ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد سوم

ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد سوم

 

مصنف : ثروت صولت

 

صفحات: 371

 

اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔ تاہمصدر اسلام میں جب خلفائے راشدین تاریخ اسلام کے ابواب صفحہ ہستی پر منقوش کر رہے تھے تو عجمی دسیسہ کار تاریخ اسلام کے ان زریں اور تابناک ابواب کو مسخ کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ہمارا ایمان ہے کہ نبی کریم ﷺ کی ازواج مطہرات تمام صنف اناث میں ہی نہیں بلکہ انبیائے کرام کے بعد تمام انسانوں سے شرف مجد میں بلند ترین مقامات پر فائز تھیں۔مگر عجمیت کے شاطر،عیار، اورخبیث افراد نے بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھ کر بڑی چابکدستی سے اسلام کو نیست ونابود کرنے کے لئے ایک لائحہ عمل مرتب کیا اور امہات المومنین پر طرح طرح کے بہتانات لگائے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ‘‘ ثروت صولت کی کاوش ہے۔ جس میں ملت اسلامیہ کی پوری تاریخ کو اسلامی نقطۂ نظر سے پرکھ کر پیش کیا ہے اور اس میں امت مسلمہ کے نہ صرف سیاسی بلکہ تہذیبی، علمی اور ادبی تاریخ کو چار جلدوں میں سمو دیا ہے۔ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے پانچ حصے 1985ء تک کے ان ملکوں کی تاریخ پر مشتمل تھے جہاں مسلمانوں نے اسلامی تعلیمات کی اشاعت کے ذریعہ معاشرتی زندگی کا رخ کوڑا، جہاں مسلمانوں کو بالادستی نصیب ہوئی۔اس کے بعد کے واقعات پر چھٹی اور ساتویں جلد مرتب ہو رہی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
باب1:اسلامی تاریخ کےامتیازی پہلو 13
باب2:مغربی اوراسلامی نظریات کاتصادم 19
نظریاتی کشمکش کاآغاز 21
مشرق بعید 24
باب3:انڈونیشیاسب سےبڑی مسلم مملکت 25
تاریخی پس منظر 25
تحریک جہاد 26
حاجی عمرسعیداورشرکت اسلام 27
حاجی احمددحلان اورجمعیت محمدیہ 28
حصول آزادی 29
احمدسوکارنوکادوسراصدارت 30
سیاسی جماعتیں 31
اشتراکی سازش 34
جنرل سوہارتوکادورصدارت 35
ڈاکٹرمحمدناصر 39
تعلیم وصحافت 41
تعمیروترقی 42
باب4:میلیشیااوراس کی تیرہ ریاستیں 45
آزادی کی تحریک 46
وفاق کی تشکیل 46
سیاسی استحکام 48
اسلام کامستقبل 50
تعلیم اورصحافت 52
تعمیروترقی 53
باب5:برونئی جنوب مشرقی ایشیاکاکوئت 55
برصغیرپاکستان وہند 59
باب6:برطانوی ہندمیں آزادی کی تحریکیں 61
برصغیرمیں برطانیہ کی پالیسی 61
برطانوی اوراسلامی دورکافرق 62
سعیداحمدخان 65
اردوادب کادورجدید 66
سیاسی بیداری اورمسلم لیگ کاقیام 74
مولانامحمدعلی 75
ڈاکٹراقبال 77
قائداعظم 78
قراردادپاکستان 80
علم وادب 81
باب7:پاکستان :ایک نظریاتی مملکت 85
لیاقت علی خان 87
قراردادمقاصد 89
عدم استحکام کادور 89
پہلاآئین 90
صدریوب کادور 92
عہدایوبی میں تعمیروترقی 94
خارجہ پالیسی 96
جبرواستبداد 97
نظریہ پاکستان پرضرب 98
مشرقی پاکستان میں احساس محرومی 99
تحریک جمہوریت اورصدرایوب کی دست برداری 101
دوسرامارشل لاءاوربنگلہ دیش کاقیام 102
پہلےعام انتخابات 103
سقوط مشرقی پاکستان 104
باب8:متحدہ پاکستان کے24سال 109
کوتاہیاں 113
اخلاقی زوال 114
فکری جمود 116
باب9:پاکستان سقوط مشرقی پاکستان کےبعد 119
ذوالفقارعلی بھٹو 119
آئین کانفاذاورجبرواستبداد 123
متحدہ جمہوری محاذاورقومی اتحاد 125
پیپلزپارٹی کےدورپرایک نظر 126
تیسرامارشل لا 128
قیادت مافقدان اورانتخابات کالالتوا 129
تعلقات خارجہ 131
جماعت اسلامی 133
مسلم لیگ 136
پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی 137
جمعیت علمائےاسلام 138
پیپلزپارٹی 139
معیشت 140
تعلیم اورصحافت 142
مولانامودودی 143
مشاہیرعلم وادب 146
بنگلہ دیش 153
تاریخی پس منظر 153
برطانوی دور 154
پاکستان میں شمولیت 156
عوامی لیگ اوربنگلہ دیش کاقیام 157
علیحدگی کےاسباب 160
شیخ مجیب الرحمن 162
صدرضیاءالرحمن 164
بنگلہ دیش میں اسلامی تحریک 166
باب11:کشمیرجنت نظیر 171
ڈوگراراج 172
پاکستان سےالحاق کامطالبہ 174
آزادکشمیر 178
مشرق وسطی 181
باب2:افغانستان کادورجدید 183
نادرشاہ 183
ظاہرشاہ 184
بادشاہت کاخاتمہ 185
اشتراکی انقلاب 186
باب13:ایران رضاشاہ سےاسلامی انقلاب تک 195
رضاشاہ پہلوی 195
محمدرضاپہلوی 197
تیل قومی ملکیت میں لےلیاگیا 198
انقلاب سفید 200
جبرواستبداد 201
بادشاہت کاخاتمہ 203
پہلوی دورپرایک نظر 205
تعلیم وعلم وادب 207
اسلامی رجحانات 209
اسلامی اتحاد 211
اسلامی انقلاب اورامام خمینی 213
ڈاکٹرعلی شریعتی 216
نئی حکومت کی مشکلات 218
باب14:ترکی قیام جمہوریت کےبعد 223
تاریخ پس منظر 223
مصطفی کمال اورجنگ آزادی 224
تبادلہ آبادی 226
سیکولرجمہوریت 227
اسلامی عناصرکی ناکامی کےاسباب 230
عصمت انونو 232
ڈیموکریٹ پارٹی 234
جلال بایارکادورصدارت 236
عدنان مندریس 237
فوجی انقلاب 241
باب15:ترکی فوجی انقلاب کےبعد 243
حزب عدالت 243
بدلع الزمان سعیدنورسی 244
سلیمان دیمیریل کی وزرارت 247
اتحاداسلامی 248
مخلوط حکومتوں کادور 250
بلندیجیوت 250

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آزادیاسلاماسلامیاللہانبیائے کرامانقلابپاکستانتاریختبصرہتعلیماتخلفائے راشدیندعاشریعتعلمیمسلماننظرنظریاتواقعات
Comments (0)
Add Comment