معلم اخلاق ﷺ
مصنف : حافظ ثناء اللہ ضیاء
صفحات: 219
رحمت عالم ﷺ کی حیات طیبہ کے شب و روز کے معمولات کا ذکر خیر آپ ﷺ سے محبت کی علامت ہے۔محمد ﷺ کی ذات اقدس اور آپ کا پیغام اللہ جل جلالہ کی انسانیت بلکہ جن و انس پر رحمت عظمیٰ ہے جیسا کہ سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ جس طرح رسول اللہ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب محفوظ و مامون ہے، اسی طرح آپ کی سیرت اور زندگی کے جملہ افعال و اعمال بھی محفوظ ہیں۔ اس لحاظ سے ہادیان عالم میں محمد رسول اللہ ﷺ کی سیرت اپنی جامعیت، اکملیت، تاریخیت اور محفوظیت میں منفرد اور امتیازی شان کی حامل ہے کوئی بھی سلیم الفطرت انسان جب آپ کی سیرت کے جملہ پہلوؤں پر نظر ڈالتا ہے تو آپ کی عظمت کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔دین اسلام میں رسول اللہ ﷺ کی حیثیت وہی ہے جو جسم میں روح کی ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ معلم اخلاق ﷺ‘‘ فضیلۃ الشیخ حافظ ثناء اللہ ضیاء صاحب کی ہے ۔ جس میں سنت کی اہمیت، مقام مصطفیٰ اور حسن معاشرت کو ایک منفرد ترتیب میں سمونے کی کوشش کی گئی ہے اور آپﷺ کی پیدایش سے لے کر وفات تک کے تمام واقعات، غزوات ، خلفائے راشدین اور صحابہ کرام کی جانثاری کو بیان کیا گیا ہے ۔ مزیداس کتاب میں اسوۂ حسنۃ اور حقوق العباد کو بیان کیا گیا ہے۔ ہر ایک مسلمان کے لیے اس کتاب کا مطالعہ کرنا بہت ضروی ہے جس کی بنیاد پر ہم سب دنیا اور آخرت میں اللہ کی رحمتوں کے مستحق بن سکتے ہیں۔اللہ تعالیٰ صاحب مصنف کی اس مبارک قلمی کاوش کو قبول فرمائے اور خیر و فلاح کا باعث بنائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
اخلاق حسنہ کی تعریف | 13 |
اخلاق حسنہ کی اہمیت | 15 |
بعثت نبوی سےقبل انسانی اخلاقی حالت | 16 |
تاریخ انسانیت کااہم واقعہ | 17 |
اخلاقی حالت | 16 |
ولادت باسعادت | 17 |
سراج منیرکامطلع اورتاریخ | 18 |
رضاعت | 20 |
اخلاق اعلیٰ کی طرف پہلاسفر | 21 |
ایام طفولیت کااجمالی خاکہ | 22 |
کفالت | 23 |
والدہ کےتاثرات | 23 |
داداکی زیرکفالت | 23 |
اخلاق حسنہ اورقرآن کریم | 24 |
اخلاق حسنہ اورعرف عام | 27 |
حقوق اللہ | 28 |
مقاصد بعثت نبوی ﷺ | 28 |
صاحب اخلاق کےلوزامات | 29 |
حقوق اللہ کی اہم جزئیات | 29 |
عبادت واستعانت | 31 |
اللہ تعالیٰ سےحسن ظن رکھنا | 32 |
اخلاص اورخشیت الہیٰ | 34 |
حقوق العباد | 36 |
امورمعاون اخلاق | 39 |
کردار وگفتار میں یکسانیت | 39 |
عملی نمونہ | 40 |
حقوق والدین | 41 |
عملی مظاہرہ | 43 |
خالہ سے حسن سلوک | 45 |
چچاسےحسن سلوک | 45 |
عملی مظارہ | 45 |
والدین کےدوستوں سےحسن سلوک | 45 |
والدین کی خدمت کےفوائد | 47 |
والدین کی دعا | 49 |
والدین کی نافرمانی کاانجام | 49 |
بھائی کےحقوق | 50 |
اولاد کےحقوق | 51 |
بہنوں اوربیٹیوں کےحقوق | 51 |
اولاد کی اچھی تربیت | 53 |
نیکیوں میں برابر اضافہ | 53 |
درجات میں بلندی | 54 |
بیویوں کےحقوق | 54 |
عملی مظاہرہ | 56 |
بیوی کی سہیلیوں سےحسن سلوک | 57 |
