مسدس شاہراہ دعوت

مسدس شاہراہ دعوت

 

مصنف : صلاح ا لدین مقبول احمد

 

صفحات: 155

 

کویت میں مقیم برصغیر کے عظیم اسکالر اورجید عالم دین فضیلة الشیخ صلاح الدین مقبول احمد صاحب حفظہ اللہ کو الله پاك نے اهل وطن سے پہلے اہل كويت ميں بڑی پزيرائي عطا كرركهى ہے- كويت ميں ان كے شاگردوں كا حلقہ بڑا وسيع ہے جن ميں سے بعض بڑے بڑے عہدوں پر فائز هيں، ہمارا تجربہ ہےكہ علماء كى صحيح قدر و منزلت عرب ہى پہچانتے ہيں،ہم ايك عرصہ سے آپ كوعربی زبان میں محقق ، مؤلف ، داعی اور اسکالرکی حیثیت سے توجانتے تھے تاہم یہ معلوم نہیں تھا کہ آپ عربى اور اردو زبان کے قادرالکلام شاعر بھی ہیں، عربى زبان ميں ہم نے آپ كا ايك مدحيہ كلام پڑھا تھا لیکن اردو زبان کی شاعری کا علم اس وقت ہوا جب ہم نے علامہ محمد اسحاق بھٹی صاحب کی کتاب ”دبستانِ حدیث“ پڑھى- زیرِ تبصرہ کتاب ’’مسدّسِ شاہراہِ دعوت‘‘جید عالم دین فضیلة الشیخ صلاح الدین مقبول احمد صاحب حفظہ اللہ کی ہے۔ جو کہ مسدس یعنی 834 ابیات پر مشتمل یہ کتاب اسلامی افکار کا ایک حسین مجموعہ ہے ۔ پاکیزہ شاعری کی اہمیت وضرورت پرزوردیتے ہوئے شيخ موصوف نے جن موضوعات کو نظم کے لیے انتخاب کیا ہے وہ خالص اسلامی ہیں مثلاً ایمانیات، صفات باری تعالی، رسالت ،صحابہ کرام ، محاسن اسلام ،اسلام پر مخالفین کے اعتراضات اوران کے جوابات ، محدثین کی مساعی جمیلہ ، اہل حدیث کے فضائل ومحاسن اورفقہائے کرام اور ان کی مساعی جمیلہ وغیرہ ۔مزید مسدس پر تین بڑی شخصیات علامہ محمد اسحاق بھٹی ،علامہ ابن احمد نقوی اورمولانا عبدالعلیم ماہر کے اعتراف نامے اورعلمی تبرکات نے اس کی اہمیت کودوبالا کردیا ہے ۔ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شیخ موصوف کی محنتوں کو قبول کرتے ہوئے اس کتاب کو باعث نجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 3
پیش لفظ: صلاح الدین مقبول احمد 11
حرفے چند :علامہ محمداسحاق بھٹی 30
مسدس شاہراہ دعوت:علامہ ابن احمد نقوی 30
تقریظ :مولنا عبدالعلیم ماہر 40
’’مسدس شاہراہ دعوت
تمہید 49
حمد وثنا 49
صلاۃ وسلام 49
صحابہ کرام کی مساعی جمیلہ 50
سلف صالحین اورانکا مسلک 50
’’مسدس ‘‘کیوجہ تالیف 51
دعااورشکر یہ 51
ایمانیات 53
ایمان ایک فطری تقاضا 55
دلائل وجود باری تعالیٰ 57
منکرین وجود باری تعالیٰ 60
ملاحدہ کی نظر میں خالق کائنات 62
اتفاقی حادثہ 62
طبعی مناظر 63
ڈارون کانظریہ ارتقاء 63
اہل اسلام کےمسکت دلائل وبراہین 65
امام جعفرصادق﷫ 65
امام ابوحنیفہ ﷫ 65
امام مالک ﷫ 66
امام شافعی ﷫ 66
امام احمد بن حنبل ﷫ 7
ابونواس 67
ایک اعرابی 68
قرآن کریم 68
خلاصہ کلام 69
صفات باری تعالیٰ 70
ارکان ایمان 72
ارکان ااسلام 72
ایمان کی تعریف 72
احسان کی تعریف 73
توحید کی اقسام 74
شرعی توسل اوروسیلہ 74
رسالت 75
انبیاءورسل 77
زمانہ جاہلیت 77
بعثت نبوی 78
سیرۃ النبی ﷺ 79
