مرقاۃ المفاتیح شرح اردو مشکوۃ المصابیح جلد پنجم
مصنف : علامہ قاری علی بن سلطان محمد القاری
صفحات: 1107
اللہ تعالی کی رسی یعنی قرآن کریم کے ساتھ انسان کا تعلق اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتا جب تک قرآن کریم کی تشریح وتفسیر رسول اللہ ﷺ کی سنت ،حدیث یعنی آپ کے طریقہ سے نہ ہو اور آپ ﷺ کےطریقہ کےساتھ وابستہ ہونا اس وقت تک ناممکن ہے جب تک اس علم پر عمل نہ کیا جائے ۔کتبِ حدیث کے مجموعات میں سے ایک مجموعۂ حدیث ’’مشکاۃ المصابیح‘‘ کے نام سے معروف ہے ۔مشکاۃ المصابیح احادیث نبویہ ﷺ کا انمول ذخیرہ ہے جسے امام بغوی نے ’مصابیح السنۃ‘ کے نام سے حدیث کی مشہور کتابوں صحاح ستہ، مؤطا امام مالک، مسند امام احمد ، سنن بیہقی اور دیگر کتب احادیث سے منتخب کیا ہے۔ پھر علامہ خطیب تبریزی نے ’مصابیح السنۃ‘ کی تکمیل کرتے ہوئے اس میں کچھ اضافہ کیا۔ اور راوی حدیث صحابی کا نام اور حدیث کی تخریج کی اور اس کو تین فصول میں تقسیم کیا ۔ اس کتاب کو تالیف کے دور سے ہی شرق وغرب کے عوام وخواص دونوں میں یکساں طور مقبولیت حاصل ہے۔مصنفین ، علماء وطلبا ، واعظین وخطباء سب ہی اس کتاب سےاستفادہ کرتےچلے آرہےہیں۔یہ کتاب اپنی غایت درجہ علمی افادیت کے پیش نظر برصغیر پاک وہند کےدینی مدارس کےقدیم نصاب درس میں شامل چلی آرہی ہے ۔اسی اہمیت کے پیش نظر کئی اہل علم نے عربی ،اردو زبان میں شروحات اور حواشی لکھے ہیں۔اوراس پر تحقیق وتخریج کا کام بھی کیا ہے حتیٰ کہ خود مصنف کے استاذ محترم نے بھی اپنے لائق شاگرد کی تالیف کی ایک جامع شرح قلمبند فرمائی۔ یہ اعزاز بہت ہی کم لوگوں حاصل ہوا ہوگا۔’’مشکوٰۃ المصابیح‘‘ دراصل دوکتابوں کا مجموعہ ہے ایک کا نام مصابیح السنہ اور دوسری کا نام مشکوٰۃ ہے۔کتبِ حدیث کےمجموعات میں اس کا نام سر فہرست ہے ۔یہ مجموعہ جہاں دینی مدارس کے نصاب میں شامل ہے تووہیں یہ عام پرھے لکھے افراد کےلیے بھی روشنی کامینارہ ہے۔ اصولی طور پر اگر اس کی اہمیت کودیکھا جائے تواحادیث کا یہ ایسا ذخیرہ ہے کہ جوہر ایک مسلمان گھرانے کی ضرورت ہے کیونکہ اس میں دین ِاسلام کےتقریبا ہر قسم کے مسائل درج ہیں کہ جن کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ہر مسلمان کادینی فریضہ ہے ۔مدارس دینیہ میں مشکوٰۃ عربی شروح میں سے مرعاۃ المفاتیح اور مرقاۃ المفاتیح زیادہ مقبول ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب علی بن سلطان محمد القاری معروف ملا علی کی مشکوٰۃ المصابیح کی عربی شرح مرقاۃ المفاتیح کا سلیس اردو ترجمہ ہے۔یہ شرح ملا علی قاری کے علم وفکر کا عظیم مجموعہ اور مشکوٰۃ المصابیح کی دیگر شروح میں ممتاز ہے۔مرقاۃ کا یہ اولین اردو ترجمہ ہے۔مترجمین نے ترجمہ کی سلاست اور روانی کو برقرار رکھتے ہوئے ترجمہ میں ہم آہنگی اور یکسانیت کاخاص اہتمام کیا ہے ۔اور احادیث کی مکمل تخریج کابھی اہتمام کیا ہے ۔اس مبسو ط عربی شرح کا ترجمہ جید علماء کی کی ایک ٹیم نے کیا ہے۔جس سے مشکاۃ المصابیح کے مدرسین اور طلباء کے لیے آسانی ہوگئ ہے ۔یہ ترجمہ گیارہ ضخیم مجلدات پر مشتمل ہے۔ اللہ تعالیٰ مترجمین وناشرین کی اس اہم کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
