محمدیہ پاکٹ بک بجواب احمدیہ پاکٹ بک
مصنف : عبد اللہ معمار امرتسری
صفحات: 633
قادیانیت کی تردید اور مرزا قادیانی کی جھوٹی نبوت کے گھروندے کو مسمار کرنے کے لئے خارج سے کسی دلیل کی قطعاً ضرورت نہیں۔ اس کے لئے تو مرزا قادیانی کی متضاد تحریریں ہی کافی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب بھی اس بات کی شاہد عدل ہے۔ قادیانیت جیسے غلیظ مذہب کو درست ثابت کرنے کیلئے ایک کتاب بنام “احمدیہ پاکٹ بک” لکھی گئی ہےجو کہ اب انٹرنیٹ پر بھی عام دستیاب ہے۔ اور مرزائی حضرات اس کتاب کی تصنیف پر پھولے نہیں سماتے کہ اس کا جواب تو گویا ہو ہی نہیں سکتا۔ زیر تبصرہ کتاب اسی کتاب کے بھرپور اور شافی جواب پر مشتمل ہے۔ جس میں قادیانیت سے متعلقہ کم و بیش تمام مباحث شامل ہیں۔ اور احمدیہ پاکٹ بک کے تمام تر اعتراضات، تاویلات اور شبہات و تحریفات کا خود مرزا قادیانی کی تحریروں سے ایسا رد کیا گیا ہے کہ قاری مصنف کی محنت کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ رد قادیانیت کے میدان میں یہ کتاب واقعی ایک لاجواب کتاب ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
محمدیہ پاکٹ بک بجواب احمدیہ پاکٹ بک | ||
مرزا صاحب کے چند ایک دعوے | 34 | |
خدائی کے دعوے | 35 | |
مرزا صاحب کے چند ایک گول مول الہامات | 39 | |
باب اول | ||
دلائل کذب مرزا , دلیل اول مرزا صاحب کی پیشگوئیاں | 39 | |
مرزا صاحب کی غلط پیشگوئیاں , پیش گوئی اول , لڑکے کی پیدائش | 42 | |
عزر مرزا و جواب | 43 | |
الہام مرزا کہ لڑکا پہلے حمل سے ہو گا | 45 | |
اس لڑکے کے متعلق مرزائی مناظرین کا ایک مغالط ,اس کا جواب | 46 | |
دوسری غلط پیشگوئی , نئے نکاح اور اس سے اولاد | 47 | |
تیسری غلط پیشگوئی -منکوحہ آسمانی یا محمدی بیگم سے نکاح | 48 | |
مرزائیوں کا پہلا عذر اور اس کا جواب | 55 | |
دوسرا عذر | 56 | |
تیسرا عذر | 57 | |
چوتھی غلط پیشگوئی-تصویر کا دوسرا رخ- نکاح محمدی بیگم اور موت سلطان محمد مرزا | 59 | |
صاحب کی زندگی میں -معہ اعتراضات اور جوابات | ||
ضمیمہ متعلقہ محمدی بیگم | 66 | |
خط مرزا سلطان احمد (1) | 71 | |
خط مرزا سلطان احمد (2) | 72 | |
پانچویں غلط پیشگوئی عالم کباب | 76 | |
اعتراض اور جواب | 78 | |
چھٹی غلط پیشگوئی-پسر خامس | 79 | |
عزر مرزائیہ اور اس کا جواب | 80 | |
ساتویں غلط پیشگوئی-عمر پانے والا لڑکا | 81 | |
آٹھویں غلط پیشگوئی شوخ دشنگ لڑکا | 81 | |
نویں غلط پیشگوئی غلام حلیم | 82 | |
دسویں غلط پیشگوئی مبارک احمد کی علالت | 84 | |
گیارہویں غلط پیشگوئی مولوی عبد الکریم کی صحت | 91 | |
بارہویں غلط پیشگوئی عمر مرزا | 101 | |
تیرہویں غلط پیشگوئی پھر مرزا | 102 | |
چودہویں غلط پیشگوئی | 102 | |
پندرہویں غلط پیشگوئی | 104 | |
سولھویں غلط پیشگوئی | 104 | |
ضمیمہ عمر مرزا | 107 | |
سترہویں غلط پیشگوئی -عبداللہ آتھم | 109 | |
عزر اول اس کا جواب | 111 | |
عزر دوم اس کا جواب | 114 | |
آتھم اور قسم کا معاملہ ,مرزا صاحب کی چالاکی | 114 | |
دوسری چالاکی متعلقہ قسم | 117 | |
انیسویں غلط پیشگوئی زلزلتہ الساعتہ | 118 | |
مرزائی عزرا اور اس کا جواب | 127 | |
پیشگوئیوں کے متعلق مرزائیوں کے چند ایک خود ساختہ معیار اور اخبار انبیاء پر اعتراضات کا جواب | ||
معیار اول اور اس کا جواب | 127 | |
معیار دوم اور اس کا جواب | 128 | |
معیار سوم اور اس کا جواب | 129 | |
معیار چہارم اور اس کا جواب | 129 | |
معیار پنجم اور اس کا جواب | 140 | |
چھٹا معیار اور اس کا جواب | 143 | |
ساتوں معیار اور اس کا جواب | 145 | |