اسم ونسب 79
دعوت توحید 79
غلبہ حق اورزوال ظلم وباطل 80
معجزات 80
ہجرت مبارکہ 81
غلوآرائی 81
فضائل وشمائل 82
خصوصیات وامتیازات 83
غیرمسلموں کی شہادت 84
نبی ﷺ کی نبوت کےانکار سے دیگر انبیاء کاانکا رلازم 85
اسباب ختم رسالت 85
نبی ﷺ پر ختم نبوت کےاسباب 86
نبی کریم ﷺ کےخلاف بہتان تراشی 87
امت کی ذمہ داری 87
صحابہ کرام ﷢ 89
فضائل ومحاسن 91
خلافت راشدہ 95
دیگر اسلامی کی حکومتیں 96
آئین اسلام 97
قرآن کریم 99
قرآن کریم کلام الہی 99
حدیث نبوی 101
حجیت حدیث 101
محاسن اسلام 103
مکمل فطری نظام 105
آفاقیت 105
جامعیت وضاحت 105
ضروریات خمسہ کی حفاظت اوشرعی حدود 106
طاغوتی وطبقاتی نظام کاخاتمہ 106
غیرمسلموں کےساتھ واردی اوذمیوں کےحقو ق 107
جنگی آداب 107
شریعت کی پابندی 107
حقوق نسواں 108
اخوت ومساوات 108
عدل اونصاف اورعظمت وفتہ کی واپسی کاضامن 108
اسلام پر مخالفین کےاعتراضات اوران کے جوابات 109
اسلام کی اشاعت بذریعہ شمشیر ایک افسانہ 111
شرعی حدود وتعزیرات اوران کی برکات 113
اسلام کاعائلی نظام 115
تعدوزجات انبیا ء کرام کی سنت 116
اسلام میں تعددزوجات کے شروط اورفوائد 117
معترضین کی بدینتی اوردہرامعیار 115
طلاق وخلع مقتضائے فطرت 119
قوامیت اورمرد کی عورت پر فوقیت 119
مردہ عورت کےدرمیان مساوات کاشاخسانہ 120
اورعورت کےساتھ ظالمانہ برتاؤ 120
شریعت کاعادلانہ برتاؤ 121
وضعی نظام کاظالمانہ برتاؤ 121
آزادی نسواں اوراسکے  برگ وبار بےحیائیوبے رارہ روی 122
اقوام متحدہ اور وہائٹ ہاوس وغیرہ میں ملازموں کاجسنی استحصال 123
آورگی صہیونیت کےلیے آلہ کاراوراس کا مقابلہ 124
آوارگی کی خطرناکی 124
آوارگی کےمہلک نتائج 124
خاتون اسلام 125
محدثین کرام کی مساعی جیملہ 127
طلب حدیث کےلیے اسفار مبارکہ 129
کتب حدیث کی تدوین 130
کتب ستہ کی خصوصیات 130
عام کتب حدیث 131
گم شدہ کتب 131
وضع حدیث اوراس کاتعارف 132
فن جرح وتعدیل 133
اہل حدیث کےفضائل ومحاسن 135
مسک اہل حدیث اتباع کتاب وسنت تعارف 137
دیگر فرق جماعت کی گمراہی سےدوری 137
تصوف کی کارستانیاں 138
توحید  کی دعوت اورشرک سےبیزاری 138
بلاتاویل وتشبیہ صفات باری تعالی بر ایمان 138
فقہاء کرام اوران کی مساعی جمیلہ تعارف 141
تقلید کی ابتداء چوتھی صدی ہجری میں 142
ایمہ کرام کی تقلید سےبراءت اوراحادیث صحیحہ کی پابندی کی نصیحت 143
نصیحت سےروگردانی اوراس کےافسوس ناک نتائج 143
مسک اہل حدیث میں فقہاء کی نصیحت بر عمل 144
مسلک اہل حدیث کی جامعیت 146
دیگر جماعتوں کےیداناہئے علم 146
مسلک اہل حدیث کےانسانی زندگی پر اثرات 147
خاتمہ بالخیر 149
خلاصہ کلام 151
دعا 153

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اردواسلاماسلامیاللہانبیاءاہل حدیثتبصرہحدیثحقختم نبوتدعادلائلدینزبانشاعریعربعلمعلماءفضائلمحمد اسحاق بھٹیمساواتمقبول احمدنظر
Comments (0)
Add Comment