مکالمہ بین المذاہب

مکالمہ بین المذاہب

 

مصنف : ولی خان المظفر

 

صفحات: 375

 

موجودہ دور میں ذرائع ابلاغ موثر اور وسیع ترین ہتھیار ہے ۔ میڈیا پر قابض قوتیں اس کے ذریعے اچھے کو برااور برے کو اچھا ثابت کردیتی ہیں ۔یورپ اورامریکہ کےتمام نشریاتی اداروں،اخبارات ،رسائل اور دیگر تمام ذرائع ابلاغ پر قابض یہود نصاریٰ جہاں اپنے   باطل اور فرسودہ عقائد نظریات کی اشاعت کررہے ہیں۔ وہاں اسلامی عقائد وتعلیمات ،پیغمبر اسلام ﷺ کی ہدایات وشخصیت اوراسلامی شعائر پر مسلسل حملے کررہے ہیں۔مغربی ذرائع ابلاغ مؤثر انداز میں پوری دنیا میں یہودیت ،عیسائیت ،لادینیت ،قادیانیت اور دوسرے مذاہب باطلہ کی تبلیغ کررہا ہے ۔اور اسلام کے بارے میں لوگوں کےدلوں میں طرح طرح کےشکوک وشبہات پیدا کر کے اسے قبول کرنے سے انہیں روک رہا ہے ۔عقائد کا موضوع فلسفہ اور منطق کی طرح نہایت بوریت کا حامل ہے ،اس کی مشکل اور پچیدہ ابحاث سے عموما طبیعت اُچاٹ ہوجاتی ہے کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو عقائد کواپنا موضوع بحث بناتے ہیں اور اسی کواوڑھنا بچھونا بنا کر ہر دم مشقت طلب ابحاث کی کھود کرید میں لگے ہوں۔خصوصا پاکستان اور ہندوستان میں ۔ہاں عالمِ عرب میں عقائد کا موضوع نہایت اہمیت ہے پی ایچ ڈی کے اکثر مقالات کا دائرہ موضوع عقائد کے گرد گھومتا دکھائی دیتا ہے ۔مکالمہ بین المذاہب کو بین الاقوامی اور عالم گیرت کے اس پر فتن دور میں مختلف فورموں پر اٹھایا جارہا ہے جس سے وحدت ِ ادیان کی طرح مضر اور نقصان دہ مقاصد حاصل کرنے کی کوشش ہور ہی ہے اس لیے علماء کواس سے پہلوتہی نہیں کرنی چاہیے اوراس عنوان سےاپنی کوششوں اور مساعی کو مرتب کرنا چاہیے،تاکہ احقاق حق اور ابطال باطل کا فریضہ بحسن وخوبی انجام پذیر ہو۔ زیر نظر کتاب’’مکالمہ بین المذاہب ‘‘ مولانا ولی خان المظفر(مدرس جامعہ فاروقیہ،کراچی) کی ان محاضرات پر مشتمل ہےجو انہوں نے جامعہ فاروقیہ ،کراچی میں مناظر ہ کورس کے کےطلبا کے لیے بیان کیے ۔اس میں انہوں نےادیان ومذاہب ہی نہیں تقریبا قدیم وجدید فرقوں ،مسالک ،افکار ونظریات پر بھی خوب نظر ڈالی ہے او ران کااچھا خاصا استقصاء واحاطہ کیا ہے،اس جہت سے اگر دیکھا جائے تویہ ایک مستقل مذاہب وفرق اور نظریات وفلسفوں کے انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتاہے۔اللہ تعالیٰ اسے طالبانِ علوم نبو ت کےلیے نفع بخش بنائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ …. مولاناسلیم اللہ خان 17
عرض مرتب 19
پیش گوئی 21
افتتاحیہ 31
سختہائے گفتنی 34
باب اول : ادیان و مذاہب 37
دین 39
اسلام 41
