معیار الحق فی تنقید تنویر الحق

معیار الحق فی تنقید تنویر الحق

 

مصنف : سید نذیر حسین محدث دہلوی

 

صفحات: 394

 

ہندوستان میں تقلید شخصی کا ایسا رجحان پیدا ہو چکا تھا کہ قرآن وسنت کو سمجھنا انتہائی مشکل تصور کیا جاتا اور لوگوں کے اس کے قریب بھی نہ آنے دیا جاتا تھا حتی کہ ان کے دلوں میں یہ چیز پیدا کر دی گئی تھی کہ قرآن وسنت کوسمجھنا عام انسان کا کام ہی نہیں تو اس دور میں شاہ ولی اللہ ؒ نے تقلید کے خلاف آواز حق کو بلند کرتے ہوئے قرآن وسنت کے افہام وتفہیم کو عام کرنے کی کوشش کی –اسی تحریک کو آگے بڑھاتے ہوئے شاہ اسماعیل شہید نے ایک کتاب تنویر العینین فی اثبات رفع الیدین تحریر فرمائی جس میں مختلف فقہی اختلافات کے بیان کے ساتھ ساتھ تقلید شخصی کا بھر پور رد فرمایا-اس کتاب کے منظر عام پر آنے کےبعد اس کے رد میں ایک غالی مقلد مولوی محمد شاہ پاک پٹنی نے تنویر الحق نامی کتاب کو شائع کر کے شاہ اسماعیل شہید کے دلائل کے اثر کوزائل کرنے کی ناکام کوشش کی -اس کے بعد شیخ الحدیث  میاں نذیر حسین محدث دہلوی نے تنویر الحق کے رد میں معیار الحق فی تنقید تنویر الحق کا جواب لکھا جس میں تنویر الحق کا مکمل علمی محاکمہ کیا گیا ہے اور عام فہم انداز کواختیار کیا گیا ہے تاکہ عام قاری کو بھی دلائل سمجھنے میں دقت کاسامنا نہ ہو- معیار الحق کی اشاعت کے بعدمولوی ارشاد حسین رام پوری نے معیار الحق کا جواب دیا جس کا نام انہوں نے انتصار الحق رکھا-مصنف نے کتاب کی تالیف کے بعد یہ دعوی بھی کیا کہ کوئی بھی غیر مقلد اس کا جواب نہیں دے سکے گا-اور الحمد للہ اس دعوی کے جواب میں میاں نذیر حسین محدث دہلوی کے پانچ شاگردوں نے پانچ جوابات لکھے اور جب معیار الحق اور انتصار الحق دونوں کتابیں مولانا ابو الکلام آزاد کے سامنے پیش کی گئیں تو انہوں نے تبصرہ کرتے ہوئے فرمایا:مجھ پر معیار الحق کی سنجیدہ اور وزنی بحث کا بہت اثر پڑا  اور انتصار الحق کا علمی ضعف صاف نظر آ گیا-

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 7
تفریظ 10
پیش لفظ 12
خطبئہ کتاب 25
محمدشاه پنجابی کا قریب چار سال کے مئولف 25
معیار سے پڑھنا پھر معتزلی ہونا 25
باب اول
تحقیق فضائل امام میں 29
کیا امام صاحب تابعی تھے؟ 29
قول صاحب در مختار کا کہ آخر زمانہ میں  حضرت عیسی مذہب حنفی پرعمل کریں گے 32
اور ردکرنا اس قول طحطاوی کا 32
قول بعض حنفیوں کا کہ حضرت خضر ؑ نے امام صاحب سےتیس برس تک حیات امام میں اور پچیس برس قبر پر باشارہ باری تعالی قصہ قشیری کا جس میں حضرت خضر کو امام صاحب کا مقلد بنایا ہے 33
دین میں سند کا ضرور ہونا 34
موضوع ہونا حدیث منقولہ عن الامام کا حل مقام جس میں تحقیق ہےمقدم ہونا مثبت کا نافی پر علی الاطلاق ہے یہ نہیں 35
بیان غلطی فاحش لورکذب صریح مئولف تنویر کہ امام کے وقت جابر بن عبداللہ اور عبد اللہ بن انیس موجود تھے اور نسبت اس کی طرف امام نووی کے 35
بیان محال ہونا ملاقات امام کا جابر بن عبداللہ سےقول محقق کے امام سن اسی میں پیداہوئے 35
بیان مسند امام کا کہ 676 ھ میں جمع  ہوئے 36
بیان وفات عبد اللہ بن انیس اور محال ہونا ملاقات امام کا ان سے 37
عدم لقار امام کا عائشہ بنت عجرد سے اوربیان عدم صحابیت عائشہ 40
واثلہ بن اسقع کی ملاقات عقلاً گو محال نہیں لیکن عادۃ تو محال ہے 40
عبد اللہ بن جزء سے امام صاحب کی ملاقات عقلاً محال ہے 40
لطیفہ 42
موضوع ہونا ان احادیثوں کا جن کو مقلدین حنفیہ مناقب امام میں لاتے ہیں اور امام شافعی کے حق میں حدیث اضربین ابلیس کی نقل کرتےہیں (نعوذبا اللہ) 43
وضع کرنےوالاحدیث سراج امتی یا مامون سلمی احمدبن عبد الجوئیباری ہے 44
عدم قبول قول تابعی سے اگرامام صاحب تابعی ہوں جیسا کہ مئولف تنویر زعم ہے تو لازم آتا ہےکہ کرخی او ردبوسی او رشافعی بوجہ عدم فیوب قول صحابی ہوجائیں 45
بیان امام صاحب  کی ایک رات میں ہزاررکعت نماز پڑھنے کا اور تمام شب بیداری کرنے اور ستر ہزار ختم قرآن کرنا اورایک  وضوء سے نماز عشاء اور فجر پڑھنی 45
امام صاحب کا کاروبار تجارت میں مصروف رہنا 48
باب دوم
بیان تقلید آئمہ اربعہ کی بیان عدم مخصص اور ظنی الدلالت ہونا آیہ فاسئلوا کا 50
ابطال دعوی اجماع کہ مراداہل الذکر سے آئمہ اربعہ میں ابطال تقلید کی ایک آئمہ اربعہ سے 50
رداد عار طحطاوی کہ فرقہ ناجیہ آج کے دن منحصر شافعی مالکی حنبلی حنفی میں ہے 54
بیان ان مجتہدوں کاجو آئمہ اربعہ کے ہوئے 58
بحث اجماع بسیط 64
بحث اجماع مرکب 65
جواب ملاجیون کے قول کا 68
مقدمہ بیان معنی تقلید 72
تقلید مجتہدوں کی عالم بالحدیث والقرآن کو دقت جاننے ایک مسئلہ کے قرآن مجیدے یا حدیث ے اس مسئلہ معلومہ میں نہ جائے 73
جواب عذرمتبدعین کہ آج کےدن ہم کو قرآن او رحدیث پر عمل کرنا دشوار ہے 76
بیان جوازتحزی فی الاجتہاد 78
بیان اقسام تقلید 80
قسم اول واجب ہے 80
قسم ثانی مباح ہے 81
قسم ثالث حرام وبدعت 81
قسم رابع شرک ہے 81
اقوال آئمہ اربع منع تقلیدمیں 86
قول محی الدین ابن العربی وشیخ عبد القادر جیلانی منع تقلید میں 87
قول عبد الرحمن بن اسمعیل ابوشامہ منع تقلید میں 88
قول شاہ ولی اللہ صاحب کہ اللہ تعالی نے کسی کو تکلیف نہیں دی کہ حنفی یا مالک شافعی یا حنبلی ہو 93
وہ روایتیں جن سے التزام مذہب معین کا ابطال کما حقہ ظاہر ہوتا ہے 95
اول روایت منقول امام ابوحنیفہ اور صاحبین سے 96
دوسری روایت شیخ غر الدین بن عبد السلام 97
تیسری روایت شیخ عبد الوہاب شعرانی 98
چوتھی شیخ ابن الہمام 99
پانچویں سید بادشاہ شارح تحریر 99
چھٹی روایت علامہ ابن امیر الحاج 103
ساتویں روایت ابن حاجب 104
آٹھویں روایت قاضی عضدالدین شافعی 105
نویں روایت محب اللہ بہاری 105
دسویں روایت مولانا بحر العلوم 107
گیارہویں روایت فاضل قبدہاری 110
بارہویں روایت شیخ اکمل صاحب 111
تیرہویں روایت شرح ابن الحاجب 112
پندرہویں روایت شامی 114
سولہویں روایت عابدسندی 115
سترہویں روایت امام ابن حزم 115
اٹھارہویں روایت مولانا بحرالعلوم 116
انیسویں روایت شاہ ولی اللہ صاحب 116
بیسویں روایت مولوی اسمعیل صاحب شہید ایضاح الحق کی 118
اکیسویں روایت مولانا اسمعیل صاحب تنویر العنین کی 120
بائیسویں روایت شیخ عبد الحق محدث دہلوی کی 120
تیئسویں روایت ملاعلی قاری 121
چوبیسویں روایت علماء عراق اور ماوراء النہر 122
پچیسویں روایت حکم زوجہ مفقود الزوج 122
چھبیسویں روایت بعض علماء خوارزم 123
ستائیسویں روایت قضاۃ متاخرین کا تزکیہ شہود میں بنابر مذہب ابن ابی لیلی کے فتوی دینا 123
اٹھائیسویں روایت شیخ السلام عطاء بن حمزہ 123
انتیسویں روایت عطاء بن حمزہ قضی علی خلاف المذہب 124
تیسویں روایت امام طرطوسی 124
اکتیسویں روایت قاضی ابوعاصم عامری 125
بتیسویں روایت صاحب بحرالرائق 126
ف تعریف تلفیق 126
تینتیسویں روایت خاینہ کی 126
چونتیسویں روایت مولوی حیدعلی ٹونکی کی 127
پینتیسویں روایت شیخ عبدالوہاب شعرانی کی 132
بیان دلائل شرعیہ کا منع تقلید میں اہل حق کے لیے 135
پہلی دلیل آیت قرآن 135
وجہ استدلال کی پہلے ذکر فیدمقدمات کا دوسری دلیل حدیث اسود کی 139
تیسری دلیل اجماع صحابہ کا 140
چوتھی دلیل قیاس 141
ابطال دلائل وجوب تقلید معین 144
تحقیق رجوع بعدالعمل 147
جواز متتبع رخص 159
ناواقف ہونا مؤ لف تنویر کےنزدیک خیر خواہ سنت ہو خواہ مستجب سب واجب ہے 162
بحث تلفیق 163
تحقیق انتقال مذہبی 170
جواب ملا جیون کا 176
تبصرہ بیان معنی وجوب شرعی 183
بیان اجمال شرعی 184
وصیت شیخ  محی الدین  ابن العربی 187
بحث قلتین 189
حدیث استیقظ اور حدیث اذاونع معارض حدیث قلتین کی نہیں 191
حدیث لابیولن بھی معارض نہیں 193
حدیث نزح زمزم معارض قلتین نہیں 193
توفیق ور بیان ان احادیث او رحدیث قلتین کےتوفیق حدیث اور حضرت علی ؓو رحدیث قلتین کی 196
بیان حدیث بیر بضاعہ کا 197
