مختصر کتاب الجنائز
مصنف : ناصر الدین البانی
صفحات: 164
حقوق المسلم میں سے میت کی تجہیز و تدفین اور اس کی نماز جنازہ کا اہتمام بھی ہے۔ان حقوق سے آگاہی اور ان سے متعلقہ تعلیمات جاننا ہر مسلمان پر لاز م ہے،لیکن مسلمانو ں کی اکثریت ان حقو ق سے نابلد اور کوری ہے ،حتی کہ اکثر مسلمان میت کی تجہیز و تدفین ، غسل میت کے احکام ،نمازجنازہ اور نماز جنازہ مین پڑھی جانے والی ادعیہ سے بے بہرہ ہے،جب کہ ان چیزوں کاعلم نہایت ضروری ہے۔ اس کے برعکس تجہیز و تدفین اور نماز جنازہ کی بے شمار بدعات ہیں جن کی مسنون احکام سے زیادہ پابندی کی جاتی ہے۔جنازہ کے احکام کے موضوع پر یہ معلوماتی کتاب ہے،جس کا مطالعہ قارئین کے لیے نہایت مفیدہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض مترجم | 9 | |
تقدیم | 17 | |
فرائض مریض | 29 | |
قریب الوفات کو تلقین کرنا | 37 | |
وفات کے بعد حاضرین کی ذمہ داری | 40 | |
حاضرین اور دوسروں کے لیے جائز کام | 43 | |
قریبی رشتہ داروں کے فرائض | 45 | |
اعزہ واقارت کے لیے ممنوعات | 48 | |
اعلان وفات کا جائز طریقہ | 51 | |
حسن خاتمہ کی علامات | 52 | |
میت کے بارے میں لوگوں کا اظہار خیال کرنا | 59 | |
میت کا غسل | 62 | |
کفن میت | 71 | |
جنازہ اٹھانا | 77 | |
نماز جنازہ کا طریقہ | 103 | |
دفن اورمتعلقات | 109 | |
تعزیت | 127 | |
وہ کام جن سے میت کو فائدہ پہنچتا ہے | 134 | |
قبرستان کی زیارت | 141 | |
قرستان میں جو کام حرام ہیں | 150 |