مکالمات نور پوری

مکالمات نور پوری

 

مصنف : عبد المنان نور پوری

 

صفحات: 904

 

زير نظر کتاب میں مولانا عبدالمنان نوری پوری کے ان مناظرات کو جمع کیا گیا ہے جو وقتا فوقتا مختلف عنوانات پر بذریعہ خط وکتابت ہوئے-ان مکالموں میں کیا مرزا غلام احمد قادیانی نبی ہے؟کیا تقلید واجب ہے؟تعداد التراویح،مسئلہ رفع الیدین اور فاتحہ خلف الامام جیسے مسائل قابل ذکر ہیں-کتاب کے آخر میں حافظ عبدالسلام بھٹوی صاحب کے تین مناظروں کا تذکرہ کیا گیا ہے، جن میں پہلا مناظرہ ایک دین اور چار مذہب کے نام سے  ہے،جس کا جواب قاضی حمیداللہ صاحب نے اظہار المرام کے نام سے دیا اس کا جواب بھٹوی صاحب نے کشف الظلام کی صورت میں دیا-جبکہ تیسرا مناظرہ سورۃ فاتحہ اور احناف کے نام سے سپرد قلم کیا گیا ہے-

 

عناوین صفحہ نمبر
کیا مرزا غلام احمد قادیانی نبی ہے ؟ 7
کیا تقلید واجب ہے ؟ 53
حقیقت تقلید 73
تحقیق التراویح 157
تعداد التراویح 291
نماز میں ہاتھ اٹھانے اور باندہنے کی کیفیت 299
مسئلہ رفع الیدین 547
ایک دین اور چار مذہب 761
کشف الظلام 805
سورۃ فاتحہ اور احناف 881

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
19 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احنافخطدینرفع الیدینسورۃ فاتحہقادیانیمذہبمسائلمکالماتنظر
Comments (0)
Add Comment