معاشرے کی مہلک بیماریاں اور ان کا علاج

معاشرے کی مہلک بیماریاں اور ان کا علاج

 

مصنف : احمد بن حجر قاضی دوحہ قطر

 

صفحات: 602

 

کبیرہ اور صغیرہ گناہوں پر ہمارے اسلاف نے بہت سی کتابیں لکھیں جن کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ اس سلسلہ میں امام ذہبی اور محمد بن عبدالوہاب کی کتب نہایت اہمیت کی حامل ہیں۔ لیکن امام ابن حجر کی کتاب ’الکبائر‘ اس ضمن میں سب سے زیادہ جامع کتاب ہے اور اس میں دیگر کتب کے مقابلہ میں تفصیل زیادہ بیان ہوئی ہے۔ انہوں نے بعض کبیرہ گناہوں کے ضمن میں فقہا کے مباحث اور ان کے اختلافات کا بھی ذکر کیا ہے اور انہوں نے اپنی کتاب میں بعض ایسے گناہوں کو بھی کبیرہ گناہوں میں شامل کیاہے جن کی حیثیت کبیرہ گناہ کی نہیں ہے۔ مصنف نے انہیں کبیرہ گناہ محض بعض مسالک کے اصولوں اور کچھ مذاہب کے فقہا اور ان کی بحثوں کی وجہ سے قرار دیا ہے۔ بعض اضافوں اور اردو ترجمہ کی صورت میں ابن حجر کی یہی کتاب آپ کے سامنے ہے۔ مترجم نے بعض ان کبائر کو بھی کتاب کا حصہ بنا دیا ہے جن کا تذکرہ پہلے علما کی کتب میں نہیں ہے جیسے انبیا اور صحابہ کی فلمیں بنانا اور دشمنان خدا سے روابط رکھنا وغیرہ۔ کبیرہ گناہوں کی جن بحثوں کو سلف کی کتابوں میں اختصار کے ساتھ بیان کیا گیا ہے مترجم نے اس کو خاصا تفصیل کے ساتھ رقم کیا ہے۔ اور کتاب کا اختتام توبہ و استغفار پر کیا گیا ہے۔ اپنے موضوع کےحوالے سے یہ ایک بہترین اور ہر شخص کے لائق مطالعہ کتاب ہے
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مولف 15
گناہ کبیرہ کی تعریف 29
جنت کی ترغیب اور دوزخ سے ڈرانا 68
جنت کی نہریں 83
پوشاک اور زیورات 85
دوزخ کی اتھاہ گہرائی 99
دوزخیوں کا رونا چلانا 106
اللہ کے ساتھ شرک کرنا 109
غیراللہ کی قسم کھانا 158
جان بوجھ کر نماز چھوڑ دینا 164
بلاعذر جمعہ ترک کردینا 179
ماہ رمضان کا روزہ ترک کردینا 190
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر نہ کرنا 202
پیشاب کے وقت پردہ نہ کرنا 227
زناکاری اور بدترین زناکاری اپنے پڑوسی کی بیوی سے زناکرنا 263
اغلام بازی 270
چوری 301
سود خوری 325
ظلم وستم 366
والدین کو گالی دینا 396
بات چیت میں جھوٹ بولنا 433
چغل خوری کرنا 460
صحابہ کرام ؓ اجمعین کو گالی دینا 484
علم کا چھپانا 508
کافروں کی پیروی کرنا 526
بالوں کو جوڑنا 555
شوہر کے خلاف بیوی کو بھڑکانا 595

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اختلافاتاردواردو ترجمہاسلافبیویپردہترجمہتوبہخدارمضانروزہسلفشرکصحابہمحمد بن عبدالوہابمذاہبنماز
Comments (0)
Add Comment