اقرباءکےحقوق | 57 |
قرابت داری کی اہمیت | 58 |
قرابت قائم رکھنےکےفوائد | 60 |
قرابت ختم کرنےکی نقصانات | 60 |
پڑوسیوں کےحقوق | 60 |
یتیموں سےحسن سلوک | 61 |
ضعفاء سےحسن سلوک | 63 |
قیدیوں سےحسن سلوک | 67 |
غلاموں کےحقوق | 69 |
شفقت ومحبت | 72 |
بچوں پر شفقت | 74 |
بچےاورنماز | 76 |
بچےاورآپﷺ | 76 |
حیوانات پر شفقت | 77 |
مہمان نوازی | 79 |
صدق وسچائی | 80 |
ایفائے عہد | 82 |
عہد نامہ حدیبیہ | 83 |
عدل وانصاف | 84 |
مسلم اورغیرمسلم | 85 |
رشوت | 86 |
مساوات | 88 |
ایثار | 89 |
اعمال صالحہ اوراس کے طریقے | 89 |
اعمال صالحہ کی تعریف | 90 |
اعمال صالحہ پر دوام | 92 |
اعمال صالحہ میں میانہ روی | 93 |
عدم تشدد | 93 |
بخل کی ممانعت | 95 |
تحائف بھیجنا | 95 |
زہدوقناعت | 96 |
تواضع | 98 |
مریض کی عیادت کرنا | 101 |
شرم وحیاء | 102 |
لطف طبع | 104 |
مزاح کاطریق کار | 105 |
کہانیاں سنانا | 106 |
جودوسخا | 110 |
عیب پوشی | 115 |
اصلاح بین الناس | 116 |
تبلیغ دین اورمصائب | 117 |
آپ کےخلاف پروپیگنڈہ | 119 |
لالچ دےکرپھسلانےکی کوشش | 121 |
دباؤ کےذریعہ | 121 |
نصیحت کاطریق کار | 122 |
اشاعت دین | 122 |
مظالم اورعفودوگزر | 123 |
اہل مکہ کےظلم وستم | 124 |
جانثاروں پرظلم وستم | 126 |
دیرینہ دشمنوں سےحسن سلوک | 127 |
معرکہ جنگ بدر | 128 |
فتح مکہ | 131 |
اہل طائف اورآنحضرتﷺ | 138 |
ہجرت نبوی ﷺ | 139 |
رئیس المنافقین کاکردار | 141 |
پہلی سازش | 142 |
دوسری سازش | 144 |
تیسری سازش | 144 |
چوتھی سازش | 145 |
جذبہ عددم انتقام | 145 |
قصاص کافائدہ | 147 |
صبروحلم | 148 |
کظم غیظ | 151 |
شجاعت | 153 |
توکل | 154 |
امورمضراخلاق | 155 |
حسد | 155 |
غروراوراس کےاثرات | 156 |
زوال بغداد | 156 |
ہسپانیہ | 157 |
امارت پسندی سےاجتناب | 160 |
منہ پرمداحی سےاجتناب | 161 |
ظلم سےاجتناب | 162 |
تعصب | 164 |
جھوٹ | 165 |
سود | 166 |
شراب نوشی | 166 |
قماربازی | 167 |
تفریحی مقامات پر اس کےاثرات | 167 |
غیبت سےاجتناب | 168 |
فضول خرچی سےاجتناب | 169 |
بخل سےاجتناب | 169 |
گزرگاہوں پر کھڑےہونےسےاجتناب | 169 |
فریب سے اجتناب | 170 |
معلم اخلاق ﷺ کاجمال | 170 |
قدمبارک | 170 |
رخ انور | 171 |
سراورگردن | 172 |
سینہ اورپیٹ | 172 |
مہرنبوت | 172 |
ہاتھ اورپاؤں | 172 |
چال مبارک | 173 |
پسینہ | 173 |
لباس مصطفی ﷺ | 173 |
معجزات مصطفیﷺ | 174 |
پتھرو ں کاکلام کرنا | 175 |
اناج کاتسبیح پڑھنا | 176 |
انگلیوں سےچشموں کاجاری ہونا | 176 |
کنواری بکری کادودھ دینا | 176 |
بھیڑیئے کاآپ کی نبوت کی گواہی دینا | 177 |
چاند کادوٹکڑےہونا | 177 |
درخت کاآپ کی رسالت کی گواہی دینا | 177 |
خشک تنے کاآپ کےفراق میں رونا | 178 |
بھنےہوئے گوشت کاکلام کرنا | 178 |
قرآن حکیم | 178 |
حیات طیبہ کےچند اہم واقعات | 180 |
دلات سےشادی مبارک تک | 180 |
شادی مبارک سےغارحراتک | 183 |
آپ کی اولاد | 183 |
تعمیر کعبہ | 183 |
تاریخ سازفیصلہ | 184 |
غارحراسےہجرت تک | 185 |
