محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قرآن

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قرآن

 

مصنف : ڈاکٹر رفیق زکریا

 

صفحات: 402

 

رہبر ِ انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیےاسوۂ حسنہ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر انسانیت کے لیے  مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔  آج  انسانیت کےپاس آسمانی ہدایت کا یہی  ایک نمونہ باقی ہے۔ جسے  قرآن مجید نےاسوۂ حسنہ قراردیا اور اس اسوۂ حسنہ کےحامل کی سیرت سراج منیر بن کر ظلمت کدۂ عالم میں روشنی پھیلارہی ہے  ۔گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔

عناوین صفحہ نمبر
حرف آغاز 5
عرض مترجم 21
مقدمہ 24
باب اول
غزوات وسرایا 59
ازواج مطہرات 81
باب دوم
چند منتخبہ آیات اور ان کا خلاصہ 104
باب سوم
واقعات انبیاء کرام(سیدنا آدم﷤ سے سیدنا عیسیٰ ﷺ﷤ تک) 327
باب چہارم
ترتیب قرآن کریم 378
حیات محمدﷺ تاریخ وار جائزہ 386

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتاللہانبیاءتاریخسراج منیرسیرتسیرت نگاریقرآنقیامتمضامینمقالات
Comments (0)
Add Comment