مومن کے شب و روز

مومن کے شب و روز

 

مصنف : ڈاکٹر عبد القیوم محمد شفیع بستوی

 

صفحات: 279

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں مسلمانوں کی دینی زندگی کےدو اہم پہلو ہیں ایک کو ایمان کہتے ہیں اور دوسرے کوعمل ۔ دنیا وآخرت کی تمام ترکامیابی اور سعات مندی کا دارومداران ہی دوچیزوں پر ہے۔ چنانچہ قرآن میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿وَالْعَصْرِإِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ﴾ ’’زمانہ کی قسم! یقیناً سارے انسان گھاٹے میں ہیں سوائے ان لوگوں کے جنہوں نےایمان قبول کیااور نیک اعمال کیے اور حق کی وصیت اور صبر کی تلقین کرتے رہے۔‘‘ اسی طرح کی اور بہت سی آیات ہیں جن میں اللہ تعالیٰ نے دینی زندگی کے ان دونوں پہلوؤں کی وضاحت کی ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب ’’مومن کے شب وروز‘‘ ڈاکٹر عبد القیوم محمد شفیع بستوی صاحب کی تصنیف ہے جوکہ آدابِ زندگی پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں کتاب وسنت کی روشنی میں مومن کی عملی زندگی کےلائحۂ عمل کی وضاحت کی گئی ہےاوریہ واضح کیا ہے کہ ایک مسلمان ہر روز اپنے چوبیس گھنٹے کیسے بسرکرے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کےلیےنفع بخش بنائے۔ آمین اخلاقیات

