-متضاد چیزوں کے تخلیق کے… 213
6-ضد کا حسن ضد سے ظاہر ہوتا ہے 213
7-شیطان کا ذریعہ آزمائش… 213
8-تخلیق ابلیس،عبودیت کی گرم… 214
9-تخلیق شیطان اللہ کی نشانیوں کے… 214
10-اللہ کے اسماء کےمتعلقات کا… 214
11-اللہ کی مکمل حکومت و تصرف کاظہور 215
12-ابلیس کا وجود اللہ کی کمال حکمت 215
13-ابلیس کی تخلیق اللہ کے صبر… 215
ابلیس کے زندہ رہنے کی حکمت 216
بندوں کا امتحان 216
سابقہ نیک اعمال کے بدلے میں لمبی… 216
گناہوں میں اضافہ کے لیے لمبی عمر 217
تاکہ مجرموں پر مسلط ہوجائے 217
انسانوں کو گمراہ کرنے میں شیطان کہاں تک کامیاب ہوا 219
باب(12)ابلیس کی حقیقت(فرشتہ یا جن) 222

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ابن تیمیہاسلاماسلامیاللہانبیاءانسانتبصرہجہادحدیثخدماتدعادینسنتسودشریعتعلمیقرآنمذاہبمسلماننظروحی
Comments (0)
Add Comment