منکرات اعمال

منکرات اعمال

 

مصنف : مکتب توعیۃ الجالیات بالمجمعہ

 

صفحات: 208

 

برے اعمال انسان کے نفس پر اتنا اثر کرتے ہیں کہ ان اعمال کی وجہ سے اس کا دل اپنی اصلی حالت سے نکل جاتا ہے اور حقائق کو سمجھنے سےمحروم ہوجاتا ہے اور اس کے بعد وہ اچھائی اور برائی کی تمیز کرنے کے لائق نہیں رہتا۔اچھے یا برے اعمال انسان کے اپنے لئے ہیں ارشاد باری  تعالیٰ ہے  مَنِ اهْتَدَى فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ ۖ وَمَنْ ضَلَّ فَإِنَّمَا يَضِلُّ عَلَيْهَا ۚ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى ۗ وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رَسُولًا (سورة لاسراء:15) ’’جو شخص ہدایت اختیار کرتا ہے تو اپنے لئے اختیار کرتا ہے اور جو گمراہ ہوتا ہے تو گمراہی کا ضرر بھی اسی کو ہوگا اور کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا اور جب تک ہم پیغمبر نہ بھیج لیں عذاب نہیں دیا کرتے‘‘ زیر نظر کتاب’’منکرات الاعمال‘‘  مکتب  توعیہ  الجالیت،سعودی عرب کی مرتب کردہ کا  اردو ترجمہ ہے۔یہ کتاب 374 احادیث نبویہ کا بہترین مجموعہ ہے۔ اس  کتاب میں  مسلم   معاشرے میں  بکثرت رائج   ان مختلف قسم کی منکرات وسیئات، منہیات وممنوعات کا قرآن وسنت کی روشنی میں جائزہ لیاگیا ہے ۔اور ان کے مہلک نتائج سے عوام کو آگاہ کر کے اس سے بچنے کی دعوت دی گئی ہے۔قارئین اس کتاب سے استفادہ کر کےاس کی روشنی میں معاشرہ میں پھیلی ہوئی منکرات وسئیات، محرمات وممنوعات سے بچ کر تقویٰ اور اعلی اخلاقی اقدار کی حامل زندگی گزار سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مترتبین  ومترجم اس کاو ش کو شرفِ قبولیت سے نوازے۔آمین 

 