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر الف
مقدمہ مؤلف ج
پہلا باب
نئے دن کاآغاز اور اس کا استقبال 13
مومن کی زندگی میں نماز کی اہمیت 15
نماز فجر کی خصوصی فضیلت 19
بستر سے اٹھنے کے آداب 21
غسل کا طریقہ 22
وضو کا طریقہ قرآن میں 22
وضو کا طریقہ حدیث میں 23
وضو کے بعض مسائل 23
مسواک کی اہمیت و فضیلت 25
تیمم کا طریقہ 25
وضو کے فضائل 27
دوسرا باب
فجر کی نماز اور صبح کےادوار ووظائف 29
نماز کے لیے ضروری لباس 31
مردوں کے لیے سر ڈھانکنے یا کھلا رکھنے کا مسئلہ 32
عورت کا لباس نماز کی حالت میں 32
جائے نماز کی پاکی 33
فجر کی نماز کے احکام ومسائل 33
فجر کی نماز ادا کرنے کا طریقہ 36
تشہد کی دعائیں 42
یاد رکھنے کی اہم باتیں 44
فجر کی فرض نماز 44
صبح کے اورادو وظائف 47
نماز فجر کے بعد کی دعائیں 47
تلاوت قرآن کریم 53
قرآن کی تلاوت عبادت ہے 54
صلاۃ الضحیٰ یا چاشت کی نماز 56
صلاۃ الضحیٰ یعنی چاشت کی نماز کتنی رکعت ہے ؟ 57
تیسرا باب
کسب معاش کی تیاری اوراس کے آداب 59
میدان عمل میں جانے کی تیاری 61
نکلنے سے پہلے ناشتہ اور اس کے آداب 61
گھر سےنکلنے کےآداب 61
کپڑے کا رنگ 64
سفید لباس پہننا مستحب ہے 65
نبی کریمﷺ کی محبوب پوشاک 66
پوشاک کی لمبائی کیا ہو ؟ 66
ریشمی لباس مردوں کے لیے حرا ہے 68
درندہ جانروں کی کھالون سےبنے ہوئے لباس وغیرہ کا حکم 68
گھر سے نکلنے کے وقت کیا پڑھیں ؟ 69
چوتھا باب
معاشی جدوجہد اور اس کے آداب 71
کام کرنے کی فضیلت اور اس کی نوعیت 73
میدان عمل میں 75
نیت 75
حسن اخلاق 76
معاملات میں فراغ دلی کی فضیلت 77
ڈیوٹی کےدوران سچائی اورامانت داری برتنا 80
پانچواں باب
ظہر کی نماز کے آداب و احکام 81
ظہر کا وقت 83
ظہر کی نماز کی تفصیل 84
ظہر کی سنتیں 84
ظہر کی نماز کا طریقہ 84
چند قابل توجہ باتیں 85
چھٹا باب
کھانے پینے کے آداب و احکام 87
دوپہر کے کھانے کے آداب 89
اسراف و تبذیر سے اجتناب 90
دستر خوان پر بیٹھنے کے آداب 92
کھانے سےقبل بسم اللہ کہنا چاہیے 92
بسم اللہ سے متعلق واقعات 93
چند توجہ طلب باتیں 94
ایک ساتھ مل کر کھانا باعث برکت ہے 95
کھانا کس مقدار میں کھایا جائے؟ 96
کھانے میں عیب نکالنا اسلامی آداب کے خلاف ہے 97
کھانے کی تعریف کرنا مستحب ہے 98
گرا ہوا لقمہ اٹھا کر کھا لینا چاہیے 98
کھانے کےبعد انگلیوں کو چاٹنا 99
کھانےکے بعد اللہ کاشکر ادا کرنا چاہیے 99
پینے کے آداب 102
پینے کا طریقہ 102
کس برتن میں پئیں ؟ 104
قیلولہ (دوپہر کے کھانے کے بعد آرام) کرنا 105
ساتواں باب
عصر کی نماز کے آداب و احکام 107
نماز عصر کاوقت 109
نماز عصر کی اہمیت 111
عصر کی نماز کا طریقہ 115
نماز عصر کےبعد 116
آٹھواں باب
مغرب کی نمازکے آداب و احکام 117
مغرب کی نماز کا وقت 119
مغرب کی نماز کےبعد اذکار 120
مغرب سے عشاء تک کےدرمیان کاوقفہ 121
نواں باب
عشاء کی نماز کے آداب و احکام 123
عشا کی نما ز کا وقت 125
عشا کی نماز کی فضیلت 125
عشاء کی نماز کےآخری وقت 129
دسواں باب
وتر کی نماز کے آداب و احکام 131
وتر کی نمازکاحکم 133
وتر کا وقت 133
وتر کی نماز کا طریقہ 135
قنوت کا حکم 136
گیارہواں باب
سونے کے آداب 139
رات کو آرام کی خاطر سونا 141
سونےکے آداب 142
بچوں کے سونےکے آداب 144
بارہواں باب
ازدواجی زندگی کےآداب 145
ازدواجی زندگی کےآداب 147
تیرہواں باب
قیام اللیل کے آداب و احکام 155
قیام اللیل ( رات کی نفلی نمازیں ) 157
آداب و احکام 163
تہجد کے لیے اٹھنےکےآداب 163
قیام اللیل یا تہجد کی نماز میں کتنی رکعتیں مسنون ہیں ؟ 165
قیام اللیل کی عادت ہوجائے تو اس پر مداومت کرنا چاہیے 167
بیٹھ کر تہجد پڑھنا 168
رات کے قیا کی قضا 169
چودہواں باب
