مشاہد التوحید

مشاہد التوحید

 

مصنف : ملک حسن علی

 

صفحات: 476

 

اخروی نجات ہر مسلمان کا مقصد زندگی ہے جو صرف اور صرف توحید خالص پرعمل پیرا ہونے سے پورا ہوسکتا ہے۔ جبکہ مشرکانہ عقائد واعمال انسان کو تباہی کی راہ پر ڈالتے ہیں جیسا کہ قرآن کریم نے مشرکوں کے لیے وعید سنائی ہے ’’ اللہ تعالیٰ شرک کو ہرگز معاف نہیں کرے گا او اس کے سوا جسے چاہے معاف کردے گا۔‘‘ (النساء:48) لہذا شرک کی الائشوں سے بچنا ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے ۔اس کے بغیر آخرت کی نجات ممکن ہی نہیں ۔ حضرت نوح نے ساڑے نوسوسال کلمۂ توحید کی طرف لوگوں کودعوت دی ۔ اور اللہ کے آخری رسول سید الانبیاء خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نےبھی عقید ۂ توحید کی دعوت کے لیے کس قدر محنت کی اور اس فریضہ کو سر انجام دیا کہ جس کے بدلے آپ ﷺ کو طرح طرح کی تکالیف ومصائب سے دوچار ہوناپڑا۔ عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے صحابہ کرا م نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علمائے اسلام نےبھی عوام الناس کوتوحید اور شرک کی حقیقت سےآشنا کرنے کےلیے دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے زیر تبصرہ کتاب’’ مشاہد التوحید‘‘ملک حسن علی جامعی شرقپوری کی تصنیف ہے ۔ مؤلف نے اس کتاب میں قرآنی تصور توحید اور اس کے تمام گوشوں کو قرآن پاک کی روشنی میں ایک بدیع اسلوب اور عام فہم انداز بیان کے ساتھ پیش کیا ہے اور دلائل کی پختگی خیالات کی ترتیب اور اپنے موضوع میں یہ کتاب ایک منفرد حیثیت رکھتی ہے ۔شاہ اسماعیل شہید کی تحریک مجاہد ین کے مجاہد نامور مؤرخ مولانا غلام رسول مہر﷫ کےاس کتاب کا مقدمہ لکھنے اور شارح نسائی شیخ الحدیث مولانا عطاء اللہ حنیف ﷫ کے اس کتاب پر ابتدائیہ سے کتاب کی اہمیت وافادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 7
مولف کی خود نوشت سرگرشت 9
مقدمہ 11
خطبۃ الکتاب 12
برکات توحید 14
عقیدہ توحید الہی نےاخلاق معاشرت تمدن اور معثیت پر کا اثر ڈالا 15
تطریہ کی بلندی 16
جذبہ قربانی وایثار 17
الہی نظام سلطنت کاخاکہ 18
عقیدہ توحید کااثر اجتماعی اور عقلی زندگی پر 21
توحید کاسچاجذبہ مخلوق سے محبت کرنا سکھاناہے 22
اسلامی توحید کے اثرات وبرکات مذاہب واقوام عالم پر 28
ہستی باری تعالی کے دلائل 23
اللہ تعالی کی واحدانیت کااجمالی مفہوم 48
لاالہ اللہ کاتفسیر 51
اللہ کی تعریف 61
خصائص للوہیت 64
ازافادیت ابن قیم حقیقت 66
قرآن اور توحید 66
صفات الہی کاشبہ قلبی 68
کلمہ طیبہ کی نورانی شعاعوں کابیان 71
کلام شیخ مجدد دربارہ تعریف توحید 73
الدین الخالص 74
کیامخلوق خالق 75
انبیاءعلیم السلام کامقصد بعثیت 75
نماز عقیدہ توحید کی عملی تفسیر ہے 78
اسرارالصلوۃ 79
تکرار تکبیرات کافلسفہ 80
سنماز میں سیرال 81
طریق نماز کے اسرار 82
الصلوۃ عمادالدین 83
نماز کی اہمیت اور فیوض برکات 84
مافی الصلوۃ سورہ لمحمد کے اسراررموز 90
طلب ہدایت کامطلب 92
صراط مستقیم کی پہچان 93
عبادت 96
مطالعہ  تفاسیر 99
چند ایک شبہات کاازالہ  شبہ اول 103
جواب 104
شبہ ثانی اور اس کاجواب 104
سورۃ اخلاص 110
قل ہواللہ احد 111
اللہ الصمد 113
لم یلد ولم یولد 115
تفسیراموذتین صورۃ الفلق 116
تعوذباللہ 117
استعاذہ کےارکان 120
معوذتین کے خواص قضائل 121
تفسیر 122
سورۃ خلق میں چار چیزوں سے پناہ مانگی گئی ہے 124
سورۃ الناس اضافہ الربوبیۃ 12
اضافۃ الملک 125
اضافۃ الوہیہ 126
وسوس الخناس 127
حج بیت اللہ کافلسفہ 129
شعائز الہی کی حقیقیتں 132
حج کےاسرار رووز 133
حج اور عمرو 135
شرائط حج 135
حج کی اقسام 136
مناسک حج او رارکان حج 137
تفصیل مناسک ارحام 138
میقات کامقصد 139
احرام کے احکام واب 140
لیبک کہنے میں حکمت 141