فضائل قرآن کابیان | 17 |
لوگوں میں سے بہتر ین اشخاص قرآن سیکھنے وسکھانے والے | 21 |
قرآن پاک سیکھنے کی فضیلت | 22 |
قرآنی آیات کی فضیلت | 25 |
اٹک اٹک کر پڑھنے والے کو دہر اجر ملے گا | 26 |
حسد صرف دوچیزوں میں جائز ہے | 27 |
فرشتوں کاقرآن سننا | 30 |
تلاوت قرآن سے سکینہ ناز ل ہوتی ہے | 32 |
سورۃ بقرہ ال عمران پڑھنے والوں کے لیے باعث برکت ہے | 36 |
آیۃ الکرسی کی فضیلت | 39 |
سورۃ فاتحہ اوربقرہ کاآخری حصہ اللہ کی طرف سے دونوں ہیں | 43 |
سورۃ اخلاص سے محبت | 47 |
سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کے ذریعے دم کرنا | 51 |
قرآن کریم سے خالی دل ویران گھر کی طرح ہے | 55 |
قرآن پر عمل باعث نجات ہے | 57 |
حافظ قرآن دس آدمیوں کی سفارش کرے گا جن پرجہنم واجب ہوچکی ہوگی | 65 |
سورۃ فاتحہ کی اہمیت | 66 |
لوح محفوظ میں زمین وآسمان پیدا ہونے سے دوہزار سال قبل قرآن لکھا گیا | 69 |
سورۃ الملک عذاب قبر سے نجات دلانے والی ہے | 76 |
سورۃ حشر کی آخری تین آیات کی فضیلت | 79 |
سورۃ الفلق اورسورۃ الناس کے ذریعے پناہ پکڑا کرو | 83 |
قراءت قرآن کی فضیلت دوسرے اعمال پر | 87 |
آیۃ الکرسی کی اہمیت وعظمت | 89 |
سورۃ آل عمران کی آخری آیات کی فضیلت | 91 |
جمعہ کے دن آل عمران پڑھنے کی فضیلت | 92 |
سورۃ بقرہ کی آخری آیات کی قدرومنزلت | 93 |
سورہ ہودجمعہ کے دن پڑھنے کی ترغیب | 94 |
سورۃ الم تنزیل قاری کی شفاعت کرنے گی اور جھگڑاکرے گی | 95 |
سورۃ الزلزال ایک جامع سورت ہے | 96 |
یہ باب متعلقات قرآن وغیرہ کے بیان میں ہے | 108 |
قرآن کریم غفلت سے بھول جاتاہے | 108 |
آپﷺکاحضرت عبداللہ بن مسعود سے قراءت کاسننا | 115 |
آپﷺ کاابی بن کعب کے سامنے قرآن پڑھنا | 116 |
فقراء صحابہ کرام کے لیے خوشخبری | 119 |
قرآن کواونچی اور آہستہ آواز سے پڑھنے کی بہترین مثال | 126 |
قرب قیامت میں لوگ دیناوی مقاصد کے لیے قرآن پڑھیں گے | 129 |
عرب کے لحجوں میں قرآن پاک کی تلاوت کرنا پسندیدہ ہے | 129 |
اختلاف قراءت او رجمع القرآن کابیان | 130 |
قرآن کریم ﷺکو سات قراتوں میں پڑھنے کی اجازت ہے | 134 |
قراءت میں اختلاف کرنے کی ممانعت | 138 |
قرآن کریم کی مختلف قراءت کامسئلہ | 139 |
قراءت کامختلف ہوناآسانی کاباعث ہے | 146 |
قرآن پڑھ کر لوگو ں سے مانگنا منع ہے | 148 |
عبداللہ بن مسعود کے ساتھ ایک شخص کامکالمہ | 150 |
قرآن پاک جمع کرنے سے پہلے پتھر کھجور کی چھال وغیر پر سورۃ موجود تھا | 152 |
