ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد چہارم
مصنف : ثروت صولت
صفحات: 307
اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔ تاہمصدر اسلام میں جب خلفائے راشدین تاریخ اسلام کے ابواب صفحہ ہستی پر منقوش کر رہے تھے تو عجمی دسیسہ کار تاریخ اسلام کے ان زریں اور تابناک ابواب کو مسخ کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ہمارا ایمان ہے کہ نبی کریم ﷺ کی ازواج مطہرات تمام صنف اناث میں ہی نہیں بلکہ انبیائے کرام کے بعد تمام انسانوں سے شرف مجد میں بلند ترین مقامات پر فائز تھیں۔مگر عجمیت کے شاطر،عیار، اورخبیث افراد نے بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھ کر بڑی چابکدستی سے اسلام کو نیست ونابود کرنے کے لئے ایک لائحہ عمل مرتب کیا اور امہات المومنین پر طرح طرح کے بہتانات لگائے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ‘‘ ثروت صولت کی کاوش ہے۔ جس میں ملت اسلامیہ کی پوری تاریخ کو اسلامی نقطۂ نظر سے پرکھ کر پیش کیا ہے اور اس میں امت مسلمہ کے نہ صرف سیاسی بلکہ تہذیبی، علمی اور ادبی تاریخ کو چار جلدوں میں سمو دیا ہے۔ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے پانچ حصے 1985ء تک کے ان ملکوں کی تاریخ پر مشتمل تھے جہاں مسلمانوں نے اسلامی تعلیمات کی اشاعت کے ذریعہ معاشرتی زندگی کا رخ کوڑا، جہاں مسلمانوں کو بالادستی نصیب ہوئی۔اس کے بعد کے واقعات پر چھٹی اور ساتویں جلد مرتب ہو رہی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
باب22:سعودی عرب | 11 |
حجازکی ہاشمی حکومت | 12 |
سلطان ابن سعود | 15 |
اصلاحات | 16 |
شاہ سعود | 19 |
شاہ فیصل | 20 |
اتحاداسلام | 22 |
شیخ احدزکی یمنی | 25 |
نظم ونسق | 27 |
آبی وسائل اورزارعت | 29 |
پٹرول اورمعدنیات | 30 |
صنعت وحرفت | 31 |
رسل ورسائل | 33 |
حرمین کی مسجدوں کی توسیع | 34 |
تعلیم وصحافت | 35 |
بیرونی امداجکےادارے | 36 |
فیصل اسلامی بنک | 37 |
شاہ فیصل فاؤنڈیشن | 37 |
اسلام کامستقبل | 39 |
خاندان سعودیہ کےحکمران | 40 |
باب13:جمہوریہ یمن | 43 |
امام یحییٰ | 44 |
امام احمد | 46 |
یمن جمہوریہ بن ’گیا | 46 |
عبدالرحمٰن الاریانی | 48 |
علی عبداللہ صالح | 49 |
تعمیروترقی | 49 |
باب24:جمہوریہ جنوبی مین | 51 |
آزادی | 51 |
سوشلزم اوراسلام کی کشمکش | 53 |
باب25:مملکت عمان | 57 |
باب26:متحدہ عرب امارات | 61 |
ترقیاتی منصوبے | 62 |
باب27:قطراوربحرین | 65 |
باب28:کویت | 69 |
تعمیروترقی | 71 |
نظریاتی کشمکش | 72 |
کویت کاخاندان آل صباح | 74 |
المشرق العربی وادی نیل اورملحقہ علاقے | 75 |
مصربرطانوی دورسےفوجی انقلاب تک | 77 |
برطانوی دور | 78 |
سیاسی بیداری | 81 |
آزادی اورسعدزغلول | 83 |
فوجی انقلاب اوربادشاہت کاخاتمہ | 86 |
نظریاتی کشمکش | 87 |
قاسم امین | 90 |
علی عبدالرزاق | 91 |
ڈاکترطہٰ حسین | 92 |
رشیدرضامصری | 93 |
مصطفی صادق رافعی | 94 |
فریدوجدی | 95 |
حسن البنااورخوان المسلمون | 95 |
باب30:مصرقیام جمہویت سےانورسادات تک | 99 |
فوجی انقلاب | 99 |
جمال عبدالناصر | 100 |
اسوان بندکاتنازعہ | 101 |
روسی اثرکابڑھنا | 102 |
سیناپراسرائیلی قبضہ | 104 |
عرب قوم پرستی اورسوشلزم | 106 |
ناصراوراخوان المسلمون | 108 |
حسن الہضیبی | 110 |
سیدقطب شہید | 113 |
انورسادات کادور | 118 |
اسرائیل سےمفاہمت | 120 |
سادات اوراسلام | 121 |
تعمیروترقی | 123 |
جدیدمصری ادب | 125 |
خدیواورشاہان مصر | 127 |
باب31:سوڈان کی ڈیموکریٹک جمہوریہ | 129 |
اسلامی دور | 129 |
مہدی سوڈانی | 130 |
برطانوی دور | 132 |
آزادی کےبعد | 133 |
جغفرمحمدنمیری کادورصدارت | 135 |
جنوبی سوڈان | 137 |
صادق المہدی | 139 |
اخوان المسلمون اورڈاکٹرحسن ترابی | 140 |
تعمیر32صومالیہ کی ڈیموکریٹک جمہوریہ | 149 |
انقلابی حکومت | 150 |
حبش سےتنازعہ | 152 |
تعمیروترقی | 153 |