موضوعات القرآن فی توحید الرحمن

موضوعات القرآن فی توحید الرحمن

 

مصنف : حمید اللہ خان عزیز

 

صفحات: 254

 

قرآن ِ مجید انسانوں کی راہنمائی کےلیے رب العالمین کی طرف سے نازل کی گئی آخری کتاب ہے ۔اور قرآن کریم ہی وہ واحد کتاب ہے جو تاقیامت انسانیت کے لیے رشد وہدایت کا سرچشمہ اور نوعِ انسانی کےلیے ایک کامل او رجامع ضابطۂ حیات ہے ۔ اسی پر عمل پیرا ہو کر دنیا میں سربلند ی او ر آخرت میں نجات کا حصول ممکن ہے لہذا ضروری ہے اس کے معانی ومفاہیم کوسمجھا جائے، اس کی تفہیم کے لیے درس وتدریس کا اہتمام کیا جائے او راس کی تعلیم کے مراکز قائم کئے جائیں۔ زیر تبصرہ کتاب موضوعات القرآن فی توحید الرحمن‘‘ حمید اللہ خاں عزیز کی ہے۔ اس کتاب میں عقیدہ توحید کیااقسام، اہمیت اور شرک کی مذمت بیان کی گئی ہے۔مزید اس کتاب میں نزول قرآن کے مقاصد، انبیاء ورسل کے متعلق عقائد، موت اور برزخ کے حالات و واقعات اور ایمان کی فضیلت اور مؤمنین کے مقام کو اجاگر کیا گیا ہے۔یہ اپنے موضوع کے اعتبار سے ایک منفرد اور انوکھی کتاب ہے،جس کا اہل علم کو ضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 17
آغاز سخن 21
تکمیل دین کی سندقرآن سے 22
دعوی اسلام کےباوجود احکامات شرعیہ کی پاسداری کیون نہیں 23
امت مسلمہ میں فرقہ بندی احبارورہبان کاکارنامہ ہے 24
حق کوچھپانےاورشرک وبدعات پھیلانے والوں کابرانجام 25
توحید وسنت کےمقابلے میں شرک وبدعات کی ترویج 26
قرآن مجیدتمام بنیادی مسائل کااطاطہ کرتاہے 27
اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ کی اطاعت اہل ایمان پر فرض ہے 28
بعثت رسول اللہﷺ سےغملی رہنمائی 30
اہل جہنم اوردارجہنم کےبابین مکالمہ 33
توحید تمام انبیائے کرام کی دعوت کابنیادی نکتہ 34
توحید خالص کےبغیر تمام نیک اعمال کی کوئی وقعت نہیں 35
مشرک کےلیے دعائے مغفرت کرنابھی جائزنہیں 35
موضوعات القرآن فی توحیدالرحمان‘‘کیوں لکھی گئی 37
موضوعات القرآن کامطالعہ کےتمام حقائق آشکارکرےگا 38
موضوعات القرآن ‘‘احیاء توحید کےلیے مرتب کی گئی ہے 41
شرک کےاندھیروں میں روشن قندیل 42
کتاب کےمقدمہ سےدونئی کتب توحید کی تالیف 43
ادراہ تفہیم الاسلام کااعزاز 45
بطورتحدیث نعمت چند گزارشات 46
کتاب کامقدمہ دیباچہ حرفے چند لکھنےوالے اہل قلم اورمعاونین حضرات 49
کےلیے خصوصی دعائیں 49
حرف چند 52
دیباچہ 60
مقدمہ 66
توحید فطرت کی آواز 66
توحید کامعنی ومفہوم 69
توحید کی اقسام 73
توحید ربوبیت 73
خلق اورتدبیرکی مثال 73
توحیدربوبیت اورکفار کاعقیدہ 76
توحید الوہیت اورحضرات انبیاءکرام 82
حضرت نوح﷤ اوردعوت توحید 82
حضرت ہود﷤ اوردعوت توحید 82
حضرت صالح ﷤اوردعوت توحید 84
حضرت شعیب ﷤اوردعوت توحید 84
حضرت ابراہیم ﷤ اوردعوت توحید 84
حضرت موسی﷤اوردعوت توحید 85
حضرت عیسیٰ﷤اوردعوت توحید 87
خاتم الانبیاء محمد ﷺ اوردعوت توحید 89
توحید اسماءوصفات 99
توحید کی اہمیت وفضیلت 103
اسلام کابنیادی رکن 103
امن وسلامتی کی ضمانت 103
جنت میں داخلے اورجہنم سےنجات کاذریعہ ہے 104
توحید مشکلات ومصائب سےنجات کاذریعہ 105
توحید سفارش مصطفیﷺ کاذریعہ ہے 106
کتاب صاحب کتاب 107
دعوت اسلام اورفرقہ پرستی 110
فرقہ پرستی نےاسلام کےشیراز کوبکھیردیا 110
فرقہ پرستی کاانجام جہنم ہے 111
دین کےنام پر مخض دکانداری 112
اللہ کےنزدیک دین صرف اسلام ہی ہے 112
کلمہ اسلام کادم بھرنےوالوں کااصلی نام صرف مسلم ہے 113
اسلام سےبیزاری کی وجہ سےمعاشرے میں دنگافساد ہے 114
پیغام توحید کوجھٹلانے والوں کاانجام بد 114
شرک ایک ناقابل معافی جرم ہے 115
شرک پر مرنےوالےکاابدی ٹھکانہ جہنم کی آگ ہے 115
برگزیدہ انبیا﷩ کاتنبیہ 115
خالص اللہ کی طرف یکسوئی اختیار کرنےکاحکم 116
اللہ کاوعدہ ایمان خالص اختیار کرنےوالے مومنین سےہے 116
ایمان لانے پربرکتوں کی بارش  کامثردہ 117
امن اورہدایت  انہی کےلیےمقدر ہےجویمان لائیں اوردامن ایمان کو 117
شرک کی ملاوٹ سےمحفوظ کرلیں 117
ایمان پرثابت قدم رہنے والوں کےلیے جنت کی بشارت 118
اصل مسئلہ بنیادی عقائد یعنی ایمانیات کاہے 118
انبیاء﷩ کی دعوت کامحوربنیادی عقائد کی اصلاح تھا 118
توحید کےمقابلہ مین طاغوت کاانکار ضروری ہے 119
قوم کی بربادی کاایک اورپہلو 119
کیااللہ اپنےبندےکےلیےکافی نہیں ہے؟ 120
غیراللہ کےنام کی پکاریں اوررسول اللہ ﷺ کاعلان 120
غیراللہ کو پکارنےوالےصبرصریحاگمراہ ہیں 121
فوت شدگان پکارنےوالون کی پکارسےغافل ہیں 121
اذان میں اشہدان لاالہ الااللہ کی گواہی کامطلب ؟ 122
اذان میں اشہدان محمد رسول اللہﷺ کی گواہی کامطلب ؟ 122
کاش!ہدایت سےمحرومی ہمارامقدرنہ بنتی 124

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتاسلاماصلاحاللہانبیاءانبیائے کرامایمانیاتتبصرہتعلیمتوحیدحقائقحیاتدعادینشرکعلمقرآنمسئلہمسائلمشکلاتموتواقعات
Comments (0)
Add Comment