تضعیف واقدی کا 200
غلطی صاحب ہدایہ کی کہ حدیث قلتین کی ابوداؤد نے تضعیف کی ہے 202
حاشیہ 202
تصحیح حدیث قلتین 203
جواب مصنفین حدیث قلتین کے 207
بیان جرح اور تعدیل 207
تفریف اضطراب اور رفع اضطراب اسناد ہے حدیث قلتین سے 209
اجماع سکوتی حجت نہیں 212
رفع اضطراب معنوی حدیث قلتین سے 214
نامقبول ہونا ان روایتوں کا جن میں ثلث قلال او ر اربعین  غرباآیاہے 217
تحقیق معنی قلہ 221
حدیث الماء طہور میں الف   لام عہد خارجی کا ہے 224
بے اصل ہونا مسئلہ دہ دردہ کا 230
مستجب وقت فجر غلس ہے 240
توثیق اسامہ بن زیدلیثی 242
توفیق درمیان حدیث اسفار اورتغلیس کے 243
بیان معنی اسفار 247
تضعیف ان حدیثوں کی حس سے مؤلف تنویر نے استدلال کیا ہےاسفار پر 249
قول طحاوی کا کہ غلس میں شروع کرہے اوراسفار میں تمام کری اور مذہب ہے امام صاحب اور صاحبین کا 250
بیان ترجیح صحیحین کی غیر پراور بیا ن مؤخر ہوناحدیث غلس کا حدیث اسفار پر 251
بیان ودام فعل آنحضرت ﷺ کا تغلیس 253
بیان صحابہ کا غلس میں نماز پڑ ھنا 256
استحباب اول وقت ظہر 258
احفظ ہونا سفیان کا شعبہ سے حاشیہ 259
بیان اور احادیث تہحیر اور ابراد کی بیان آخروقت ظہر کا 264
جواب استدلال حدیث ابردوا بالصلوۃ 288
جواب استدلال سے حدیث اجارہ کے 289
جواب استدلال حدیث ابوذرغفاری کے سے 296
جواب دلیل رابع 298
ردکرنا حنفیوں کا صاحب ہدایہ کی دلیل مثلین کو 299
خلاف کرنا مؤلف تنویرکا اپنے امام اور فقہاء کے حاشیہ 302
رجوع کرنا امام کا اپنے مذہب مثلین سے طرف ایک مثل کے جو مذہب صاحبین او ر جمہور کا ہے 302
مسئلہ جمع بین الصلوتین 307
جمع بین الصلوتین دوقسم ہے جمع تقدیم اور جمع تاخیر 307
احادیث جمع تقدیم 307
احادیث جمع تاخیر 314
ابطال جمع صوری بطریق نقل 322
قول شاہ ولی اللہ صاحب کا کہ یہ جو کوئی صحیحین کی تحقیر کرےوہ مبتدع ہے او ربیان طبقات حدیث کا 333
ابطال جمع صوری بدلیل عقلی 336
جواب استدلال آیت ان الصلوۃ کانت علی المؤ منین کتابا موقوتا بیان جوازتخصیص عام کتاب اللہ کی خبر واحد سے نزدیک جمہور حنفیہ ودیگر آئمہ کے 338
ظنی ہونا آیت ان الصلوۃ کانت الخ کا موافق مذہب حنفیہ کے بسبب مخصص ہونے  اس کے ساتھ حدیث  جمع عرفات ومزدلفہ کے 338
جواب اذاتعارضا تساقطا 347
جواب مؤلف تنویر کےاخیر عدْر کا عدم جمع احتیاط ہے 347
جواب ان عذرات کا جو مؤلف تنویر نے نہیں بیان کئےمگر ان کے پیشواؤوں  نے بیان  کئے  ہیں 348
خاتمۃ الکتاب 351
تقاریظ  آئمہ اعلام ؒ علیہم 352
مخنصر سوانح حیات حضرت میاں صاحب رحمۃ اللہ 370
جریدہ مصادر 384

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احادیثاختلافاتاللہامام شافعیامیرانسانتبصرہتجارتتحقیقحدیثحضرت علیحقحلحیاتدلائلرفع الیدینسنتسوانح حیاتشاہ ولی اللہشرکصحابہعبد اللہعبداللہعلماءعلمیفضائلقرآنمذہبمسئلہمصنفیننظرنماز
Comments (0)
Add Comment