مولانا محمد یحییٰ گوندلوی رحمۃ اللہ علیہ ( حیات و خدمات )

مولانا محمد یحییٰ گوندلوی رحمۃ اللہ علیہ ( حیات و خدمات )

 

مصنف : عبد الرشید عراقی

 

صفحات: 567

 

شیخ الحدیث مولانا ابوانس محمد یحییٰ گوندلوی  ؒ علیہ جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین ، بلندپایہ محقق، منجھے ہوئے مدرس ، حاضر جواب مناظر ، لائق مصنف و مترجم اور شارح اور سلجھے ہوئے خطیب تھے ۔ انہوں نے درس و تدریس ، تصنیف و تالیف ، وعظ و تقریر اور مناظروں اور مباحثوں سے دین اسلام کی صحیح تعلیم کو اجاگر کیا اور بے پناہ خدمات سرانجام دیں ۔ وہ سادی وضع کے عظیم المرتبت عالم دین تھے ۔ حدیث رسولﷺ کو پڑھنا پڑھانا زندگی بھر ان کا مقصد حیات رہا۔ زیرنظر کتا ب ان کی حیات و خدمات پر مشتمل ہے ۔ جسے جماعت اہل حدیث کے معروف قلم کار عبدالرشید عراقی  نے رقم کیا ہے اور اسے چھ (6) ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔ پہلے باب میں ان کے حالات زندگی ، تعلیم ، تدریس اور ان کے اخلاق و عادات پر روشنی ڈالی گئی ہے ، دوسرے باب میں مولانا گوندلوی کے اساتذہ کا تذکرہ ہے ۔ تیسرے باب میں ان بیس تصانیف کا تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے چوتھا باب ان کے فتاوی کے متعلق ہے پانچویں باب میں مولانا گوندلوی نے دوسرے مصنفین کی تصانیف پر جو مقدمات و تقریضات اور تعارف لکھا ان کا ذکر ہے ۔ آخر باب میں مولانا گوندلوی کاعلم مناظرہ میں جو مقام تھا اس پر روشنی ڈالی ہے اور اس کے ساتھ آپ نے جماعتی رسائل و جرائد میں جو مقالات و مضامین لکھے ان کی جو  تفصیل مل سکی ہے اس کا ذکر کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 11
تعارف 15
حرف آغاز 17
باب 1 نقوش زندگی 19
ولادت ووطن 23
ابتدائی تعلیم 24
درس وتدریس 25
کتاب اللہ اور حدیث نبوی سے شغف 26
اساتذہ سے محبت 28
معلمانہ شفقت 29
صحافت 32
ذاتی حالات 32
سادگی اور نفاست 33
دولت دنیا سے استغناء 34
درس و تدریس کا ذوق 35
بلا تبصرہ 36
وفات 37
باب 2 اساتذہ 38
مولانا محمد یعقوب سیالکوٹی 39
مولانا ابوالبرکات احمد مدراسی 42
مولوی قاری محمد یحییٰ خاں بھوجیانی 44
مولانا محمد اعظم 45
مولانا محمد عبداللہ فیصل آبادی 46
مولانا محمد عبدہ الفلاح 49
مولانا ارشاد الحق اثری 53
مولانا محمد الیاس اثری 54
باب 3تصانیف 56
صحیح سنن ترمذی ( علامہ البانی) ترجمہ و تشریح 59
معیار الحق (تخریج) 62
خصائل محمدی ( ترجمہ و شرح شمائل ترمذی) 65
عقیدہ مسلم 57
ضعیف اور موضوع روایات 69
مطرقۃ الحدید برفتوی مولوی رشید 75
مسنون دعائیں 79
ضرب شدید علی اہل التقلید 80
خیر البراہین فی الجہر بالتامین 89
فتوی حرمت سود 104
دین تصوف 111
بائبل اور توہین انبیاء ؑ 132
غیراللہ کو پکارنا 143
طلاق کے متعلق رسائل 153
طلاق اور شریعت محمدیہ 163
طلاق اور شریعت محمدیہ ( ایک اشتہار پر نظر) 171
تحقیق تین طلاق پر تعلیق 173
مقلدین ائمہ کی عدالت میں 176
موضوع روایات 243
داستان حنفیہ 252
شادی کی دوسری دس راتیں 214
باب 4 فتاوی 324
مولانا گوندلوی ( احکام ومسائل) 327
فتاوی موصولہ از مولانا ابو عمر عبدالعزیز سیال سوہدروی 394
باب 5 مقدمات و تقریظات 400
مقام حدیث ( عبدالرشید عراقی) 401
برہان الحدیث ( عبدالرشید عراقی) 439
احسن الابحاث ( محمد صفدر عثمانی) 444
’’ قیامت کب آئے گی ‘‘ عبدالغفار منصور 448
انسداد ناکاری کے لیے اسلام کی حفاظتی تدابیر 456
مسلمان کون ؟ 460
تحریک ختم نبوت ( ڈاکٹر بہاوالدین) 464
باب 6 کشکول 469
ایک کامیاب صدر مناظرہ 470
امام ترمذی کی سیرت و فقاہت 474
الجزء المفقودیا الجزء المصنوع 475
قادری صاحب کا سند حدیث کے بارے میں مبلغ علم 489
طاہر القادری کا نظریہ باطنی 506
قادری صاحب کے دورہ صحیح مسلم پر ایک نظر 514
دفاع حدیث میں مقالات 551
دیگر مقالات 552
مولانا محمد یحییٰ گوندلوی کی غیر مطبوعہ تحریر 555
مولانا محمد یحییٰ گوندلوی کی شخصیت 558
مصنف کی دوسری تصانیف 563

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
14 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ائمہاحکاماسلاماللہانبیاءاہل حدیثترجمہتعلیمحدیثحیاتختم نبوتخدماتدینسیرتشریعتصحیح مسلمطلاقعبدالغفارعبداللہقیامتمحمد عبدہمصنفینمضامینمقالات
Comments (0)
Add Comment