عثمان کی خدمات جمع قرآن کے بارے میں | 159 |
عثمان کاواضح کرنا کہ دونوں سورتیں علیحدہ علیحدہ ہیں | 164 |
یہ کتاب دعاؤں کے بیان میں ہے | 169 |
قیامت کے دن نبی ﷺامت کی شفاعت کریں گے | 171 |
نبی کریم ﷺجہان والوں کے لئے رحمت بن کرآئے | 171 |
دعاکرتے وقت خداتعالی پرپورا یقین ہوناچاہیے | 172 |
غائب کی دعاغائب کے لیے بہت جلد قبول ہوتی ہے | 175 |
بددعا کرنے سے ممانعت | 176 |
ہرحاجت کے لئے اللہ تعالی سے دعامانگو | 177 |
دعاعبادت کامغز ہے | 179 |
ذکر اللہ اور تقرب الی اللہ کابیان | 202 |
اللہ تعالی کے اسمائے مبارکہ | 246 |
تسبیح تحمید ،تہلیل اور تکبیر کےثواب کابیان | 304 |
ہر حال میں اللہ تعالی کاشکرادا کرو | 319 |
استغفار وتوبہ کابیان | 337 |
رحمت باری تعالی کی وسعت کابیان | 337 |
آپﷺ پرندوں کے لئے بھی رحمت بن کر تشریف لائے | 396 |
اللہ تعالی کااپنے بندوں پر رحمت کانزول | 398 |
نیکی کرنے والوں کو اللہ تعالی کی رحمت ڈھانپ لیتی ہے | 399 |
ایمان والا ہرحال میں جنتی ہے خواہ وہ گنہگار ہی کیو نہ ہو | 400 |
صبح :شام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کابیان | 400 |
آپ ﷺ سے منقول صبح وشام کی دعائیں | 402 |
سوکر اٹھنے کی مسنون دعا | 404 |
سونے کامسنون طریقہ | 406 |
سونے کے لئے بستر کو جھاڑنا مسنون ہے | 408 |
صبح وشام کی دعا | 415 |
حضرت ابوبکر صدیق کے لیے تجویز کردہ وظیفہ | 416 |
مذکورہ دعاپڑھنے سے اللہ تعالی اس کو بیماری سے حفاظت میں رکھتا ہے | 417 |
صبح وشام کی دعا | 420 |
آپ ﷺ اپنی بیٹیوں کو مذکورہ دعا سکھلاتے تھے | 421 |
مذکورہ وظیفہ پڑھنے سے غلاموں کو آزاد کرنے کے برابر ثواب ملتا ہ | 424 |
مذکورہ دعاپڑھنے کی برکت سے آگ سے خلاصی کاوعدہ | 425 |
مذکورہ دعاپر آپ ﷺ کی مواظہت | 426 |
مذکورہ وکلمات کو پڑھنے سے اللہ گناہوں کو معاف فرمادیتاہے | 428 |
صبح وشام کے بڑھنے کاوظیفہ | 429 |
سوتے وقت کی مسنون دعا | 430 |
سونے کامسنون طریقہ | 430 |
سوتے وقت آپﷺ یہ مذکورہ دعا پڑھا کرتے تھے | 431 |
استغفار کی فضیلت | 431 |
قرآن پاک کی سورت کے بڑھنے کی برکت سے اللہ تعالی ایک فرشتہ مقرر فرمادیتے ہیں | 431 |
نماز کے بعد ارو سوتے وقت تسبیحات کابیان | 433 |
صبح وشام کے وقت مذکورہ دعابڑھنےے کی فضیلت | 435 |
سوتے وتق کی ایک دعا | 436 |
سوتے وقت آپﷺ کامعمول مبارک | 438 |
آپﷺ صحابہ کو صبح کے وقت مذکورہ دعا تلقین کیاکرتے تھے | 440 |
انسان کو عافیت مانگتی چاہیے | 443 |
صبح کےوقت کی دعا | 444 |
آپﷺ بعض وقت میں یہ دعابھی پڑھا کرتے تھے | 446 |
مختلف اوقات کی دعاؤں کابیان | 447 |
جما ع کےوقت کی دعا | 447 |
فکر وغم کی شدت کے وقت مذکورہ دعاپڑھنی چاہیے | 449 |
غصے کو دور کرنے کاوظیفہ | 450 |
شیطان سے پناہ مانگو | 452 |
سفر کے وقت آپﷺ کی دعا | 453 |
حضور ﷺ سفر کی مشقتوں سے پناہ مانگاکرتے تھے | 456 |