عناوین صفحہ نمبر
 حرف چند 14
ریاکاری کی ممانعت 18
کتاب وسنت کو چھوڑ کربدعات وخواہشات میں پڑنے کی ممانعت 21
برائی کی ابتداءکی ممانعت اس اندیشہ سے کہ لوگ اسے اختیار کریں گے 24
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پرجھوٹ منسوب کرنے کی ممانعت 25
علمائے کرام وفضلائے عظام کی توہین اوران کی پرواہ نہ کرنے کی ممانعت 25
غیر اللہ کےلئے علم سیکھنے کی ممانعت 26
علم چھپانے کی ممانعت 27
علم سیکھ کراس پرعمل نہ کرنے اوردوسروں کو نصیحت کرنے خودعمل نہ کرنے کی ممانعت 28
علم(دین)اورقرآن کی وجہ سے بلندبانگ دعوی کرنے کی ممانعت 30
لڑائی جھگڑے اورقہروغلبہ کی ممانعت 30
طہارت وپاکیزگی کابیان
لوگوں کے راستوں،سایے اورپن گھٹوں پرقضاحاجت کی ممانعت 32
کپڑے وغیرہ پرپیشاب کی چھینٹیں پڑنے اوراس سے پرہیز نہ کرنے کی ممانعت 35
نمازکی بیان
اذان ہونے کے بعد بغیر کسی عذرکےمسجد سے نکلنے کی ممانعت 36
مسجد میں یاقبلہ کی طرف تھوکنے،اورگمشدہ یادیگر چیزوں کومسجد میں تلاش کرنے کی ممانعت 36
لہسن،پیاز،گندنا،مولی یادوسری بدبودارچیزیں کھاکرمسجد میں آنے کی ممانعت 38
فجراورعشاءکی نماز (باجماعت)سے پیچھے رہنے کی ممانعت 39
عذرکےبغیر جماعت چھوڑنے کی ممانعت 40
عذرکےبغیر عصر کی نماز چھوڑنے کی ممانعت 41
ایسے شخص کےلئے امامت کی ممانعت جسے لوگ ناپسند کرتے ہوں 41
مردوں کےلئے پہلی صفوں سے پیچھے رہنے اورصفوں کوٹیڑھی رکھنے کی ممانعت 42
رکوع اورسجدے میں مقتدی کاامام سے پہلے سراٹھانے کی ممانعت 43
رکوع وسجدے اطمنان سے نہ کرنے اوران کےدرمیان کمر سیدھی نہ کرنے کی ممانعت 44
نماز میں آسمان کی طرف نظراٹھانےکی ممانعت 45
نمازی کےآگے سے گذرنے کی ممانعت 46
جان بوجھ کرنماز چھوڑنے یا سستی سے بے وقت پڑھنے کی ممانعت 47
رات سے کچھ بھی نماز پڑھے بغیر صبح بک سونے کی ممانعت 49
جمعہ کابیان
جمعہ کےدن گردن پھلانگنے کی ممانعت 49
دوران خطبہ بات کرنے کی ممانعت 50
بلاعذرجمعہ ترک کرنے کی ممانعت 51
زکاۃ وصدقات کا بیان
زکاۃ ادانہ کرنے کی ممانعت 52
صدقہ کی وصولی میں ظلم اورخیانت کی ممانعت 59
سوال کرنے کی ممانعت 62
سائل کےلئے لوجہ اللہ مانگنے اورمسئول کےلئے لوجہ اللہ نہ دینے کی ممانعت 63
اس بات کی ممانعت کہ انسان اپنے سرپرست یاقریبی رشتہ دارسے م(مال کا)سوال کرے اوروہ بخل سے پیش آئے اسی طرح ضرور تمندررشتہ داروں اوراجنبیوں کو بھی صدقہ نہ دینے کی ممانعت 64
بخل وکنجوسی کی وجہ سے جمع کرنے کی ممانعت 65
ضرورت سے زائد پانی روکنے کی ممانعت 66
محسن کاشکرادانہ کرنے کی ممانعت 67
روزہ کابیان
بغیر عذرکے رمضان کاروزہ چھوڑنے کی ممانعت 68
شوہر کی اجازت کے بغیر عورت کےلئے نفل روزے کی ممانعت 69
روزہ دارکےلئے غیبت،فحش گفتگو اورجھوٹ وغیرہ کی ممانعت 69
قدرت کے باوجود قربانی نہ کرنے کی ممانعت 70
حج کابیان
طاقت کے باوجود حج نہ کرنے کی ممانعت 70
اہل مدینہ کوڈرانے اوران کےبارے میں برائی کاارادہ کرنے کی ممانعت 71
جہاد کابیان
تیراندازی سیکھنے کےبعد اس سے بے رغبتی کرتے ہوئے چھوڑنے کی ممانعت 72
میدان جہاد سے فرار کی ممانعت 72
