محمد رسول اللہ ﷺ کے آباؤ اجداد کا تذکرہ

محمد رسول اللہ ﷺ کے آباؤ اجداد کا تذکرہ

 

مصنف : ڈاکٹر محمود الحسن عارف

 

صفحات: 264

 

بے شک جس رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہم امت ہیں وہ اللہ کا عظیم رسول ہے۔ صرف اُس کو مبعوث کرکے بھیجنے کو ہی رب العالمین نے رحمة للعالمين (تمام کائنات کے لیے رحمت) قرار دے دیا۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذمہ داری اُس خالق کائنات نے نذیرالعالمین (تمام کائنات کو آگاہ کرنے والے) قرار دی۔ اُس پاک اور عظیم المرتبت ہستی جس کا ذکر خود اللہ عزوجل نے بلند کیا اور جس پر ہر ساعت اور لمحے اللہ رب العزت خود درود بھیجتا ہو اُس ہستی کے والدین بھی یقیناً بہت عظیم والدین ہیں۔ یقیناً وہ اس عظیم نعمت کے لائق تھے جس سے اللہ نے اُن کو نوازا اور اُنھیں محمد اور محمود کا والدین قرار دیا۔ ہمارا سلام ہو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر اور آپ کے والدین کریمین پر اور آپ کی آل پاک پر ہر ہر ساعت اور ہر ہر لمحہ تا ابد۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’محمد رسول اللہﷺ کے آباؤ اجداد کا تذکرہ‘‘ ڈاکٹر محمود الحسن عارف کی ہے۔ جس میں آپ ﷺ کے نسب نامہ کی اہمیت و فضیلت اور نسب نامہ کے مختلف مراحل کو بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں جزیرۂ عرب اور ان کی اخلاقی، مذہبی اور علمی حالت کو اجاگر کرنا ہے۔ مزید حضرت ابراہیم اور اسماعیل﷩ کا تذکرہ کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کی تاریخ پر نظر ڈالی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ صاحب مصنف کی اس مبارک قلمی کاوش کو قبول فرمائے اور خیر و فلاح کا باعث بنائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 17
مقدمہ 19
آنحضورﷺ کےنسب نامہ کی اہمیت وفضیلت 19
نسب نامہ نبوی ﷺ کےمختلف مراحل 23
نسب نامہ نبوی کادوسرا حصہ اورتیسراحصہ 24
اس حصے کی روایت کامسئلہ 26
درمیان کےافراد کی تعداد کامسئلہ 26
درمیانی عرصے کےبارےمیں اختلاف 27
نسب نامہ مادری 30
اجداد نبوی کی نجابت وشرافت 30
آنحضور ﷺ کےآباء واجداد کی خدمات جلیلہ 31
بیت اللہ شریف کی تعمیر آبادی 31
حجاج کرام کی خدمت وتوضع 33
اہل مکہ کامعاشی استحکام 35
بئرزمزم کی دریافت اورکھدائی 36
دین اسماعیلی کی حفاظت 37
مظلوم اوربے کس لوگوں کی امداد واعانت 39
اجداد نبوی کےمومن ہونےکامسئلہ 40
زمانہ فترت میں ہونا 43
آنحضور ﷺ کےوالدین کاملت حنیفہ کاحامل ہونا 45
آنحضور ﷺ کےوالدین کےمتعلق منفی روایات کاتجزیہ 47
آنحضور ﷺ کےوالدین کو زندہ کرنےاوران کےایمان لانے کامسلک 50
علامہ الآ لوسی کاموقف 52
قاضی محمدثناءاللہ پتی کاموقف ونظریہ 52
تجزیہ 53
حوالہ جات وحواشی 55
باب اول
جزیرہ عرب اہل عرب اوران کی اخلاقی مذہبی اورعلمی حالت 59
جزیرہ عرب 59
محل وقوع 59
زمین اورآب وہوا 61
علاقائی سطح 62
قبائل عرب 64
رہائشی مقامات 67
جاہلی معاشرہ 68
سیاسی حیثیت 68
خاندانی نظام 69
مذہبی حالت 70
مشرکانہ مذاہب 70
مذہب حنیفی 71
عیسائیت 72
یہودیت 73
تارکین وطن 73
دیگر مذاہب 75
صابئی 76
مجوسیت 76
علمی حالت 76
تحریرکتابت 77
علم الاشعار 788
علم الفطرت 79
قوت حافظہ 79
اقتصادی حالت 79
خانہ بدوش قبائل 80
شہری قبائل 80
عربوں کی اخلاقی حالت 80
سودخوری 81
تاجرانہ قباحتیں 82
کم تولنااورکم  ماپنا 82
ذخیرہ اندوزی 83
بیع تلقی رکبان 83
چوری اورڈکیتی 84
قتل وغارت گری 86
فحاشی وعریانی 87
ام  الخبائث کااستعمال 89
توہم پرستی 91
کمزور عقائد 92
قماروجوا 95
عہد کی پابندی 95
لڑکیوں کو زندہ درگورکرنا 96
دیانت وامانت 98
معاشرتی اونچ نیچ 99
حوالہ جات حواشی 101
باب دوم
خاندان قرش کےمورث اعلی حضرت ابراہیم ﷤ 105
حضرت ابراہیم کی ہجرت 109
حضرت اسماعیل کی ولادت 111