طواف قدوم 143
صفا اور مروہ کےدرمیان سعی 144
میزاب زعت 145
بعض اصطلاحات کی تشریح 146
مکہ سے رونگی 147
مزدلفہ 149
مشراحرام 149
رمی جمعرات اور اس کی حقیقت 150
قربانی کی حلق یاقصر طواف 152
آداب ایام تشریق وقیام منی 153
طواف وادع 156
آب زم کے خصائص وبرکات 156
آب زمزم کی سائنسی تحلیل 156
کعبہ ارو ربانی کعبہ کی مختصر تاریخ 157
زیارت مدینہ 161
قبرستان ارو جنت البقع 162
مسجد قبا 163
جبل احد 164
مدینہ سے واپسی 164
فضائب مدینہ 167
مشاہد لتوحید 167
مشہداول اللہ تعالی کے بغیر کو ئی الہ نہیں 169
مشہد ثانی معبود صرف اللہ ہے 170
مشہد ثالث نافع ضا درا ارو مشکلات صرف اللہ ہے 171
مشہد چہارم رزاق وشافی اور اولاو عطاکرنے والاصرف اللہ ہ ے 174
مشہدپنجم آسمانوں اور زمنیوں میں صرف اللہ تعالی کی فرمانی دائی ہے 177
مشہد ششم توکیل وکفالت اور دلایت ونصرت کی نسبتیں صر ف اللہ سےجوڑی جائیں 180
لفظ دلی مولے کی بحث دلایت ارو دلایت 184
ولی اللہ کی تعریف 186
خلاصہ بحث 191
مشہد ہفتم وہ خداہی سنتا ہے وہی قبول کرتاہے 191
ایک شبہ اور اس کاازالہ 192
مشہد ہفتم ۔ہرآن پر ہر جگہ موجود ہونا اور ایک چیز سے آگاہ ہونا خاصہ ذات الہی ہے 197
تفسر انما علمہا عندربی 203
مشہد نہم ۔تدورنیاز او رجانی ومالی تقرب اللہ کاحق ہے 205
سجدہ صرف اللہ کاحق ہے 209
مشہد دہم قرآن پاک میں آنجضرت کےشاہداروشیہد ہونےکی تفسر 210
شہدائے فی سبیل اللہ کی زندگی کی تفسیر 210
اسلام میں شرک داخل کرنےکی چورداروازے اور ان کااانسداد 223
انبیاء علیم السلام کی بشریت 226
کیارسول کابشر نہونا محال ہتے 225
اس کاجواب 240
الم تر سےاپنی عدعت کاغلط استعمال 240
قوم نوح کاپانچ مشہور بت صالحین کے نام پر تھے 248
قوم نوح کا عقیدہ 249
ایک عمالمگیر عقیدہ 250
عرب جاہلیت کےانقیادات اور تصورات 257
عرب میں بہت پر ستی کیسے آئی 255
لات کابت کیسے بنا 258
مولانا احمدرضا خان صاحب 259
عربوں میں گروہ موجدین 261
رسومات حاہلت 262
عرب جاہلیت کی تصویر کادوسرارخ 264
ظہور اسلام کےوقت عرب کی حالت 265
مسلمات قوم عرب اور ان سے انداز خطاب 269
توحید فطری اور دجدانی پکارہے 271
صاحب روح المعانی کر فریاد 272
دعوت حق اور موت باطل 273
درعوۃ الحق کی تفسیر 378
من دون اللہ کی فیصلہ کی بحث 379
الوسیلہ کاصحیح مفہوم 291
الوسیلہ کاغلط مفہوم 293
رد الاشراک واصاف  المشرکین 293
اہل شرک کالحاد فی اسماء اللہ 304
اقسام الحاد 305
اعظم اولحاد 306
کیاتعداد ممکن ہے 307
حافظ ابن قیم قویم کاایک مقالہ 309
مشرک کاحل ملاحفظہ ہو 312
قبرپرستوں کےحال کی تصویر 314
آنحضرت ﷺ مکہ بعیدہ سے بصغیہ خطا   بمذرکا 316
تشہد میں خطاب کامطلب 318
تصدیق حوالہ جات 321
تشہد میں صیغہ سلام یادگار معراج ہے 322
زیارت قبور اور عبادات قبور 329
ایصال ثواب 329
قاضی ثناللہ پانی پتی 330
شیخ  عبدالحق محدث دہلوی 335
شاہ عبدالعزیرز محدیث دہلوی 337
شیخ احمد سرہندی مجدد الف ثانی 340
قبروں کو پختہ بنانا چوز گچ کرنا ان  پر گبندنانا فقہائے کرام کےاراشادات 341
حضرت امام شافعی کافرمان 342
وصیت نامہ مرزجان جمان مظہرہ 343
بدعت ومنکرات 345
مروجہ عرس 353
نغمات توحیج 358
معراج النبی ﷺ 361
واقعہ معرااج کی تقریب 362
واقعہ معراج النبی ﷺ 363
واقعہ معراج احادیث نبوی ہیں 365
مقام تریف الاقدم 380
دلنو اور تدئی کامقام 380
حضور کی واپسی 382
رویت باری تعالی یعنی دیدار خدوندی 385
مقا م عبدیت 389
سیدا لرسل صلعم کے معرج پر ایک اعتراض اور ا س کاجواب 390
قلب محمدی علی صاجنا الصلوۃ وسلام کی مثال 398
قرآن فہمی کے اوصول 409
قرآن کاہن وحوال اور ا س کے فضائل وبرکات 322
قرآن کےاولبی اسرار اور قائق 436
مناجات امام ابن تیمیہ الحرافی  436

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment