مشکوٰۃ المصابیح (اردو) جلد سوم
مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی
صفحات: 581
اس وقت آپ کے سامنے ’مشکوٰۃ المصابیح‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ ’مشکوٰۃ المصابیح‘ احادیث کا وہ مجموعہ ہےجسے امام بغوی نے ’مصابیح السنۃ‘ کے نام سے حدیث کی مشہور کتابوں صحاح ستہ، مؤطا امام مالک، مسند امام احمد ، سنن بیہقی اور دیگر کتب احادیث سے منتخب کیا ہے۔ پھر خطیب تبریزی نے ’مصابیح السنۃ‘ کی تکمیل کرتے ہوئے اس میں کچھ اضافہ کیا۔ اور راوی حدیث صحابی کا نام اور حدیث کی تخریج کی۔مزید برآں ہر فصل میں ایک باب کا اضافہ کیا۔’مشکوۃ المصابیح‘ کو تین فصول میں تقسیم کیا گیا ہےپہلی فصل میں صحیح بخاری و مسلم کی احادیث بیان کی گئی ہیں۔ دوسری فصل میں وہ احادیث ہیں جن کو دیگر ائمہ نے اپنی کتب میں نقل کیا ہے۔ تیسری فصل میں شروط کے تحت ایسی چیزیں شامل ہیں جن میں باب کا مضمون پایا جاتا ہے۔ ’مشکوۃ المصابیح‘ کی افادیت کے پیش نظر اس کے متعدداردو تراجم شائع ہوچکے ہیں۔ اس کا پیش نظر اردو قالب مولانا صادق خلیل مرحوم کی انتھک محنت کا ثمرہ ہے۔ خدا ان کو غریق رحمت کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے۔ کتاب کے اردو ترجمے میں ان کی محنت کی جھلک واضح نظر آتی ہے لیکن ترجمے میں بعض جگہ سرسری نقائص کا بھی اشارہ ملتا ہے۔ مثلاً بعض مقامات پر مشکل الفاظ کا ترجمہ چھوڑ دیا گیا ہے۔ اور ٹائٹل پر مولانا کے نام کے ساتھ مترجم و شارح بھی لکھا گیا ہے حالانکہ انہوں نے صرف ترجمہ کیا ہے احادیث کی تشریح نہیں کی۔ بہت نادر مقامات پر بعض حدیثوں کی صرف مختصر وضاحت کی ہے۔ اس کے علاوہ تحقیق و نظر ثانی کے ذیل میں ناصر محمود داؤد کا نام ذکر کرتے ہوئے پیش لفظ میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ ضعیف رواۃ کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ اسماء و رجال کی کتب کے حوالہ جات دئیے گئے ہیں۔ حالانکہ امر واقع اس سے بالکل مختلف ہے۔ اور بہت کم مقامات پر یہ اہتمام نظر آتا ہے۔ اور تحقیق تو کجا مشکوۃ میں بیان کردہ احادیث کی تخریج بھی نہیں کی گئی۔
کتاب النکاح |
|
|
نکاح کے مسائل |
|
1 |
جس لڑکی سے منگنی کرنےکاارادہ ہے،اس کو دیکھنے اور ستر کا بیان |
|
6 |
نکاح میں ولی اور عورت سے اجازت طلب کرنے کا بیان |
|
15 |
نکاح کے اعلان، خطبہ اور شرائط کابیان |
|
19 |
ان عورتوں کابیان جن سے نکاح سے حرام ہے |
|
27 |
بیویوں کے ساتھ صحبت کرنے کابیان |
|
36 |
غلام اور لونڈی کو آزاد کرنے کا بیان |
|
41 |
حق مہر کابیان |
|
43 |
ولیمہ کا بیان |
|
47 |
بیویوں کے ہاں شب باشی میں باری کا بیان |
|
53 |
بیویوں کےسا تھ رہنے سہنے اور ہر ایک کے حقوق کا بیان |
|
57 |
خلع اور طلاق کا بیان |
|
72 |
اس عورت کے بارے میں جس کو تین طلاقیں دی گئی ہیں |
|
80 |
کفارہ میں مؤمن، غلام یا لونڈی کے آزاد کرنے کا بیان |
|
84 |
لعان کابیان |
|
85 |
عورت کے عدت گزارنے کابیان |
|
96 |
لونڈی کے استبراء رحم کا بیان |
|
102 |
اخراجات اور غلام کے حقوق کا بیان |
|
104 |
بچوں کے بالغ ہونے اور بچپن میں ان کی نگہداشت کا بیان |
|
115 |
کتاب العتق |
|
|
غلاموں کو آزاد کرنے کا بیان |
|
119 |
مشترک غلام کو آزاد کرنے، قرابت دار کو خریدنے اوربیماری میں آزاد کرنے کا بیان |
|
122 |
کتاب الایمان والنذور |
|
|
قسمیں کھانے اور نذر یں ماننے کا بیان |
|
128 |
نذروں کا بیان |
|
134 |
کتاب القصاص |
|
|
قصاص کا بیان |
|
142 |
دیتوں کابیان |
|
156 |
جن جرائم پر کچھ جرمانہ نہیں ان کابیان |
|
165 |
قسامہ کا بیان |
|
172 |
مرتدین اور مفسدین کو قتل کرنےکابیان |
|
174 |
کتاب الحدود |
|
|
حدود کا بیان |
|
183 |
چوروں کے ہاتھ کاٹنے کا بیان |
|
200 |
حدود میں سفارش کابیان |
|
207 |
شراب پینے کی حد کا بیان |
|
210 |
اس بات کا بیان کہ جس پر حد لگائی گئی ہے اس کے لیے بددعا نہ کی جائے |
|
214 |
تعزیر کا بیان |
|
217 |
شراب کیا ہے اور شرابی کے بارے میں وعید کا بیان |
|
219 |
کتاب الامارۃ والقضاء |
|
|
امارت اور قضاء کا بیان |
|
227 |
اس بات کا بیان کہ حکام کو رعایا پر آسانی کرنی چاہیے |
|
248 |
قضاء کے منصب اور اس سے ڈرنے کا بیان |
|
251 |
حکام کے مشاہرات اور ان کو ملنے والے تحائف کا بیان |
|
257 |
فیصلوں او رشہادتوں کابیان |
|
262 |
کتاب الجہاد |
|
|
جہادکا بیان |
|
273 |
جہادکے لیے وسائل مہیا کرنے کا بیان |
|
301 |
سفر کے آداب کا بیان |
|
312 |
کفار کی جانب خطوط تحریر کرنے اور انہیں اسلام کی دعوت دینے کا بیان |
|
322 |
جہاد میں لڑائی کرنے کا ذکر |
|
329 |
قیدیوں کے احکام کابیان |
|
337 |
امان دینے کا بیان |
|
347 |
غنائم کی تقسیم او ران میں خیانت کا بیان |
|
351 |
جزیہ کا بیان |
|
372 |
صلح کا بیان |
|
375 |
جزیرہ عرب سے یہودیوں کو نکالنے کا بیان |
|
382 |
مال فئی کا بیان |
|
385 |
کتاب الصید والذبائع |
|
|
شکار اور حلال جانوروں کا بیان |
|
390 |
کتے کے احکام کا بیان |
|
401 |
ان اشیاء کا بیان جن کھانا حلال اور جن کا کھانا حرام ہے |
|
403 |
عقیقہ اور اس کے احکام |
|
417 |
کتاب الاطعمہ |
|
|
کھانے پینے کے آداب کا بیان |
|
421 |
مہمان نوازی کا بیان |
|
445 |
اضطراری حالت میں حرام چیز کے کھانے کی اجازت کا بیان |
|
453 |
مشروبات کے پینے کے آداب |
|
454 |
منقہ اور کھجور سے تیار کردہ ’’نبیذ‘‘ کا بیان |
|
461 |
برتنوں کو ڈھانپنے، دروازے بند کرنے اور چراغ بجھانے وغیرہ کا بیان |
|
464 |
کتاب اللباس |
|
|
لباس او راس کے آداب کا بیان |
|
468 |
انگوٹھی پہننے کے احکام |
|
490 |
جوتوں کی کیفیت اور ان کے احکام کابیان |
|
498 |
بالوں پر کنگھی کرنے، انہیں خوبصورت بنانے اور سنوارنے کابیان |
|
501 |
تصویر بنانے اور اس کے استعمال وغیرہ کا بیان |
|
521 |
کتاب الطب والرقیٰ |
|
|
بیماریوں کا ’’ادویات‘‘ اور ’’دم ‘‘ وغیرہ کے ساتھ علاج کرنےکا بیان |
|
530 |
نیک فال اور بدشگونی کا بیان |
|
548 |
کہانت کا بیان |
|
554 |
کتاب الرؤیا |
|
|
خواب کی شرعی حیثیت اور اس کی تعبیر وغیرہ کا بیان |
|
560 |