مرزائیت اور اسلام

مرزائیت اور اسلام

 

مصنف : علامہ احسان الہی ظہیر

 

صفحات: 217

 

دنیا میں مختلف ناموں اور کاموں کے اعتبار سے فرقے موجود ہیں-کچھ فرقے فکری ونظریاتی بنیادوں پر وجود میں آتے ہیں اور کچھ فرقے سیاسی بنیادوں پر وجود پکڑتے ہیں-فکری ونظریاتی فرقوں میں سے ایک باطل فرقہ قادیانیت ہے جس کی بنیاد ہی غلط ہے-اور وہ ان کی سب سے بڑی غلطی نبوت  اور رسالت پر حملہ ہے-ان کی اسی غلط بنیاد کی وجہ سے حکومت پاکستان بالخصوص اور دوسرے ممالک میں ان کو غیر مسلم قرار دیا جاتا ہے-اس فرقے کو دبانے کے لیے علماء کو بہت محنتیں کرنی پڑیں اور قربانیاں بھی دینی پڑیں-اسی سلسلے میں ایک بہترین کوشش علامہ احسان الہی ظہیر شہید کی ہے جنہوں نے ابتدا میں اس باطل فرقے کی نقاب کشائی کرتے ہوئے خوب خبر لی-مصنف نے اس کتاب میں نبوت کے خصائل بیان کرتے ہوئے مرزا قادیانی کے افکار اور ان کے خلیفوں کی پشت پناہی کو عریاں کرتے ہوئے اس فرقے کے حاملین کی کرتوتوں کو بھی واضح کیا ہے جس میں ان کے اخلاقی کردار کے خراب ہونے کے ساتھ ساتھ دینی افکار کی خرابی کو بھی پیش کیا ہے-
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ طبع ثانی 6
مقدمہ طبع اول 9
مرزائیت اور اس کے معتقدات 23
ختمِ نبوت 36
نزول جبرائیل 41
قرآن مجید اور امت مستقلہ 47
مکہ مکرمہ اور قادیان 51
حج 62
جہاد 65
انگریز کی وفاداری 69
مسلمان اور مرزائی 71
اسلام اور مرزائیت 73
مرزائی اور مسلمان 77
اشتعال انگیز تحریریں 81
فتنہ پرور 91
ذلیل و رسوا کون ؟ 95
مرزاغلام احمد کا دعوی 101
مرزا غلام احمد اور لاہوری مرزائی 106
مرزائی اکابر: الفرقان ربوہ کے نام 114
مرزا غلام احمد 115
مرزابشیر الدین محمود 118
مرزا غلام احمد اور شراب 118
مرزا غلام احمد اور چندہ 119
پاکستان اور مرزائی ریاست 122
مرزا محمود خلیفہ قادیان 125
اہل حدیث کا ایک اداریہ 125
قصہ مدیر الفرقان سے مناظرے کا 127
مرزائی لڑکوں کا خط 129
مرزا غلام احمد آئینہ کے مقابل 137
خلیفہ قادیان نور الدین 139
مرزا محمود اور ایک عورت 139
اور اپنی بیوی 142
تجارتی کمیٹی گواہی (1, 2) 143
بدچلن گواہی نمبر (3,4,5) 144
گواہی نمبر (6,7) 145
مسمریزم اور بدتمیزی گواہی نمبر (7) 146
اور اپنی بیویاں گواہی نمبر (8) 146
لڑکیاں اور لڑکے گواہی نمبر (9) 147
امراض اور چال چلن گواہی نمبر (10) 148
انگریزی خطوط گواہی نمبر (11 ) 149
زنا اور افعال قوم لوط گواہی نمبر (12, 13, 14) 150
بدکاری اور مباہلہ گواہی نمبر (15,16) 151
بقلم خود گواہی نمبر (17) 152
صاحبزادی بھی گواہی نمبر (18) 152
اپنا بیٹا گواہی نمبر (19) 153
ایک اور بٹیی گواہی نمبر (20) 155
ایک اطالوی حسینہ 157
اطالوی رقاصہ کا الفضل میں اعتراف 159
ہوٹل سل کی رونق عریاں 160
اطالوی حسینہ مس روفو 160
دشنام طراز کون ؟ 161
انگریز کا ایجنٹ کون تھا ؟ 178
مرزائی دھوکہ باز مدیر الفرقان ربوہ کے نام 213

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3MB ڈاؤن لوڈ سائز

پاکستانحدیثعلامہ احسان الہی ظہیرعلماءقادیانی
Comments (0)
Add Comment