حضرت ابراہیم ﷤ کی آزمائش اورمکہ مکرمہ کی آباد کاری کاآغاز 112
کعبہ معلی کی تعمیر 113
حضرت ابراہیم  کی اولاد مبارکہ 114
حضرت ہاجرہ ام اسماعیل ؓ 116
حضرت ہاجرہ کےدوسرے حالات زندگی 118
حوالہ جات وحواشی 118
باب سوم
گلشن ابرہیمی کےگل سرسید حضرت اسماعیل ﷤ 125
اسماعیل کیوجہ تسمیہ 126
حضرت اسماعیل اورام اسماعیل کی ہجرت 126
مکہ مکرہ کی آباد کاری 129
واقعہ قربانی 130
ذبیح حضرت اسماعیل تے یاحضرت اسحاقؑ 131
پہلونٹھا کون ہے 132
وحی کےالفاظ 133
نذراورقربانی کے کےالفاظ 133
ترکے میں عدم اشتراک 134
قربانی کی یادگار 135
خدمت خانہ خدا 136
حضرت اسماعیل کاجذبہ قربانی 137
قرآن کریم اورحضرت اسماعیل کےاوصاف کریمانہ 137
حضرت اسماعیل کی اولیات 138
تاسیس خانہ کعبہ 138
خدمت کعبہ 139
گھڑسواری 139
تیراندازی 139
شہر محبوب کی آبادی 140
عربی زبان کااستعمال 141
حضرت اسماعیل کی وفات اوران کازمانہ 141
حوالہ جات وحواشی 144
باب چہارم
مکہ مکرمہ کی تاریخ 149
ہلاکت 150
مکہ اوربکہ میں فرق 150
قرض خواہ سےوصولی قرض کااصرار 150
دھکے لگنا 151
مقام گریہ وبکاء 151
زبور کابیان 152
وادی غیرذی زرع کےانتخاب کےوجہ 153
محل وقوع 154
تعمیر خانہ خداوندی 157
تعمیر ابراہیم واسماعیل کی خصوصیات 160
بیت اللہ شریف کی مستطیل شکل 160
کعبہ معلی کی چھت نہیں تھی 161
حوالہ جات وحواشی 162
باب پنجم
حضرت اسماعیل کی اولاد اکادور 165
حضرت اسماعیل ﷤ کی اولاد 168
حضرت اسماعیل ﷤ کےدور میں بیت اللہ شریف کاانتظام وانصرام 170
اسماعیلیوں کی بین الاقوامی تجارت 171
مبشام 173
مشا 173
یطور 174
دوما 174
تیماء 175
قیدما 175
خاندان اسماعیل کی تولیت کعبہ سےمعزولی اوربنو جرہم کادوراقتدار 176
مکہ مکرمہ میں بت پرستی کی ابتداء 178
حوالہ جات وحواشی 161
باب ششم
بنواسماعیل کادور مظلمہ 185
بنوجرہم کےدو راقتدار سےجناب قصی بن کلاب تک 185
عدنان 186
تعداد افراد 187
معدبن عدنان 189
نزار بن معد 190
مضربن نزار 191
نبی اکرم ﷺ کےاجداد کی غیر معمولی ذہانت کاواقعہ 192
الیاس  بن مضر 196
مدرکہ بن الیاس 198
خزیمہ بن مدرکہ 198
کنایہ بن خزیمہ 199
نضربن کنایہ 200
قریش کون ہیں ؟ 20
اولاد نضربن کنایہ قریش ہے 201
دوسراقول فہربن النضر کی اولاد قریشی ہے 202
اولاد قصی بن کلاب 203
قریش کی وجہ تسمیہ 203
انتشار کےبعد یک جہتی 203
تقریش کسب وتجارت 203
التقرش محتاجی سےبےنیاز کرنا 204
قریش ایک سمندری جانور 204
مالک بن النضر 205
فہربن مالک 206
غالب بن  فہر 207
جناب لوی بن غالب 208
جناب کعب بن لوی اوران کاخاندان 211
جناب مرہ بن کعب اوران کاخاندان 211
جناب کلاب بن مرہ اوران کاخاندان 212
حوالہ جات وحواشی 214
باب ہفتم
دورعروج واقتدار 221
جناب قصی کےابتدائی حالات 221
جناب قصی کےکارنامے 226
حجاج کی خدمت 226
قریش قبائل کیس یکجائی 227
دارالندوہ ،جمہوری حکومت کاقیام 228
مزدلفہ میں آگ  کااہتمام 229
جناب قصی کی اولاد 229
عبد مناف بن قصی 229
ہاشم بن عبدمناف 232
ان کی فیاضی کاایک واقعہ 233
بنوعبد شمس سےرقابت کی ابتداء 234
جناب عبدالمطلب کی پیدائش اورہاشم کاانتقال 235
عبدالمطلب بن ہاشم 238
جناب عبدالمطلب کےعظیم کارنامے 240
زمزم کی کھدائی 240
بیٹےکی قربانی کی نذر 242
حجاج کرام کی خدامت وتواضع 244
معاہدات حلف 245
اصحاب الفیل کےحملے  کےوقت جناب عبدالمطلب کاکردار 245
کالاخضاب لگانے کی ابتداء 247
بارش کےلیےدعا 248
جبل نور کےعبادت کی ابتداء 248
عبدالمطلب کی اولاد 248
جناب عبدالمطلب کی وفات 250
جناب عبداللہ بن عبدالمطلب 250
جناب عبداللہ کی بیماری اوروفات 252
سیدہ آمنہ بنت وہب 254
حوالہ جات وحواشی 258

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسماعیلیاللہبیت اللہتاریختبصرہخدماتذہانتزبانعبداللہعربعلمیقربانیکائناتمکہ مکرمہنظر
Comments (0)
Add Comment