وحی کی تاریخ | 185 |
دوسری وحی | 186 |
دعوت کاآغاز | 186 |
دوسرامسلمان | 186 |
حق وباطل کاپہلامعرکہ | 187 |
اعلانیہ دعوت | 188 |
حضرت عبداللہ بن محمد ﷺ کی پیدائش | 188 |
قریش کی ابوطالب سےملاقات | 188 |
ابوطالب کی رسول اللہ ﷺ سےگفتگو | 189 |
ہجرت حبشہ اولیٰ | 190 |
عقبہ بن ابی معیط کی دست درازی | 190 |
ابوجہل کاگستاخانہ رویہ | 190 |
حضرت حمزہ اورحضرت عمرؓکاقبول اسلام | 190 |
ہجرت حبشہ ثانیہ | 191 |
بنوہاشم کےساتھ مقاطعہ | 191 |
تنسیخ معاہدہ | 191 |
عام الحزن | 191 |
حضرت سودہ ؓسےنکاح | 192 |
طائف کاسفر | 192 |
جنات کاقبو ل اسلام | 192 |
حضرت عائشہ ؓسےنکاح | 192 |
یثرب کےمعززین کاقبو ل اسلام | 192 |
سدرۃ المنتہیٰ کی طرف سفر | 193 |
بیعت عقبہ اولیٰ | 193 |
بیعت عقبہ ثانیہ | 193 |
مدینہ کی طرف پہلامہاجر | 193 |
ہجرت نبوی سےرفیق اعلیٰ تک | 194 |
غارثور | 194 |
استقبال | 194 |
پہلاجمعہ | 195 |
ناقہ رسول اللہ ﷺ | 195 |
مسجدنبوی کی تعمیر | 195 |
تاریخی بھائی چارہ | 195 |
دورکعت کااضافہ | 196 |
میثاق مدینہ | 196 |
حضرت عائشہ ؓکی رخصتی | 196 |
اذان آغاز | 196 |
فرضیت رمضان | 197 |
غزوہ بدر | 197 |
رقیہ بنت رسول اللہ ﷺ کاانتقال | 197 |
بنوقینقاع کی جلاوطنی | 197 |
حضرت زینب بنت خزیمہ ؓ | 197 |
اورحضرت حفصہ ؓسےنکاح | 197 |
حضرت ام کلثوم ؓسےحضرت عثمان کانکاح | 198 |
غزوہ احد | 198 |
غزوہ ذات الرجیع | 198 |
سترقراءصحابہ کی شہادت | 198 |
قنوت نازلہ | 198 |
بنونضیر کی جلاوطنی | 199 |
حضرت ام سلمہ ؓسےنکاح | 199 |
زینب بنت جحش ؓسےنکاح | 199 |
غزوہ خندق اورغزوہ بنی قریظہ | 199 |
غزوہ بنی المصطلق اروصلح حدیبیہ | 199 |
سورۃ الفتح کانزول | 200 |
حکم تیمم | 200 |
معاشرتی آداب | 200 |
صلاۃ الاستسقاء | 200 |
ام حبیبہ ؓسےنکاح | 200 |
سلاطین کودعوت اسلام | 200 |
جویرہ ؓسےنکاح | 200 |
جویریہ ؓسےنکاح | 200 |
نجاشی کاقبول اسلام | 201 |
غزوہ خیبر | 201 |
حضرت صفیہ ؓسےنکاح | 201 |
آپﷺ کاعمرہ کرنا | 201 |
حضرت میمونہ ؓسےنکاح | 201 |
زہردینےکی کوشش | 201 |
مہاجرین حبشہ کی مدینہ آمد | 201 |
منبررسول اللہﷺ | 202 |
مقوقس کےتحائفل | 202 |
خالدبن ولید کاقبول اسلام | 202 |
غزوہ موتہ | 203 |
سیف اللہ کالقب | 203 |
زینب ؓبنت رسول اللہﷺ کاانتقال | 203 |
فتح مکہ | 203 |
غزوہ حنین | 203 |
غزوہ اوطاس | 203 |
غزوہ طائف | 203 |
حضرت ابراہیم بن محمد کی ولادت | 204 |
اسلام میں پہلاقصاص | 204 |
بنوثقیف کاقبول اسلام | 204 |
غزوہ تبوک | 204 |
عبداللہ بن ابی کاغدر | 204 |
حضرت عثمان کاعظیم کارنامہ | 205 |
آپ ﷺ کی اونٹنی کاگم ہونا | 205 |
مسجد ضرار | 205 |
رؤسائے حمیرکاقبول اسلام | 205 |
حضرت ابوبکر کی امارت میں حج | 205 |
ام کلثوم ؓکاانتقال | 206 |
مسیلمہ کذاب | 206 |
حجۃ الوداع | 206 |
تکمیل دین | 206 |
حضرت ابراہیم کاانتقال | 206 |
اسودکااعلان نبوت | 207 |
طلیحہ کاقتل | 207 |
سانحہ عظیم | 207 |
حجۃ الوداع | 209 |
مرض الموت کاآغاز | 210 |
تاثرات | 212 |