آٹھواں معیار اور اس کا جواب | 148 | |
نواں معیار اور اس کا جواب | 149 | |
دسواں معیار اور اس کا جواب | 155 | |
مرزا صاحب کے کذب پر دوسری دلیل | ||
علامات مسیح موعود | 158 | |
علامات نمبر( 1) نزول مسیح | 160 | |
علامات نمبر (2 ) نکاح اور اولادِ مسیح | 161 | |
نمبر (3) اولاد خاص | 163 | |
نمبر (4) عمر مسیح | 164 | |
نمبر (5) قبر مسیح | 165 | |
قبر بمعنی مقبر ,, | 166 | |
فی قبری سے مراد میری قبر | 166 | |
علامات نمبر (6) مسیح حج کریں گئے | 166 | |
علامات نمبر (7) مسیح اور غلبہ اسلام | 168 | |
علامات نمبر (8) مسیح اور حکومت | 169 | |
علامات نمبر (9) مکہ اور مدینہ کے درمیان ریل گاڑی | 169 | |
علامات نمبر (10) اونٹ بیکار ہو جائیں گئے | ||
مرزا صاحب کے کذب ہونے پر تیسری دلیل | ||
منہاج نبوت | ||
پہلا معیار :رسول ﷺ کا تقرر اور احساس رسالت | 174 | |
دوسرا معیار : الہام کی وضاحت | 179 | |
تیسرا معیار :اوری زبان میں الہام | 180 | |
چوتھا معیار : شان نبوت | 182 | |
پانچواں معیار : نبی کریم ﷺ اور اتباع وحی الہی | 182 | |
چھٹا معیار : نبی کریم ﷺ چالیس سالہ عمر میں مامور ہو | 183 | |
ساتواں معیار :نبوت اور جبرائیل | 184 | |
آٹھواں معیار : نبوت اور ہجرت | 184 | |
نواں معیار : نبوت اور وراثت مال | 185 | |
دسواں معیار :نبی کریم ﷺ کی تبلیغی عمر | ||
مرزا صاحب کے کذب پر چوتھی دلیل | ||
اختلافات مرزا | 186 | |
نمبر (1) صرف محدث غیر نبی | 187 | |
محدث ہونے سے انکار | 188 | |
نمبر (2) غیر تشریعی نبوت کا دعوی | 188 | |
تشریعی نبوت کا ادعا | 189 | |
نمبر(3) منکرِ مرزا کافر نہیں | 190 | |
منکر مرزا جہنمی غیر ناجی ہے | 192 | |
نمبر (4) مسیح ابن مریم دوبارہ نازل ہو گا | 192 | |
اس کے خلاف | 193 | |
نمبر (5) حضرت مسیح کی بادشاہت | 194 | |
اس کے خلاف | 195 | |
نمبر (6) حضرت مسیح کے اخلاق پر حملہ | 196 | |
اس کے خلاف | 197 | |
نمبر (7) انجیل کی تعلیم علم اللہ کی طرف سے نہ تھی | 197 | |
اس کے خلاف | 198 | |
نمبر (8) ختم نبوت | 199 | |
اس کے خلاف | 200 | |
نمبر (9) مسیح نیک تھا | 200 | |
اس کے خلاف | 201 | |
نمبر (10) یسوع کی روح والا انسان شریر مکار | 201 | |
اس کے خلاف | ||
مرزائیوں کی رسول کریم ﷺ سے دشمنی کے کلمات نبویہ دور میں اور اختلاف ثابت کرنے کی ناپاک سعی | ||
پہلا اعتراض اور اس کا جواب | 201 | |
دوسرا اعتراض اور اس کا جواب | 203 | |
تیسرا اعتراض اور اس کا جواب | 204 | |
کذب مرزا پر پانچویں دلیل = کذبات مرزا | 206 | |
پہلا جھوٹ | 206 | |
دوسرا جھوٹ | 207 | |
تیسرا جھوٹ | 20 | |
چوتھا جھوٹ | 207 | |
پانچواں جھوٹ | 207 | |
چھٹاجھوٹ | 280 | |
ساتواں جھوٹ | 208 | |
آٹھواں جھوٹ | 208 | |
نواں جھوٹ | 209 | |
دسواں جھوٹ | 209 | |
جھوٹوں پر مرزا صاحب کا فتوی | 210 | |
مرزائی پاکٹ بک کے جھوٹ اعتراضوں کا جواب | ||
مرزا صاحب کے کذب پر چھٹی دلیل =مراق مرزا | 220 | |
تعریف مراق | 221 | |
حقیقت و اسباب و اقسام مرض | 222 | |
مرزا صاحب کو مراق تھا | 222 | |
مراق اور نبوت | 223 | |
مرزا صاحب کو مراق اور ہسٹریا کے دورے | 224 | |
مرزائی عزرات اور ان کے جوابات | 227 | |
مرزا صاحب کی زوجہ کو مراق | 227 | |
مرزا صاحب کے فرزند خلیفہ قادیان کو مراق | ||
مرزا صاحب کے کذب پر ساتویں دلیل | 228 | |
تہزیب مرزا | 229 | |
لفظ بغا اور بغیا کے معنی | 232 | |
علمائے اسلام و بزرگانِ دین کو گالیاں | 235 | |
عام اہل اسلام اور مخالفین کو گالیاں | ||
فہرست فی الوقت ناتمام ہے۔۔! |