مقلدین آئمہ کی عدالت میں
مصنف : ابو انس محمد یحییٰ گوندلوی
صفحات: 227
تقلید کا معنی لغت میں پیروی ہے اور لغت کے اعتبار سے تقلید، اتباع، اطاعت اور اقتداء کے سب ہم معنی ہیں۔ تقلید کے لفظ کا مادہ “قلادہ” ہے۔ جب انسان کے گلے میں ڈالا جائے تو “ہار” کہلاتا ہے اور جب جانور کے گلے میں ڈالا جائے تو “پتہ” کہلاتا ہے۔ اصولین کے نزدیک تقلید کے اصطلاحی معنی:دلیل کا مطالبہ کئے بغیر کسی امام مجتہد کی بات مان لینے اور اس پرعمل کرنے کے ہیں۔قاضی محمدعلی لکھتے ہیں: “التقلید اتباع الانسان غیرہ فیما یقول او یفعل معتقدا للحقیقة من غیر نظر الی الدلیل”۔ (کشف اصطلاحات الفنون:۱۱۷۸) ترجمہ: تقلید کے معنی یہ ہے کہ کوئی آدمی کسی دوسرے کی قول و فعل میں دلیل طلب کیئے بغیر اس کو حق سمجھتے ہوئے اتباع کرے۔ گویا کہ تقلید کرنے والے کو مقلد کہا جاتا ہے۔عقلی احکام میں تقلید جائز نہیں، جیسے صانع عالم (جہاں کا بنانے-والا) اور اس کی صفات (خوبیوں) کی معرفت (پہچان)، اس طرح رسول الله صلے الله علیہ وسلم اور آپ کے سچے ہونے کی معرفت وغیرہ. عبید الله بن حسن عنبری سے منقول ہے کہ وہ اصول_دین میں بھی تقلید کو جائز کہتے ہیں، لیکن یہ غلط ہے اس لئے کہ الله تعالٰیٰ فرماتے ہیں کہ “تمہارے رب کی طرف سے جو وحی آئی اسی پر عمل کرو، اس کے علاوہ دوسرے اولیاء کی اتباع نہ کرو، کس قدر کم تم لوگ نصیحت حاصل کرتے ہو۔
عناوین | صفحہ نمبر |
تقاریظ | 5 |
ابتدائیہ | 7 |
باب اول اصول اسلام | 9 |
تقلید | 13 |
تعریف تقلید | 14 |
تقلید اوراتباع میں فرق | 17 |
مقلد اورمتبع | 20 |
تقلید کےدلائل پر ایک نظر | 22 |
مقلدین کےدلائل | 23 |
حدیث سےاستدلال | 31 |
تقلید عہد صحابہ میں | 37 |
باب دوم رقاتقلید | 39 |
اہل کتاب کی تقلید | 41 |
تقلید کی رد احادیث سے | 53 |
تقلید کی تردید آثار صحابہ سے | 59 |
تردید تقلید تابعین سے | 69 |
رد تقلید آئمہ اربعہ سے | 75 |
اما م شافعی کااعلان حق | 83 |
تقلید اورآئمہ عظام | 85 |
باب سوم تاریخ تقلید | 108 |
تابعین کرام کادور | 109 |
تبع وتابعین کادور | 110 |
آئمہ عظام کادور | 111 |
چوتھی صدی ہجری | 112 |
مقلدین کوچیلنج | 114 |
دورصحابہ کاتعین | 118 |
کیاتقلید بددعت ہے | 121 |
بدعت کیوں رائج ہوتی | 122 |
بدعت کاحکم اوراس سےبچاؤ | 123 |
باب چہارم تقلید شخصی | 125 |
تقلید شخصی کے وجوبی ولااعمل | 125 |
تقلید شخصی کاایک اورپہلو | 131 |
ایک اورخام خیالی | 134 |
تقلید شخصی علماء احناف کی نظر میں | 135 |
مذاہب اربعہ سےخروج | 148 |
مقلد مفتی کےبارےحکم | 150 |
باب پنجم :مذاہب اربعہ کی حقیقت | 155 |
شوافع کاقتل عام | 157 |
حنفی مذہب کوترک کرنا | 159 |
صرف حنبلی مسلمان ہیں | 160 |
تقلیدی نسبتیں | 162 |
کیامحدثین اورآئمہ مقلد تھے | 165 |
باب ششم تقلید ی کرشمے | 168 |
تعصب | 168 |
مخالفین سےعناد | 171 |
اہل حدیث سےدشمنی میں انتہاء | 174 |
تحریف دین کےاسباب | 175 |
حدیث سےگلوخلاصی | 179 |
اصول فقہ | 179 |
حدیث پر عمل کرناگمراہی ہے | 180 |
قیاس کی وجہ سےحادیث کارد | 183 |
ابوہریرہ فقہیہ تھے | 185 |
تقلید کی وجہ سے احادیث کارد | 187 |
قرآن کےظاہر پر عمل کرنا کفر ہے | 191 |
اہل کتاب والادعوے | 193 |
چھوٹے میاں سبحان اللہ | 194 |
شیعیت سےمماثلث | 195 |
قادیانی امت سے مماثلث | 196 |
باب ہفتم حنفی مذہب | 200 |
امام احمد کافیصلہ | 201 |
قرآن میں تحریف | 202 |
احنف اورموضوع احادیث | 203 |
سفید جھوٹ | 204 |
حنفی مجلس شوری | 206 |
تدوین کتب | 206 |
سند کامقام | 208 |
فقہ حنفی سےفتوی دیناحرام ہے | 209 |
امام ابوحنیفہ کی برات | 209 |
مسائل حنفیہ | 210 |
حنفی نماز | 221 |
حنفی ہونےپر ندامت | 222 |