مشکوۃ المصابیح (اسماعیل سلفی) – جلد3

مشکوۃ المصابیح (اسماعیل سلفی) – جلد3

 

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

 

صفحات: 730

 

’مشکوۃ المصابیح ‘ مختلف کتب احادیث سے منتخب احادیث کے  مجموعے کا نام ہے۔ در اصل امام بغوی ؒ نے ’مصابیح السنۃ‘ کے نام سے حدیث کی مشہور کتابوں صحاح ستہ، مؤطا امام مالک، مسند امام احمد، مسند امام شافعی، سنن بیہقی، سنن دارمی اور دیگر کتب احادیث سے منتخب کیا تھا۔ اس کے بعد خطیب تبریزی ؒ نے اس کتاب کی تکمیل کرتے ہوئے اس میں کچھ اضافہ کیا۔ مثلاً یہ حدیث فلاں صحابی سے مروی ہے، ہر باب میں تیسری فصل کا اضافہ کیا اور اصل کتاب کا حوالہ دیا۔ اور اس کتاب کا نام ’مشکوۃ المصابیح‘ رکھا۔ اس وقت آپ کے سامنے مشکوۃ المصابیح اردوترجمہ کے ساتھ موجود ہے۔ کتاب  کی افادیت اس اعتبار سے بہت بڑھ گئی ہے کہ ترجمہ شیخ الحدیث مولانا اسماعیل سلفی رحمۃ اللہ علیہ نے کیا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ ضروری جگہوں پر حاشیہ کی بھی اہتمام کیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
کتاب نکاح کے بیان میں 3
کتاب غلام کو آزاد کرنے کے بیان میں 123
قصاص کے بیان میں 147
کتاب ہے حدوں کے بیان میں 190
کتاب امارۃ کے بیان میں 233
کتاب جہاد کے بیان میں 277
بیچ شکار اور ذبح کے گئے جانوروں کے بیان میں 389
کھانوں کے بیان میں 417
لباس کے بیان میں 459
طب اور منتروں کے بیان میں 516
خواب کے بیان میں 545
آداب اور سلام کے بیان میں 557

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
25.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احادیثاللہترجمہجہادحدیثنکاح
Comments (0)
Add Comment