اسلام کے قوی پہلو 42
اسلامی تعلیمات 42
قرآن 44
پیغمبر اسلام 44
شریعت 46
فقہ 46
فتویٰ 47
اجماع 48
اجتہاد 48
وحی 48
توحید 49
توحید کےدلائل 49
اسلام کی مذہبی زبان عربی 49
جاہلیت 50
کافر ؍ کفر 51
مرتد 52
بدعت؍ بدعتی 52
زندقہ ؍ زندیق 54
الحاد 55
حدود اللہ 55
ختم نبوت 55
عیسائیت 63
عیسائیت کے قدیم فرقے 65
مشہور ترین اور مؤثر جدید فرقے بھی تیں ہی ہیں 65
اناجیل 66
انجیل برناباس 66
توریت 66
زبور 67
بائبل 67
مجالس قسطنطین 68
بائبل مستند کتاب نہیں 69
بائبل کےتضادات 69
بائبل کی اغلاط 72
کیا بائبل کی کتابیں الہامی ہیں ؟ 75
ہمارا نقطہ نظر 75
اس حوالے سے تین مغالطے 76
بائبل کی تحریفات 76
تحریف لفظی کی تین قسمیں 77
تبدیلیاں 77
اضافات 78
تحرف حذف 79
مغالطے 80
تثلیث 81
باپ کی تعریف 81
بیٹے کی تعریف 81
روح القدس کی تعریف 81
جسمیت اور مکانیت 82
تثلیث …عیسیٰ کے اقوال کی روشنی میں 82
خدا کا بیٹا 83
میں اور باپ ایک ہیں 83
قرآن پر عیسائیوں کےاعتراضات 84
احادیث پر عیسائیوں کےاعتراضات 85
آپ ﷺ کی نبوت کی اثبات 87
فائدہ 88
کانونٹ 89
بعثنی 89
حائظیہ 89
بپتسمہ 89
صلیبی جنگیں 90
کرسمس 91
گڈفرائیڈے 91
ایسٹر 92
بیت اللحم 92
جلیل ؍ گلیلی 93
ہیرود 93
کلیسا 93
کیتھیڈرل 94
اپبے 94
چرچ آف انگلینڈ 94
ویسٹ منسٹراپبے 95
کارڈینل 96
رہبانیت ؍ پاپائیت 96
راہب ؍ پادری 99
گریگری 99
لاٹ پادری 99
مارمن 100
میتھو ڈسٹ 100
فرسان مالطا اور العنظمۃ التصیریۃ العالمیۃ 101
یہودیت 102
حضرت ابراہیم ﷤ 102
حضرت اسرائیل ﷤ 103
حضرت موسیٰ ﷤ 103
حضرت طالوت ﷤ 104
حضرت داؤد ﷤ 104
بنی اسرائیل کی شکست اور بخت وعیسیٰ کی آمد 105
حضرت خاتم النبین ﷺ 106
موجودہ اسرائیل اور موجودہ فلسطین 106
اسرائیل ، الفتح اور حماس 110
یورپین یہودی 112
یہودی فرقے 112
تورات ، تلمود اور پروٹوکولز 113
عیدیں 113
یوم السبت 114
یوم کیر؍ یوم کفارہ ؍ تکفیر 114
نبوکدنصر ؍بخت نصر 114
صیہون ؍ صہونیت 115
تعلیمات 117
تاؤمت کی مقبولیت 119
تاؤمت اپنے بانی کے بعد 119
بانی مذہب 120
مذہبی کتاب 121
چین کے بڑے مذاہب ؍ چینی فلسفہ 121
تاؤمت کے فرقے 122
کنفیوشزم 123
کتب 124
شنٹوازم 125
شنٹوازم کی کتابیں 126
کامی 126
عبادت 126
سکھ مت 127
اکالی 129
گروگوبند سنگھ 130
رنجیت سنگھ 130
بدھ مت 131
مہاتمام گوتم بدھ 132
بدھ مت بطور مذاہب 134
بدھ فلسفہ 135
کتب 136
تاریخ 137
فرقے 139
نروان 141
یوآن چوانگ 141
ہیون سانگ 141
جین مت 142
بانی مذہب 142
تعلیمات 143
آہنسا 143
اب نشد 145
ہندومت 146
تعریف 146
کتب 146
برہمن 147
برہمو سماج 147
بالمکی 148
کیلاش 148
اوشا 149
ستی 149
اوم 149