مکان میں داخل ہوتے وقت کی دعا | 457 |
بچھو کے ڈسنے کی دعا | 458 |
سفر کی حالت میں سحری کے وقت خداکی تعریف کرنا | 459 |
جہاد یاعمرہ سے واپس لوٹتے وقت کی دعا | 461 |
مشرکین کے خلاف بددعا | 462 |
چانددیکھنے وقت کی دعا | 466 |
مصیبت زدہ کو دیکھ کر مذکورہ دعا پڑھنی چاہیے | 466 |
بازار میں داخل ہونے کی دعا | 467 |
جنت کاداخلہ پوری نعمت ہے | 467 |
مجلس سے اٹھتے وقت کی دعا | 468 |
سواری پرسوار ہوتے وقت کی دعا | 468 |
مسافرکورخصت کرنامسنون عمل ہے | 469 |
مسافرکو الوداع کرنے کاطریقہ | 469 |
اپنے اکابر ین سے دعا کروانے کاثبوت | 469 |
مسافر کو نصیحت کرنامسنون ہے | 469 |
تکلیف دینے والی چیزوں سے پناہ مانگنا | 470 |
جہاد کے موقع پر آپﷺ کی دعا | 471 |
دشمن سے خوف کے وقت کی دعا | 471 |
گھر سے نکلتے وقت کی مسنون دعا | 471 |
گھر سےنکلتے وقت جامع دعا | 472 |
نکاح کے وقت مبارک بارہ دینا مسنون ہے | 473 |
غمزد ہ کی دعا | 473 |
قرض کی ادائیگی کی دعا | 474 |
ادائیگی قرض کے لیے دعا | 474 |
مجلس سے اٹھتے وقت کی دعا | 475 |
چاند دیکھنے کی دعا | 475 |
غم وفکر کے وقت کی دعا | 475 |
بلندی پرچڑھتے وقت اور اترتے وقت کی دعاکاذکر | 476 |
پریشانی کے وقت کی دعا | 476 |
خوف کے وقت کی دعا | 476 |
بازار میں داخل ہونے کی دعا | 477 |
پناہ مانگنے کابیان | 477 |
آزمائش سے پناہ مانگنا | 478 |
اندیشہ اور غم سے نجات کے لیے جامع دعا | 480 |
جامع دعا | 480 |
دنیاوبرزخ میں لاحق ہونےوالی پریشانیوں سے پناہ مانگنا | 481 |
اچانک عذاب اور غضب خداوندی سے پناہ مانگنا | 483 |
آپﷺ کی ایک جامع دعاکابیان | 484 |
چارچیزوں سے پناہ مانگنے کابیان | 486 |
پانچ چیزوں سے پناہ پکڑنے کابیان | 487 |
ذلت اور محتاجگی سے پناہ مانگنے کابیان | 488 |
نفاق اور برے اخلاق سے پناہ مانگنے کی دعا | 489 |
بھوک اور خیانت سے پناہ مانگنے کابیان | 490 |
کوڑھا اور جذام اور دیوانگی سے پنا ہ مانگنے کابیان | 491 |
برے عملوں اور اخلاق سیہ سے پناہ مانگنے کابیان | 492 |
جامع دعا | 493 |
زہریلے جانوروں او راچانک ہلاک کردینے والی چیزوں سے پناہ پکڑنا | 494 |
چاند کے غروب ہونے سے پناہ پکڑنا | 497 |
مختصر اور جامع دعاکابیان | 498 |
تعویذ کاثبوت نابالغ بچے کے لیے | 500 |
جنت کاسوال کرنا اور آپﷺ سے پناہ مانگی | 501 |
جادووغیرہ سے بچنے کی دعا | 502 |
فرض نماز کے بعد وظیفہ پڑھنے کی ذکر | 504 |
کفر اور قرض سے پناہ مانگو | 505 |
جامع دعاؤں کابیان | 506 |
جامع دعا | 506 |
دین ودنیا کی اصطلاح کی دعا | 508 |
ہدایت اور تقوی مانگنا | 509 |
افعال وگفتار کی کاسوال کرنا | 509 |
نئے مسلمان کو مذکورہ وکلمات سکھایا کرتے تھے | 510 |
دین ودنیا کی نعمتوں کاسوال | 512 |
اللہ تعالی سے کفار پر فتح کاسوال کرنا | 512 |