جمعہ کے فضائل اور اس کے احکام و آداب 173
جمعہ کامعنی 175
یوم جمعہ کی فضیلت و اہمیت 176
قبولیت کی گھڑی 177
جمعہ کادن کیسے گزاریں 181
جمعہ کےمستحب اعمال 181
جمعہ کےدن مسواک کرنا ، خوشبو لگانا اور 183
جمعہ کےلیے جلدی مسجد جانے کی فضیلت 183
جمعہ کےدن مسجد جا کر کیا کریں ؟ 184
تحیۃ ا لمسجد کاحکم 185
خطبہ کےدوران مسجد میں داخل ہونےوالے کاحکم 187
خطبہ کےدوران کیا کرنا ہے ؟ 187
نماز جمعہ کا حکم اور اس کی ادائیگی کا طریقہ 188
مسافر عورت کی نماز جمعہ 189
نماز جمعہ کا طریقہ 190
جمعہ کے دن کی سنتیں 191
ایک ضروری تنبیہ 191
جمعہ کےدن اور اس کی نماز سے متعلق کچھ مخالفتوں کا تذکرہ 192
جمعہ کی تیاری کےوقت شرعی مخالفتیں 193
مسجد کےاندر کی جانےوالی مخالفتیں 193
کچھ باتیں اموموں اورخطیبوں کے حق میں 195
جمعہ اور عید کے اجتماع 197
پندرہواں باب
سال کے بارہ مہینوں میں آنےوالی دینی مناسبتیں 199
ماہ محرم کی دینی حیثیت 201
یوم عاشوراء کےروزہ کی شرعی حیثیت 203
عاشوراء کے روزہ کی فضیلت 205
ماہ صفر کی دینی حیثیت 207
متعدی یا غیر متعدی مرض کے بارے میں 209
نحوست و بدشگونی کےبارے میں اسلامی نقطہ نظر 210
ربیع الاول سےوابستہ دینی احکام و مسائل 213
ماہ ربیع الثانی سےوابستہ مناسبات 216
ماہ رجب کی دینی حیثیت 217
رجب کے ساتھ جاہلی تصور 218
رجب کے مہینہ کاروزہ 219
صلاۃ الرغائب کی بدعات 220
شعبان کے مہینہ کےدنوں کا روزہ 222
نصف شعبان کا حکم 224
ماہ رمضان کے فضائل و مسائل 225
فضائل ماہ رمضان 225
حکمت صیام 227
روزہ کے احکام و آداب 228
نیت روزہ کاحکم اور اس کا وقت 229
روزہ کس پر فرض ہے ؟ 229
حیض ونفاس والی عورت کا روزہ 230
روزہ کےمنافی اعمال 230
روزہ کوتوڑ دینےوالے کام 230
روزہ کی حالت میں مکروہ اعمال 233
روزے کےلیے مستحب اعمال 235
سحری کا مستحب وقت 235
جس چیز سےافطار مستحب ہے 236
صلاۃ تراویح کےاحکام و آداب 237
تراویح کا اہتمام 237
سنت نبویہ سےاس نماز کی باجماعت مشروعیت کا ثبوت 238
تعداد رکعات تراویح 240
لیلۃ القدر 242
لیلۃ القدر کی فضیلت 242
قدر سےمراد 243
کون سی رات ہے ؟ 243
شب قدر کیسے گزاریں ؟ 244
اعتکاف کے احکام و آداب 245
عورتوں کا اعتکاف 246
اعتکاف کی حالت میں کیا کریں ؟ 246
صدقہ فطر 247
صدقہ فطر کی مقدار 247
صدقہ فطر میں کیا نکالا جائے؟ 247
صدقہ فطر کس کودیا جائے ؟ 248
ماہ شوال کی دینی حیثیت 249
ماہ ذی القعدہ کی دینی حیثیت 250
حج اورعمرہ کا شرعی حکم 253
عمرہ کا حکم 254
عمرہ اورحج کے احکام و آداب 255
عمرہ اورحج کے شروط 255
حج کی ادائیگی میں جلدی کرنا 258
مواقیت حج 259
عمرہ اورحج کےاعمال کی وضاحت 261
احرام کی حالت میں داخل ہونا 261
احرام کی پابندیاں 262
مکہ مکرمہ میں داخلہ 263
خانہ کعبہ کا طواف 263
طواف کا طریقہ 264
طواف کےدوران دعائیں 265
تحیۃ الطواف 265
آٹھویں ذی الحجہ کےاعمال 267
نویں ذی الحجہ کےاعمال 268
دسویں ذی الحجہ کےاعمال 269
تنبیہات 270
گیارہویں ذی الحجہ کے اعمال 271
اکیسویں ذی الحجہ کے اعمال 272
طواف و داع کا حکم 272
عیدین کےاحکام و مسائل 273
عیدالفطر اور اس کے احکام 273
عورتوں کےعیدگاہ جانے کا مسئلہ 274
نماز عیدین کا طریقہ 275
عید الاضحیٰ 276
نماز عیدالاضحیٰ کا طریقہ 276
قربانی 276
قربانی کےجانور 276
قربانی کےجانوروں کی عمریں 277
قربانی کےجانوروں کی صفات 277
قربانی کا گوشت 277
قربانی کے اوقات 278
کس قدر قربانی کی جائے ؟ 278
اختتامی کلمات 279

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آدابآیاتاحکاماسلامیاللہانسانبسم اللہتبصرہتراویحتہجدحدیثحقرمضانروزہعیدعیدالاضحیٰعیدینفضائلقرآنقربانیلباسمحرممسجدمسلماننمازوصیت
Comments (0)
Add Comment