مختصر فقہ اسلامی
مصنف : محمد بن ابراہیم بن عبد اللہ التویجری
صفحات: 1134
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ دین میں تفقہ سب سے افضل عمل ہے۔جو اللہ کی ذات، اس کے اسماء وصفات، اس کے افعال، اس کے دین وشریعت اور اس کے انبیاء ورسل کی معرفت کانا م ہے،اور اس کے مطابق اپناایمان ،عقیدہ اور قول وعمل درست کرنے کا نام ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا :اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے اس کو دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔زیر تبصرہ کتاب (مختصر فقہ اسلامی) سعودی عرب کے معروف عالم دین شیخ محمد بن ابراہیم بن عبد اللہ التویجری کی کاوش ہے ،جسے انہوں نے معروف فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے قرآنی آیات ،واحادیث نبویہ سے مزین کر دیا ہے ۔اور فروعی مسائل میں صرف ایک ہی قول راجح وصحیح کوبیان کر دیا ہے تاکہ پڑھنے والوں کے لئے سمجھنا آسان ہو اور مبتدی قاری اپنا مطلوب پا لے۔انہوں نے اس کتاب کو مختصر اور مفید بنانے کی از حد کوشش کی ہے ،تاکہ اس سے عابد اپنی عبادت کے لئے ،واعظ اپنی وعظ کے لئے ،مفتی اپنے فتوی کے لئے ،معلم اپنی تدریس کے لئے قاضی اپنے فیصلے کے لئے ،تاجر اپنی تجارت کے لئے اور داعی اپنی دعوت کے لئے فائدہ اٹھا سکے۔اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
توحید | 35 |
توحید کی اقسام | 35 |
عبادت | 41 |
شرک | 46 |
شرک کی اقسام | 49 |
اسلام | 55 |
ارکان اسلام | 57 |
ایمان | 58 |
ایمان کی خصلتیں | 61 |
ارکان ایمان | 65 |
ایمان لانے پر اللہ کا وعدہ | 89 |
فرشتوں پر ایمان لانا | 94 |
اللہ تعالیٰ کی کتابوں پر ایمان لانا | 99 |
رسولوں پر ایمان لانا | 103 |
یوم آخرت پر ایمان لانا | 122 |
قیامت کی علامتیں | 126 |
قیامت کی ہولناکیاں | 143 |
قضاء کا بیان | 146 |
حوض کوثر | 158 |
پل صراط | 159 |
شفاعت | 161 |
جنت | 164 |
جنت کی نعمتوں کا بیان | 194 |
جہنم | 201 |
جہنم کے مشہور نام | 201 |
جہنم کے عذاب کی صفت و کیفیت | 216 |
جنہم میں عذاب میں مبتلا کچھ لوگوں کا بیان | 220 |
اہل جہنم کے احوال کی تصویر | 227 |
تقدیر پر ایمان | 237 |
احسان | 257 |
کتاب العلم | 261 |
کتاب الفضائل | 281 |
اخلاق کے فضائل | 313 |
قرآن کریم کے فضائل | 326 |
نبی ﷺ کے فضائل | 330 |
کتاب الاخلاق | 338 |
اخلاق | 339 |
کتاب الاداب | 358 |
کھانے پینے کے اداب | 364 |
راسے اور بازار کے اداب | 373 |
سفر کے آداب | 377 |
کتاب الاداب | 412 |
فضائل و اذکار | 413 |
صبح و شام کے اذکار | 418 |
جادو اور شیطان کی ایذا رسانی کا علاج | 456 |
نظر بد کا علاج | 463 |
دعائیں | 469 |
قرآن کریم کی بعض دعائیں | 474 |
نبی ﷺ کی دعائیں | 480 |
کتاب الطہارہ | 499 |
استنجا اور استجمار | 502 |
پیدائشی سنتیں | 505 |
وضو | 507 |
موزوں پر مسح | 512 |
غسل | 515 |
تیمم | 518 |
حیض اور نفاس | 521 |
کتاب الصلوۃ | 527 |
نماز | 527 |
نماز پنجگانہ کے اوقات | 543 |
جمعہ کی نماز | 597 |
نفل نمازیں | 604 |
موت اور اس کے احکام | 635 |
میت کو غسل دینا | 639 |
کتاب الزکوٰۃ | 657 |
کتاب الصیام | 687 |
روزہ کی سنتیں | 698 |
نفل روزہ کا بیان | 703 |
اعتکاف | 705 |
کتاب الحج | 709 |
قربانی اور عقیقہ کا بیان | 753 |
کتاب البیع | 759 |
کتاب الفرائض | 841 |
کتاب النکاح | 871 |
کتاب القصاص | 949 |
کتاب الحدود | 977 |
فیصلہ کرنے کا بیان | 1019 |
قاضی کے آداب | 1024 |
گواہی کے موانع | 1035 |
جہاد فی سبیل اللہ | 1040 |
اسلام میں جہاد کے آداب | 1047 |
ذمیوں سے معاہدہ | 1056 |
جنگ بندی کا معاہدہ | 1060 |
اسلام دین کامل ہے | 1073 |
آخر کے مقابلے میں دنیا کی قیمت | 1083 |