مختصر احکام میت اور ایصال ثواب کی شرعی حیثیت

مختصر احکام میت اور ایصال ثواب کی شرعی حیثیت

 

مصنف : قاضی عبد الرحیم عباس الفیضی

 

صفحات: 176

موت کی یاد سے دنیوی زندگی کی بے ثباتی اور ناپائیداری کا احساس ہوتا ہے اور آخرت کی حقیقی زندگی کے لئے حسنِ عمل کا جذبہ اور رغبت پیدا ہوتی ہے۔ یادِ موت کا اہم ذریعہ زیارتِ قبور ہے۔ شہرِ خاموشاں میں جاکر ہی بدرجۂ اتم یہ احساس ہوتا ہے کہ موت کتنی بڑی حقیقت ہے جس کا مزہ ہر شخص چکھے گا۔ ابتدائے آفرینش سے آج تک یہ سلسلہ جاری ہے اور تا قیامت جاری رہے گا۔ اسلام نے جہاں زندگی کے بارے میں احکام ومسائل بیان کئے ہیں وہیں موت کے احکام بھی بیان کر دئیے ہیں۔موت کے احکام میں سے کفن ودفن اور نماز جنازہ وغیرہ کے احکام ہیں۔جنازے کے احکام ومسائل کے متعلق علماء امت نے مستقل کتب تصنیف کی ہیں ۔اور کتب احادیث میں بھی کتاب الجنائز کے نام سے محدثین نے   ابوا ب قائم ہیں۔ زیر تبصرہ کتا ب’’ مختصر احکام میت اور ایصال ثواب کی شرعی حیثیت‘‘ قاضی عبد الرحیم عباس الفیضی کی تصنیف ہےاس کتاب میں انہوں نے کتاب وسنت کی روشنی میں میت کے احکام نہایت آسان انداز میں بیان کیےہیں نیز اس میں فاضل مصنف نے قرآن خوانی اور ایصال ثواب   کے بارے میں تفصیلی بحث کی ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں صحیح یا حسن حدیث بیان کی ہے اور ہر حدیث کی مکمل تخریج بھی کردی ہے ۔یہ کتاب علماء اور عوام الناس کے انتہائی مفید ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب اول ’’احکام میت ‘‘
تاثرات 9
عرض مولف 15
کتاب ہذا کی اہم خصوصیات 17
خطبہ الکتاب 19
مختصر کتا ب الجنائز 25
حسن خاتم کی علامات 25
عیادت وبیمار پرسی 30
عیادت کی دعائیں 34
تجہیز وتکفین 38
عالم نزغ میں ’’لاالہ الااللہ ‘‘کی تلقین 38
مرنے والے کےسامنے ’’یسن کی تلاوت 39
موت کی آروز کرناجائز نہیں 40
آگر موت کی آرزو کرنی ہی ہوتو 40
فکر آخرت 41
خودکشی گناہ کبیرہ ہے 41
میت کو بوسہ دینا 42
میت کاغسل مسنون اوراس کاطریقہ 43
زوجین ایک دوسرے کوغسل دے سکتے ہین 44
کیا غسل دینے والے بر غسل واجب ہے 46
میت کاکفن 48
کفن کارنگ سفید ہو 49
مردوعورت دونوں کو تین کپڑوں میں کفنایاجائے 50
کیا عورت کو پانچ کپڑوںمیں کفنایالازمی ہے 50
میت پر سوگ 51
میت پررونا 52
نوحہ کرناگناہ کبیرہ ہے 53
کمسن اولاد کی موت پر جنت کی خوشخبری 54
بے اختیار آنسو بہہ نکلنا کوئی گنا ہ نہیں 55
تعزیت کےمسنون الفاظ 56
اہل میت کےیہاں کھانا بھیجنے کابیان 56
میت کےگھر کھانا کھانے کی روایت 58
مقروض پر صلاۃ جنازہ اورسول اللہﷺ 60
جنازہ پڑھنے والوں کےسبب مردوں کی بخشش 60
صلاۃ جناز کےلئے کیاصفیں طاق ہوناضرورہے 61