مال غنیمت میں خیانت اوراس میں سختی کی ممانعت 72
انسان کاجہاد اورجہاد کی نیت کئے بغیر مرجانے کی ممانعت 76
ذکراوردعاکابیان
ایسی مجلس اختیار کرنے کی ممانعت جس میں ذکرالہی اوردرودشریف نہ ہو 77
مظلوم،مسافراورباپ کی بددعا کی ممانعت 79
خریدوفروخت کابیان
حرص مال وجاہ کی ممانعت 79
حرام کمانے اورکھانے کی ممانعت 80
(خریدوفروخت میں )مکروفریب اوردھوکادینے کی ممانعت 81
ذخیرہ اندوزی کی ممانعت 83
قرض لینے کی ممانعت 88
مال دارشخص کاقرض کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرنے کی ممانعت 87
جھوٹی قسم کی ممانعت 87
سودکی ممانعت 89
زمین وغیرہ غصب کرنے کی ممانعت 91
ضرورت سے زیادہ اظہارفخروکثرت کےلئے عمارت بنانے کی ممانعت 92
مزدورکی مزدوری روکنے کی ممانعت 93
نکاح کابیان
اجنبی عورت کےساتھ خلوت میں رہنے اوراسے چھونے کی ممانعت 94
عورت کےلئے اپنے شوہر کی ناراضگی ومخالفت(مول)لینے کی ممانعت 95
کسی ایک بیوی کو ترجیح دینے اوربیویوں کےدرمیان انصاف نہ کرنے کی ممانعت 97
بچوں کاحق ضائع کرنے کی ممانعت 98
برےناموں کی ممانعت 99
آدمی کےلئے اپنے باپ اورغلام کےلئے اپنے آقا کےسواکسی دوسرے کی طرف انتساب کی ممانعت 99
عورت کواس کےشوہر کےلئے اورغلام کو اس کے آقا کےلئے خراب کرنے کی ممانعت 100
عورت کےلئے بلاوجہ اپنے شوہر سے طلاق مانگنے کی ممانعت 101
عورت کو خوشبو اورزیب وزینت کےساتھ گھر سے نکلنے کی ممانعت 101
میاں بیوی کو راز فاش کرنے کی ممانعت 102
لباس وزینت کا بیان
کپڑا نیچے لٹکانے کی ممانعت 102
عورتوں کےلئے ایسا باریک لباس پہننے کی ممانعت جس سے جسم نظرآئے 103
مردوں کےلئے ریشم اورسونے کے زیورپہننے کی ممانعت 104
لباس،چال یاکلام میں مردکاعورت سے اورعورت کامردسے مشابہت کی ممانعت 105
غیرمسلموں سے مشابہت کی ممانعت 106
لباس میں تفاخر ونمائش کی ممانعت 106
مونچھ چھوڑنے اورنہ کترنے کی ممانعت 106
داڑھی میں سیاہ خضاب لگانے کی ممانعت 107
واصلہ،مستوصلہ،واشمہ،مستوثمہ،نامصہ،متنمصہ،اورمتفلجہ کی ممانعت 107
کھانے کابیان
سونے چاندی کابرتن استعمال کرنے کی ممانعت 110
بائیں ہاتھ سے کھانے پینے کی ممانعت 110
خوب سیر ہوکر کھانے کی ممانعت 111
مسکینوں کوچھوڑ کرصرف مالداروں ہی کو دعوت دینے کی اوردعوت قبول نہ کرنے کی ممانعت 112
مقدمات کے فیصلہ کرنے کی بیان
سلطنت،امارت اورقضاءقبول کرنے کی ممانعت خصوصا اس کےلئے جسے اپنے آپ پراعتمادنہ ہو 113
امیر کی نافرمانی جماعت سے علیحدگی کی ممانعت 115
اختلاف پیداکرنے کی ممانعت 117
عورت کو سربراہ حکومت بنانے کی ممانعت 118
بادشاہ کو ذلیل کرنے کی ممانعت 119
صحابہ رضی اللہ عنہم کو گالی دینے کی ممانعت 119
حاکموں کو اپنی رعایہ پرظلم کرنے کی ممانعت 120
رشوت کی ممانعت 121
ظلم اورمظلوم کی بددعاسے بچنے اوراس کو بے یارومدرگارچھوڑدینے کی ممانعت 121
باطل پرست کی مددوتعاون اوراللہ کی حدود میں شفاعت کرنے کی ممانعت 125
حاکم وقت کااللہ کو ناراض کرکے لوگوں کوراضی اورخوش رکھنے کی ممانعت 126
بغیر کسی شرعی سبب کےاللہ کی مخلوق کو تکلیف دینے کی ممانعت 126