اللہ تعالی سے عافیت مانگو | 515 |
سب سے بہتر دعاعافیت مانگناہے | 516 |
اللہ تعالی سے محبت کاسوال کرنا | 517 |
ایک جامع دعا | 518 |
علم کی زیادتی کاسوال کرنا | 522 |
وحی کی کیفیت کابیان | 523 |
بینائی کی محرومی پر صبر کرنے سے جنت کاوعدہ | 524 |
اللہ تعالی سےمحبت کاسوال کرا | 527 |
جامع دعا | 529 |
فجر کی نما ز کے بعد کی دعا | 533 |
ابوہریرہ کاخاص وظیفہ | 534 |
جسمانی ورحانی صحت کاسوال کرنا | 535 |
نفاق ریاکاری جھوٹ وغیرہ سے پناہ مانگنا | 536 |
صحابی کی دعا حضور ﷺ کادنیا آخرت کی عافیت مانگنے کی نصیحت کرنا | 537 |
بلاؤں میں گرفتار ہوجا اپنے نفس کو ذلیل کرنے کے مترداف | 538 |
ظاہر وباطن کی بہتری کے لیے دعامانگنا | 539 |
افعال حج کابیان | 540 |
حج کرنازندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے | 542 |
دوران معصیت پر ہیز کرے | 545 |
ایک عمرہ دوسرے عمرے تک کفارہ ہے | 546 |
رمضان میں عمر ہ کرنے کی فضیلت | 547 |
نابالغ کو نفلی حج کاثواب ملتاہے | 548 |
حج بدل کامسئلہ | 550 |
عورت کےساتھ سفر میں محرم کاہونا ضروری ہے | 551 |
عورتوں کاجہاد حج ہے | 552 |
مواقیت حج | 553 |
میقات احرام کابیان | 556 |
آپﷺ کے عمروں کابیان | 557 |
آپﷺ کے عمروں کاذکر | 559 |
حج سال میں ایک مرتبہ فرض ہے | 559 |
حج کی فرضیت کے لیے شرائط | 560 |
استطاعت کے باوجود حج نہ کرنے پر وعید | 562 |
ارادہ حج کی تکمیل جلدی ہونی چاہیے | 562 |
حج قرآن کرو | 563 |
حج کن چیزو ں کی وجہ سے واجب ہوتاہے | 564 |
حاجی کی صفات کابیان | 565 |
حج بدل کاثبوت | 566 |
حج بدل کرنے والے پہلے اپنا حج کرے | 567 |
اہل مشرق کامیقات | 568 |
احرام کی جگہ کاتعین | 568 |
حج انسان کے گناہوں کے بخشے کاذریعے ہے | 569 |
سفر کے لیے کھانے پینے کاانتظام کرناتوکل کے منافی نہیں ہے | 570 |
عورتوں کاجہاد | 571 |
وسعت کے باوجود حج نہ کرنے پروعید | 572 |
حج اور عمرو کرنے والے اللہ تعالی کے مہمان ہیں | 572 |
حاجی سے سلام مصافحہ کاثبوت | 573 |
حجوعمرو کرنےوالے کو جہاد کرنےوالے کے برابر ثواب ملتاہے | 573 |
احرام باندھنے اور لبیک کہنے کابیان | 575 |
احرام باندھنے اور لبیک کے کہنے کے بیان میں ہے | 575 |
احرام کی حالت میں خوشبو لگانے کامسئلہ | 575 |
بلند آواز سے تلبیہ کہنا | 577 |
بلند آواز سے تلبیہ کہنے کاثبوت | 580 |
بلند آواز سے تلبیہ کہنا | 581 |
حج کرنے والوں کی اقسام | 581 |
حج کوعمرے کے ساتھ داخل کرنا | 582 |
احرام میں سلے ہوئے کپڑے پہننے کی اجازت نہیں ہے | 584 |
تلبیہ کرکنے کی اجازت ہے | 584 |
بلتد آواز سے تلبیہ کہنا | 584 |
لبیک کہنے والے کی عظمت | 586 |
احرام باندھنے کے بعد آپﷺ کامعمول مبارک | 586 |
اللہ تعالی سے خوشنودی مانگنا ارو طلب معافی کرنا | 589 |
آپﷺ کاحج کےلیے اعلان کرنا | 590 |
مشرکوں کاتلبیہ پڑھنا | 591 |