صلاۃ جنازہ میں امام کو کہاں کھڑا ہونا چاہئے 62
صلاۃ جناز ہ پڑھنے کاطریقہ 63
صلاۃ جنازہ میں سورۃ فاتحہ کی تلاوت 63
صلاۃ جنازہ میں جہری قراءت 64
صلاۃ جنازہ میں سری قراءت 65
صلاۃ جنازہ کےفورا بعد دعا 66
مرد ہ پیداہونے والے بچے کی صلاۃ جنازہ 66
صلاۃ جناز ہ مسجد میں یاباہر 68
سورۃ الفاتحہ کےبعد درود پڑھنے کاثبوت 69
صلاۃ جنازہ کی دعائیں 69
صلاۃ جنازہ میں رفع الیدین کی بحث 72
صلاۃ جنازہ میں تکبیرات کابیان 73
غائبانہ صلاۃ جنازہ 74
جنازہ کےساتھ قبرستان تک چلنا 76
تدفین اورزیارت کابیان 77
میت کو پانشانہ کی طرف سےقبر میں داخل کریں 78
میت کوقبر میں رکھتے ہوئے حسب ذیل دعاپڑھیں 78
مٹی دیتے وقت کون سی دعاپڑھنی چاہیے 79
قبر کچی بنانا 79
قبروں کی زیارت کابیان 81
عورتوں کو زیارت قبر کی اجازت 81
مردوںکو برانہ کہو 84
زیارت قبور کی دعائیں 84
باب دوم [ایصال ثواب کی شرعی حیثیت ]
بدعت اوراس کی تعریف 86
بدعت کی تما م قسموں کاحکم دینی نقطہ نظر سے 88
عصر حاضر میں بدعتوں کےچند نمونے 90
ایصال ثواب کےمشروع طریقے 91
ایصال ثواب کی پہلی قسم دعا ہے 91
ایصال ثواب کی دوسری قسم صدقہ جاریہ ہے 92
انسان مرنے کےبعدکن چیزوں سے فائدے اٹھاتاہے 97
ایصال ثواب کی تیسری قسم نیابت ہے 99
نیابت کامشرو ع طریقہ 100
صوم میں نیابت کی دلیل 102
نیابت اواہداءکافرق 103
شبہات اوران کاازالہ 105
میت کی طرف سے قربانی 106
فاتحہ اورایصال ثواب 108
یہ امور بدعت ہیں 109
اکابرین دیوبندے کےمزید فتاوے 111
ابو ہریرہ ﷜ کاقصہ 117
میت کےلیےقرآن خوانی کاکیاحکم ہے 118
قبروں پر قرآن خوانی اورایصال ثواب کابیان 127
زیارت قبور کےوقت قرآن پڑھ کر ثواب بخشنے کابیان 128
نزول قرآن کریم کامقصد 131
مفسرین کےاقوال 134
ائمہ حدیث کےاقوال 140
ائمہ مذاہب اربعہ کےاقوال 142
علماء اصول کےاقوال 145
بعض دیگر بدعات کابیان 147
سڑکوں اورمزاروں پر قرآن کریم کی تلاوت 147
چالسویں کی بدعت 148
برسی کااہتمام 148
قبروں پراجتماع 149
قرآن کریم سےعملیات 149
سورہ کہف کی تلاوت کامخصوص طریقہ 149
الفاتحہ کی بدعت 151
سواری روانہ ہونے کے وقت الفاتحہ کی بدعت 151
قرآن کریم کاتعویذ 152
قبروں پر نذر وذبیحہ ختم قرآن کریم کی بدعت 153
اعزہ قارب کےلیے ممنوعات 156
اعلان وفات کاجائز طریقہ 159
کچھ اہم باتیں 161
حرف آخر 165
اہم گذارش 168
کیاہمارے لئےاللہ کافی نہیں ہے 168
فاعتبرویااولیالابصار 171
آہ مجھے کوئی نہیں پہنچانتا 174
کتب خانہ 175

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتاحادیثاحکاماسلاماصولایصال ثواببدعتتبصرہحدیثدعارفع الیدینسورۃ فاتحہعلماءفائدےقرآنقیامتمذاہبمسجدموتمیتنظرنماز
Comments (0)
Add Comment