کرشن شری 150
سومنات 151
دیوداسی 152
دیوی 152
ذات پات کا نظام 152
شوجی 153
تناسخ 153
ادویتا 154
اندرا 155
اتت 155
اوتار 155
ہنومان 156
دیوالی 156
ہولی 156
جنم اشٹمی 157
موریا سلطنت 157
جوگی ؍جوگ ؍یوگی؍یوگ 158
وشنو 158
وشوامتر 159
مہابھارت 159
بھگوت گیتا 159
ہندی زبان 160
مجوسیت 161
آگ کی عبادت اور پارسی 162
ژند 163
اوستا 164
اہرمزد 165
گشتاسپ 165
زرتشت 166
صائبین ؍آفتاب پرست 167
عبادت کے طریقے 167
صائبہ 168
کاہن؍کہانت ؍ نجومی 170
باب ثانی : فرق ومکاتب 171
اسلامی فرقے…. مختصر مختصر 173
اہل تقلید 178
رافضہ 178
خارجیہ 180
جبریہ 180
قدریہ 181
جہمیہ 181
مرجیہ 182
اہل السنۃ والجماعت ؍ طائفہ منصورہ 183
دی نیشن آف اسلام 183
دیوبندی 184
اہل حدیث 185
جماعۃ المسلمین ؍حزب اللہ ؍توحیدی 186
وہابی 186
بریلوی 187
فرقہ گوہر شاہی 187
مقلدین 188
تصوف 190
قادریہ 191
سہروردی ؍ سہروردیہ 192
نقشبندیہ 192
چشتیہ 193
حلولیہ 193
حریریہ 194
احباب ؍ تجانیہ 194
حکیمیہ 196
حلمانیہ 196
روحانیہ ؍روشنیہ ؍بایزیدانصاری؍پیر تاریک 197
پیر بابا 198
حلال خوریہ ؍ حروفیہ 199
معتقدات 200
جلوتیہ ؍ بیرامیہ 201
قلندریہ 202
سیاریہ 203
شاذلیہ 203
خفیفہ 204
پنج تنی 205
سالمیہ ؍ سہیلیہ 207
سالمیہ کے عقائد 208
حشویہ 208
سعدیہ جباویہ 209
اباحیہ 210
شیعہ 211
رافضی 212
ذمیہ 212
سرحوبیہ ؍ جارودیہ 212
ممطوریہ 213
کاملیہ 213
خشابیہ ؍ مختاریہ ؍ کیسانیہ 214
مغیریہ 215
مغیریہ کے عقائد 215
مفضلیہ 216
مدثریہ 217
تقیہ 218
اثنا عشریہ 220
امامیہ 221
ناؤسیہ 221
مومنہ جماعت 222
میمونیہ 223
خطابیہ 224
نوربخشہ ؍ صوفیہ 224
زیدیہ 225
نعیمیہ 226
اسماعیلی ؍ فاطمی 227
آغاخان 228
فدائی 228
جدید آغاخانیت 228
آغا خانیوں کاحقیقی کلمہ 229
آغا خانیوں کا سلام 229
آغا خانیوں کے پیر (نبی اورعلی) 229
مقدس کتاب گنان 230
باطنیہ 230
قرامطہ 231
بوہرہ ؍بہرہ؍ داؤدی 232
خارجی ؍خوارج 233
اباضیہ 235
ازارقہ 236
حازمیہ 237
معلومیہ 237
مرجیہ 238
مریسیہ 239
جہمیہ ؍ جبریہ 239
معطلہ 240
معتزلہ ؍ قدریہ 241
مشبہ 242
نجاریہ 242
ملاحیہ 243
خرمیہ ؍ خراسانیہ 243
ناصبیہ ؍یزیدیہ 244
ذکری؍ داعی 245
بہائی؍ بابی 246
مہدوریہ 247
سرسید محمد جونپوری کےکچھ حالات 248
غلام پرویز ؍ پرویزیہ 250
جدیدیت ؍ تجدد پسند ؍ غامدیت 251
سر سید 252
چکڑالوی 253
مودودی 254
فکری 254
اشعریہ مالیزیہ 255

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ابلاغاسلاماسلامیاقوالاللہانسائیکلوپیڈیابائبلپاکستانپرویزتبلیغحقزبانعربعلماءفلسفہمذاہبمقالاتنظرنظریاتہندوستانیہود
Comments (0)
Add Comment