جھوٹی گواہی کی ممانعت 130
حدودوغیرہ کا بیان
فریضہ امربالمعروف والنہی عن المنکرکےترک اوراس میں مداہنت کی ممانعت 131
اس بات کی ممانعت کہ(آدمی)نیکی کاحکم دے اوربرائی سے روکےاور(خود)اس کاقول وفعل مخالف ہو 136
مسلمان کی بےعزتی اورعیب جوئی کی ممانعت 137
حدوں کونافذکرنے کی مداہنت کی ممانعت 139
شراب پینے،بیچنے،خریدنے،نچوڑنے،ڈھونے اوراس کی قیمت کھانے کی ممانعت 140
زناکی ممانعت خصوصا پڑوسی کی بیوی سے 144
لواطت،جانورسے بدفعلی کرنے اورعورت کی دبرمیں جماع کرنے کی ممانعت 146
جس شخص کے قتل کو اللہ نے حرام ٹہرایا ہے اس کو احق قتل کرنے کی ممانعت 148
خودکشی کی ممانعت 149
چھوٹے اورمعمولی گناہوں کےارتکاب کی ممانعت 151
نیکی اورصلہ رحمی کابیان
والدین کی نافرمانی کی ممانعت 153
قطع رحمی کی ممانعت 155
پڑوسی کو اذیت دینے کی ممانعت 156
بخالت وکنجوسی کی ممانعت 158
ہبہ کرکے واپس لینے کی ممانعت 159
آداب کابیان
بدخلقی کی ممانعت 160
قیام تعظیمی کی ممانعت 161
اجازت طلب کرنے سے پہلے آدمی کسی کے گھر میں جھانکنے کی ممانعت 162
دوسروں کی بات سننے کےلئے کان لگانے کی ممانعت جب کہ وہ اس کاسننا پسند نہ کرتے ہوں ترک تعلقات اورکینہ کپٹ رکھنے کی ممانعت 163
مسلمان کاکسی کواے کافراکہنے کی ممانعت 164
کسی خاص آدمی یاچوپائے کو گالی گلوچ اورلعن وطعن کی ممانعت 164
زمانے کوبراکہنے کی ممانعت 166
مسلمان کو ڈرانے اورہتھیار یا اس جیسی دوسری چیز سے اس کی طرف اشارہ کرنے کی ممانعت 167
چغل خوری کی ممانعت 168
غیبت اوربہتان تراشی کی ممانعت 169
بسیار گوئی کی ممانعت 171
حسد اورآپسی نااتفاقی کی ممانعت 172
خودپسندی،تکبراورفخرکی ممانعت 173
جھوٹ کی ممانعت 175
دوزخے پن کی ممانعت 177
غیراللہ کی قسم خصوصا امانت کی قسم کھانے کی ممانعت اوریہ کہنے کی بھی ممانعت کہ میں اسلام سے بیزار ہوں 178
اللہ پرقسم کھانے کی ممانعت 179
وعدہ خلافی،خیانت،دھوکہ بازی اورذمی کو قتل یااس پرظلم کرنے کی ممانعت 179
جادو،بدشگونی،کاہنوں اورنجومیوں کےپاس جانے اوران کو سچا جاننے کی ممانعت 181
جانوروں،پرندوں کی تصویریں بنانے اوران کو (گھروں دکانوں میں )لٹکانے کی ممانعت 181
جانوروں،پرندوں کی تصویریں بنانے اوران کاگھروں دکانوں میں لٹکانے کی ممانعت 183
چوسر کھیلنے کی ممانعت 185
بعض بیٹھکوں اوربرے آدمی کی ہمنشینی کی ممانعت 186
انسان کابلا عذر پیٹ کےبل لیٹنے کی ممانعت 188
شکار اورمویشی کی حفاظت کے علاوہ کتاپالنے کی ممانعت 188
تنہایا ایک آدمی کے ساتھ سفرکرنے کی  ممانعت 189
سفروغیرہ میں کتا یاگھنٹی کو ساتھ رکھنے کی ممانعت 189
دنیاسے دل لگانے کی ممانعت 190
جنازہ اوراس کے مقدمات کابیان
تعویذوگنڈے لٹکانے کی ممانعت 192
میت پرنوحہ کرنے کی ممانعت 194
عورتوں کےلئے قبروں کی زیارت کی ممانعت 196
قبر پربیٹھنے اورمیت کی ہڈی توڑنے کی ممانعت 196

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احادیثاردواردو ترجمہاسلاماللہامامتانسانبیویپیغمبرترجمہجہادحجحقائقرمضانشفاعتطلاقعربعلمقرآنقربانیلباسمعاشرہنظرنماز
Comments (0)
Add Comment